جمعرات , 17 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

ناگا لینڈ میں بھارتی قافلے پر آئی ای ڈی حملہ ،ایک فوجی ہلاک ،4زخمی

2 مہینے پہلے
A A
IED attack on Indian convoy in Nagaland; one soldier killed, four injured.
Share on Facebookwhatsapp

ناگا لینڈ ( پاک ترک نیوز) ناگا لینڈ میں بھارتی فوج کے قافلے پر باغیوں کا آئی ای ڈی حملہ ،ایک فوجی ہلاک ،چار زخمی ہو گئے،اموات میں اضافے کا خدشہ ہے ،بھارتی میڈیا کے مطابق دھماکہ خیز مواد آسام رائفلز کے راستے پر سکھووی کے علاقے میں نصب کیا گیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق پیپلز لبریشن آرمی اور منی پور پیپلز فرنٹ نامی باغی تنظیمیں اس علاقے میں بھارتی فوج کے خلاف مسلح بغاوت میں سرگرم ہیں- بھارتی فورسز نے حملے کے بعد سکھووی اور ملحقہ علاقوں میں سرچ آپریشن کے نام پر لوگوں کو گھر بدر کرنا شروع کر دیا۔

بھارتی فوج کے مطابق تاحال کسی تنظیم نے حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی- گزشتہ کئی ماہ سے منی پور میں آسام رائفلز کے کیمپ کے خلاف احتجاج کیا جا رہا ہے-

یہ بھی پڑھیں: ایرانی پارلیمنٹ کا اجلاس ، آبنائے ہرمز کے انتظام سے متعلق بل پیش

سیاسی مبصرین کے مطابق بھارتی فوج کی طرف سے ہراسانی، من مانی گرفتاریاں، انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں اور ناگا دیہات کے ساتھ مقبوضہ علاقوں جیسا سلوک کیے جانے کے خلاف شدید ردِعمل پایا جاتا ہے۔ ناگا شورش سے متعلق ہلاکتوں کی تعداد 20 ہزار سے تجاوز کر چکی ہے –

موضوعات : #nagalandناگا لینڈ میں بھارتی قافلے پر آئی ای ڈی حملہ ،ایک فوجی ہلاک ،4زخمی
ShareSend

متعلقہ خبریں

کوئی مواد دستیاب نہیں
اگلی خبر
Shakira reveals a major secret about Mbappé; a video message is released—has it caused a stir

شکیرا نے ایمباپے کا بڑا راز کھول دیا، ویڈیو پیغام جاری، ہلچل مچ گئی؟

یہ بھی پڑھیں

Babar Azam returns to domestic cricket after seven years

بابراعظم کی سات برس بعد ڈومیسٹک کرکٹ میں واپسی

16 ستمبر , 2026
FESCO decides to outsource 2,200 line staff.

فیسکو کا 2 ہزار 200 لائن اسٹاف آؤٹ سورس کرنے کا فیصلہ

16 ستمبر , 2026
The restriction on Pakistani airspace for Indian aircraft has been extended until October 24.

بھارتی طیاروں کے لیے پاکستانی فضائی حدود کی پابندی میں 24 اکتوبر تک توسیع کردی

16 ستمبر , 2026
Afghan soil is being used for terrorism in Pakistan, says Talal Chaudhry.

پاکستان میں دہشت گردی کے لیے افغان سرزمین استعمال ہو رہی ہے، طلال چودھری

16 ستمبر , 2026
Load-shedding is taking place on 3,500 electricity feeders due to theft and line losses Awais Leghari.

بجلی کے ساڑھے3ہزار فیڈرز پر چوری اور لائن لاسز کے باعث لوڈشیڈنگ ہے، اویس لغاری

16 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔