بدھ , 28 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

وزیر دفاع خواجہ آصف کی مولانا فضل الرحمان کے بیان پر تنقید

4 مہینے پہلے
A A
Defence Minister Khawaja Asif criticizes Maulana Fazlur Rehman's statement.
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) وزیردفاع خواجہ آصف نے مولانا فضل الرحمان کےغیر ذمہ دارانہ بیان پر سخت تنقید کی ہے اور مولانا فضل الرحمان کے بیان کو شہداء کی قربانی کی توہین قرار دے دیا۔

وزیردفاع خواجہ آصف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر پیغام میں کہا مولانا فضل الرحمان ایک کہنہ مشق سیاست دان اور ممتازمذہبی رہنما ہیں،ان سے الفاظ کے انتخاب میں زیادہ ذمہ داری کی توقع کی جاتی ہے۔فوجی جوانوں کی وطن کیلئے قربانی کو ان کی تنخواہ سے جوڑنا نہ صرف غیرمنصفانہ ہے بلکہ شہداء اور ان کے خاندانوں کی دل آزاری ہے۔

وزیر دفاع نے کہا کوئی شخص محض تنخواہ کیلئے اپنی قیمتی جان کی قربانی نہیں دیتا،جان کی قربانی کے پیچھے کسی نظریے،عقیدے، فرض اور وطن سے گہری وابستگی ہوتی ہے،آپ حالات و واقعات یا طریقہ کار سے اختلاف کر سکتے ہیں، مگر اس نظریے، وابستگی، محبت اور قربانی کی توہین نہیں کر سکتے۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان ہرمحاذ پر کامیابی کے جھنڈے گاڑ رہا ہے،خواجہ آصف

وزیر دفاع نے کہا دہشت گردی کیخلاف جنگ جاری ہے اور پاک فوج سمیت دیگر اداروں کے جوان اور شہری شہادتیں دے رہے ہیں ، ان کی قربانی کو تنخواہ کا نتیجہ قرار دینا سیاسی تنقید نہیں بلکہ اخلاقی بے حسی ہے۔

وزیردفاع خواجہ آصف نے مزید لکھا مولانا فضل الرحمان نے صرف ایک ادارے کو نہیں، ہزاروں شہداء،غازیوں،بیواؤں اور یتیموں کے جذبات کو مجروح کیا ہے۔

موضوعات : #khawajaasifdefenceministerfazalurrehmanوزیر دفاع خواجہ آصف کی مولانا فضل الرحمان کے بیان پر تنقید
ShareSend

متعلقہ خبریں

Saudi Defense Minister meets with Emirati President; discusses regional security and joint cooperation.
تازہ ترین

سعودی وزیرِ دفاع کی اماراتی صدر سے ملاقات، علاقائی سلامتی اور مشترکہ تعاون پر تبادلۂ خیال

19 اکتوبر , 2026
Maulana Fazl-ur-Rehman should support national efforts against terrorism, says Tariq Fazal Chaudhry.
تازہ ترین

مولانا فضل الرحمٰن دہشت گردی کے خلاف قومی کوششوں کا ساتھ دیں، طارق فضل چوہدری

17 اکتوبر , 2026
Slogans in support of Gaza during the US Secretary of War's speech
تازہ ترین

امریکی وزیر جنگ کی تقریر کے دوران غزہ کے حق میں نعرے

15 اکتوبر , 2026
We are fighting a war for Pakistan's survival against terrorism Khawaja Asif.
تازہ ترین

دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی بقا کی جنگ لڑ رہے ہیں، خواجہ آصف

14 اکتوبر , 2026
Fazlur Rehman sets condition for empowering negotiation committees
تازہ ترین

فضل الرحمان نے مذاکراتی کمیٹیوں کو با اختیار بنانے کی شرط رکھ دی

9 اکتوبر , 2026
The option of Governor's Rule has always existed in the Constitution, says Khawaja Asif.
تازہ ترین

گورنر راج کا آپشن آئین میں ہمیشہ سے موجود ہے، خواجہ آصف

26 ستمبر , 2026
اگلی خبر
US-Iran conflict Oil prices rise in the global market.

امریکا،ایران جنگ،عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ

یہ بھی پڑھیں

Resolution passed by the joint parliamentary party of Tehreek-e-Insaf; demand made for the release of Imran Khan and Bushra Bibi.

تحریک انصاف کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کی قرارداد منظور، عمران خان اور بشریٰ بی بی کی رہائی کا مطالبہ

28 اکتوبر , 2026
Petrol has become cheaper, while diesel has become more expensive.

پٹرول سستا، ڈیزل مہنگا ہوگیا

28 اکتوبر , 2026
Trump has termed negotiations with Iran a waste of time.

ٹرمپ نے ایران سے مذاکرات کو وقت کا ضیاع قرار دے دیا

28 اکتوبر , 2026
Vote counting underway in Israeli elections, Netanyahu's government in danger

اسرائیلی انتخابات میں ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری ،نیتن یاہوکی حکومت خطرے میں

28 اکتوبر , 2026
سندھ میں نئے صوبے کے معاملے پر فل اسٹاپ لگ چکا ہے، بلاول بھٹو زرداری

سندھ میں نئے صوبے کے معاملے پر فل اسٹاپ لگ چکا ہے، بلاول بھٹو زرداری

27 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔