راولپنڈی(پاک ترک نیوز ) قومی احتساب بیورو نے جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کے صاحبزادے اور سابق رکن قومی اسمبلی اسد محمود کو غیر قانونی بھرتیوں کے معاملے پر دوسرا طلبی نوٹس جاری کرتے ہوئے 13 نومبر کو دوبارہ طلب کرلیا۔
یہ بھی پڑھیں: جنگ کا جغرافیہ ہم طے کریں گے: باقر قالیباف
ذرائع کے مطابق اسد محمود کو مبینہ غیر قانونی بھرتیوں سے متعلق تحقیقات کے سلسلے میں اپنا مؤقف پیش کرنے اور متعلقہ ریکارڈ فراہم کرنے کے لیے طلب کیا گیا ہے۔












