ہفتہ , 6 جون , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home پاکستان

بارش برسانے والے ایک اور سسٹم کی انٹری

2 مہینے پہلے
A A
Entry of another rain-making system
Share on Facebookwhatsapp

لاہور( پاک ترک نیوز ) خبر دار ،ہوشیار ،پنجاب سمیت ملک بھر میں موسم پھر بدلنے والا ہے ،بارشیں ہوں گی ،ژالہ باری ہو گی ،آسمانی بجلی گرنےکا بھی خدشہ ہے ،این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا ۔،۔


ترجمان این ڈی ایم اے کے مطابق پنجاب میں سولہ سے اٹھارہ اپریل تک بادل جم کر برسیں گے ،راولپنڈی ،مری ،گلیات ،اٹک ،جہلم ،چکوال ،تلہ گنگ میں بارش کا امکان ہے لاہور، فیصل آباد، سیالکوٹ اور گجرانوالہ ڈویژن،خوشاب ،منڈی بہاؤ الدین ،جھنگ ،چنیوٹ،بھکر ،لیہ ،راجن پور ،ڈیرہ غازی خان بھی اس موسمی سسٹم کی لپیٹ میں آئیں گے
خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان ،آزاد کشمیر میں بھی سولہ سے انیس اپریل تک گرج چمک کے ساتھ بارش ہو گی ،، تیز ہواؤں اور ژالہ باری کا امکان ہے۔،چترال، سوات، مانسہرہ، ایبٹ آباد اور دیگر پہاڑی علاقوں جل تھل ایک ہو گا ۔


وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر صوبے بھر کے کمشنرز و ڈپٹی کمشنرز کو الرٹ جاری کر دیا گیا،پی ڈی ایم اے نے ہدایت کی ہے کہ آسمانی بجلی سے بچاو کیلئے محفوظ مقامات پر رہیں،آسمانی بجلی کی گرج چمک کے دوران کھلے مقامات تلے ہرگز نہ جائیں۔کسان تمام پیشگی اقدامات موسمی صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے کریں۔سیاح شمالی علاقہ جات کے سفر میں احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔

موضوعات : #weahterndmarainsystem
ShareSend

متعلقہ خبریں

Rain and dust storm in many cities of Sindh, Punjab, Khyber Pakhtunkhwa
اہم ترین 3

سندھ،پنجاب،خیبرپختونخوا کے کئی شہروں میں بارش اور مٹی کا طوفان

3 جون , 2026
NDMA issues heavy rain and hail alert
تازہ ترین

این ڈی ایم اے کا موسلا دھار بارش اور ژالہ باری کا الرٹ

16 مئی , 2026
لاہور سمیت پنجاب کے کئی علاقوں میں بارش
پاکستان

لاہور سمیت پنجاب کے کئی علاقوں میں بارش

13 مئی , 2026
لاہور سمیت پنجاب کے کئی علاقوں میں بارش
پاکستان

لاہور سمیت پنجاب کے کئی علاقوں میں بارش

11 مئی , 2026
Dhaka Test, match suspended due to rain
اہم ترین 3

ڈھاکہ ٹیسٹ ،بارش کے باعث میچ روک دیا گیا

10 مئی , 2026
Meteorological Department issues alert of heavy rains from May 11 to 13
تازہ ترین

محکمہ موسمیات کا 11سے 13مئی تک موسلا دھار بارشوں کا الرٹ

9 مئی , 2026
اگلی خبر
Field Marshal visits Iran to boost negotiations

مذاکرات کی کوششیں ،فیلڈ مارشل کا دورہ ایران

یہ بھی پڑھیں

Presidential reference on refugee seats in Azad Kashmir, Supreme Court reserves decision

آزاد کشمیر میں مہاجر نشستوں کا صدارتی ریفرنس ،سپریم کورٹ میں فیصلہ محفوظ

6 جون , 2026
Interior Minister Mohsin Naqvi to leave for Iran today

وزیر داخلہ محسن نقوی آج ایران روانہ ہوں گے

6 جون , 2026
24 seats, 396 candidates, power struggle in Gilgit-Baltistan

24نشستیں ،396امیدوار ،گلگت بلتستان میں اقتدار کی جنگ

6 جون , 2026
China takes another leap into space, sends 36 new satellites into orbit

چین کی خلا میں ایک اور چھلانگ ،36نئے سیٹلائٹس مدار میں پہنچا دیئے

6 جون , 2026
Punjab Chief Minister Maryam Nawaz's farmer-friendly vision, model agriculture mall functional in 4 districts

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کسان دوست ویژن،4اضلاع میں ماڈل ایگریکلچر مال فنکشنل

6 جون , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔