منگل , 15 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

مذاکرات کی کوششیں ،فیلڈ مارشل کا دورہ ایران

5 مہینے پہلے
A A
Field Marshal visits Iran to boost negotiations
Share on Facebookwhatsapp

تہران ( پاک ترک نیوز) امریکا اور ایران کو دوبارہ ایک میز پر بٹھانے کی کوششیں تیز کر دی گئیں ،پاکستان کا اعلیٰ سطح وفد ایران پہنچ گیا۔
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا تہران پہنچنے پر ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے استقبال کیا ، وزیر داخلہ محسن نقوی بھی فیلڈ مارشل کے ہمراہ ہیں ۔ فیلڈ مارشل کا دورہ مصالحتی کوششوں کا حصہ ہے۔
پاکستانی وفد مذاکرات کی بحالی کے حوالے سے ایرانی رہنماؤں سے بات چیت کرے گا۔۔ خطے میں امن ،مشرق وسطیٰ کی کشیدگی کے خاتمے پر مشاورت ہو گی ،وفد کے دورے کا مقصد مذاکرات کے دوسرے مرحلے کو مربوط بنانا ہے۔

موضوعات : #fieldmarshal#iran #tehran
ShareSend

متعلقہ خبریں

Pakistan as a proponent of peace Field Marshal Syed Asim Munir visits Iran; key meetings held to defuse Iran-US tensions.
تازہ ترین

پاکستان امن کا داعی، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا دورہ ایران، ایران امریکا کشیدگی کے خاتمے کیلئے اہم ملاقاتیں

25 اگست , 2026
Field Marshal Syed Asim Munir has arrived in Iran.
تازہ ترین

فیلڈ مارشل منیر ایران پہنچ گئے،اسکندر مومنی سے ملاقات

24 اگست , 2026
Efforts for peace in the Middle East intensify; Field Marshal Asim Munir departs for Iran.
اہم ترین 2

مشرقِ وسطیٰ میں امن کی کوششیں تیز، فیلڈ مارشل عاصم منیر ایران روانہ

24 اگست , 2026
Balochistan's present and future are linked to Pakistan Field Marshal Asim Munir.
اہم ترین

بلوچستان کا حال اور مستقبل پاکستان سے جڑا ہے، فیلڈ مارشل عاصم منیر

21 اگست , 2026
Meeting between the Norwegian Foreign Minister and Field Marshal Syed Asim Munir.
تازہ ترین

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ناروے کے وزیر خارجہ کی ملاقات

13 اگست , 2026
Pak-China friendship proved strong in every test, says Field Marshal
تازہ ترین

پاک چین دوستی ہر آزمائش میں مضبوط ثابت ہوئی، فیلڈ مارشل

1 اگست , 2026
اگلی خبر
Prime Minister Shehbaz Sharif meets Saudi Crown Prince

وزیراعظم شہبازشریف کی سعودی ولی عہد سے ملاقات

یہ بھی پڑھیں

مدینہ منورہ میں 11 کروڑ ٹن خام معدنی وسائل کی دریافت، یورینیم کی موجودگی کی بھی تصدیق

مدینہ منورہ میں 11 کروڑ ٹن خام معدنی وسائل کی دریافت، یورینیم کی موجودگی کی بھی تصدیق

14 ستمبر , 2026
مقامی ہائی برڈ گاڑیوں پر سیلز ٹیکس میں بڑی کمی، شرح 25 سے 18 فیصد کردی گئی

مقامی ہائی برڈ گاڑیوں پر سیلز ٹیکس میں بڑی کمی، شرح 25 سے 18 فیصد کردی گئی

14 ستمبر , 2026
آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے انڈونیشین نیوی چیف کی ملاقات

آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے انڈونیشین نیوی چیف کی ملاقات

14 ستمبر , 2026
سہیل آفریدی کی لاہورپولیس کے ہاتھوں گرفتاری اور رہائی

سہیل آفریدی کی لاہورپولیس کے ہاتھوں گرفتاری اور رہائی

14 ستمبر , 2026
سہیل آفریدی سمیت پی ٹی آئی کے 24ارکان اسمبلی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم

سہیل آفریدی سمیت پی ٹی آئی کے 24ارکان اسمبلی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم

14 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔