جمعرات , 8 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

پنجاب اور خیبر پختونخوا میں بادلوں کی انٹری، کئی علاقوں میں بارش

2 دن پہلے
A A
Clouds enter Punjab and Khyber Pakhtunkhwa, rain in many areas
Share on Facebookwhatsapp

لاہور( پاک ترک نیوز) پنجاب اور خیبر پختونخوا کے کئی علاقوں میں بادل برس پڑے، بارش کے بعد گرمی کا زور ٹوٹ گیا اور موسم خوشگوار ہوگیا۔شورکوٹ، شکرگڑھ، پتوکی اور بہاولنگر میں بارش سے گرمی کی شدت میں کمی آگئی، جبکہ لاہور میں بھی بادلوں نے ڈیرے ڈال لیے۔محکمہ موسمیات نے لاہور میں آج وقفے وقفے سے بارش کی پیش گوئی کی ہے۔خیبر پختونخوا کے صوابی، نوشہرہ اور دیگر شہروں میں بھی موسلا دھار بارش ہوئی، صوابی میں نشیبی علاقے زیر آب آگئے جبکہ ندی نالوں میں طغیانی کی صورتحال پیدا ہوگئی۔

یہ بھی پڑھیں: شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 13 خوارج ہلاک

اسلام آباد میں ہلکی بوندا باندی سے موسم خوشگوار ہوگیا، شہریوں نے بارش کے بعد بدلتے موسم کا لطف اٹھایا۔

موضوعات : punjabrainwetaher
ShareSend

متعلقہ خبریں

پنجاب میں بلدیاتی الیکشن کب ہو گا؟ڈرافٹ شیڈول تیار
پاکستان

پنجاب میں بلدیاتی الیکشن کب ہو گا؟ڈرافٹ شیڈول تیار

5 اکتوبر , 2026
Punjab government's big decision for CSS candidates, age limit set at 32 years
تازہ ترین

پنجاب حکومت کا سی ایس ایس امیدواروں کے لیے بڑا فیصلہ، عمر کی حد 32 سال مقرر

5 اکتوبر , 2026
Election Commission proposes holding local government elections in Punjab on December 14.
تازہ ترین

الیکشن کمیشن کی پنجاب میں بلدیاتی انتخابات 14دسمبر کو کرانے کی تجویز

3 اکتوبر , 2026
CTD operation in Punjab; 13 terrorists arrested.
تازہ ترین

پنجاب میں سی ٹی ڈی کے آپریشن ،13دہشت گرد گرفتار

3 اکتوبر , 2026
No matter where terrorists come from, they remain terrorists Maryam Nawaz.
تازہ ترین

دہشت گرد کہیں سے بھی آئیں، دہشت گرد ہی ہوتے ہیں، مریم نواز

2 اکتوبر , 2026
Asian Games Cricket Both quarter-finals cancelled due to rain; Sri Lanka and Bangladesh advance to the semi-finals.
تازہ ترین

ایشین گیمز کرکٹ: بارش کے باعث دونوں کوارٹر فائنلز منسوخ، سری لنکا اور بنگلا دیش سیمی فائنل میں پہنچ گئے

29 ستمبر , 2026
اگلی خبر
Houthi missile attacks on Riyadh and Khamis Mushait fail, ballistic missile destroyed in air

ریاض اور خمیس مشیط پر حوثیوں کے میزائل حملے ناکام، بیلسٹک میزائل فضا میں تباہ

یہ بھی پڑھیں

بحرین کے وزیر خارجہ کی جی ایچ کیو آمد، فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات

بحرین کے وزیر خارجہ کی جی ایچ کیو آمد، فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات

8 اکتوبر , 2026
ماڑی انرجیز کو خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں فضائی سروے کی اجازت

ماڑی انرجیز کو خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں فضائی سروے کی اجازت

8 اکتوبر , 2026
وادی کاغان میں موسم سرما کی دستک، ناران سمیت بالائی علاقوں میں برفباری

وادی کاغان میں موسم سرما کی دستک، ناران سمیت بالائی علاقوں میں برفباری

8 اکتوبر , 2026
برطانیہ اور جرمنی کا تخریب کاری اور سائبر حملوں کے خلاف مشترکہ شراکت داری کا اعلان

برطانیہ اور جرمنی کا تخریب کاری اور سائبر حملوں کے خلاف مشترکہ شراکت داری کا اعلان

8 اکتوبر , 2026
افغان میڈیکل طلبہ نے تعلیم مکمل کرنے کیلئے انسانی بنیادوں پر ریلیف مانگ لیا

افغان میڈیکل طلبہ نے تعلیم مکمل کرنے کیلئے انسانی بنیادوں پر ریلیف مانگ لیا

8 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔