ہفتہ , 10 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

پنجاب کے بیشتر علاقوں میں بارش، تیز ہواؤں اور ژالہ باری کا امکان

40 منٹس پہلے
A A
Rain, strong winds and hail expected in most parts of Punjab
Share on Facebookwhatsapp

لاہور(پاک ترک نیوز) پنجاب کے بیشتر علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے جبکہ مختلف شہروں میں شام اور رات کے اوقات میں بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے۔

مری، گلیات، اٹک، چکوال، جہلم، سیالکوٹ، نارووال اور راولپنڈی میں بارش کا امکان ہے، جبکہ میانوالی، حافظ آباد، گجرات، گوجرانوالہ، فیصل آباد، خوشاب، سرگودھا، جھنگ اور ساہیوال میں بھی بارش ہوسکتی ہے۔

خانیوال، ملتان، لیہ، بھکر، ڈیرہ غازی خان، اوکاڑہ، لاہور، قصور اور گردونواح میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے۔ اس دوران بعض علاقوں میں ژالہ باری بھی ہوسکتی ہے۔

دوسری جانب لاہور میں اس وقت درجہ حرارت 28 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے، جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 31 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے۔ شہر میں آج شام بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے۔

لاہور میں ہوا میں نمی کا تناسب 55 فیصد جبکہ فضائی آلودگی کا اشاریہ 152 ریکارڈ کیا گیا ہے، جو غیر صحت بخش فضائی معیار کی نشاندہی کرتا ہے۔

موضوعات : lahorepunjabrain
ShareSend

متعلقہ خبریں

پنجاب میں نئی گاڑیوں کو فٹنس سرٹیفکیٹ سے چھوٹ مل گئی
پاکستان

پنجاب میں نئی گاڑیوں کو فٹنس سرٹیفکیٹ سے چھوٹ مل گئی

9 اکتوبر , 2026
Petition seeking ban on camera-equipped glasses Lahore High Court summons officials.
پاکستان

کیمرے والی عینکوں پر پابندی کی درخواست، لاہور ہائیکورٹ نے حکام کو طلب کرلیا

8 اکتوبر , 2026
Hearing today on the petition against Jamaat-e-Islami's sit-in on Mall Road, Lahore.
اہم ترین

لاہور، مال روڈ پر جماعت اسلامی کے دھرنے کے خلاف درخواست پر آج سماعت

8 اکتوبر , 2026
Clouds enter Punjab and Khyber Pakhtunkhwa, rain in many areas
تازہ ترین

پنجاب اور خیبر پختونخوا میں بادلوں کی انٹری، کئی علاقوں میں بارش

7 اکتوبر , 2026
Petition against the imposition of Section 144 in Punjab Justice Farooq Haider recuses himself from hearing the case.
تازہ ترین

پنجاب میں دفعہ 144 کے نفاذ کے خلاف درخواست، جسٹس فاروق حیدر کی سماعت سے معذرت

6 اکتوبر , 2026
پنجاب میں بلدیاتی الیکشن کب ہو گا؟ڈرافٹ شیڈول تیار
پاکستان

پنجاب میں بلدیاتی الیکشن کب ہو گا؟ڈرافٹ شیڈول تیار

5 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
Khyber Pakhtunkhwa’s resources diverted to political protests; citizens question the PTI government's priorities.

خیبرپختونخوا کے وسائل سیاسی احتجاج کی نذر، شہریوں کے پی ٹی آئی حکومت کی ترجیحات پر سوالات

یہ بھی پڑھیں

Petition against detention of Noreen Niazi, Uzma Khan set for hearing on October 12

نورین نیازی ،عظمیٰ خان کی نظربندی کیخلاف درخواست 12اکتوبر کو سماعت کے لیے مقرر

10 اکتوبر , 2026
Over 29,700 Afghan nationals arrested in Turkey over nine months; deportation decision also made in France.

ترکیہ میں 9 ماہ کے دوران 29 ہزار 700 سے زائد افغان باشندے گرفتار، فرانس میں بھی ملک بدری کا فیصلہ

10 اکتوبر , 2026
US introduces new defense system to block hypersonic missiles

ہائپرسونک میزائلوں کو روکنے کے لیے امریکا کا نیا دفاعی نظام متعارف

10 اکتوبر , 2026
Khyber Pakhtunkhwa’s resources diverted to political protests; citizens question the PTI government's priorities.

خیبرپختونخوا کے وسائل سیاسی احتجاج کی نذر، شہریوں کے پی ٹی آئی حکومت کی ترجیحات پر سوالات

10 اکتوبر , 2026
Rain, strong winds and hail expected in most parts of Punjab

پنجاب کے بیشتر علاقوں میں بارش، تیز ہواؤں اور ژالہ باری کا امکان

10 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔