جمعرات , 10 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

ترکیہ نے یلدرم ہان میزائل کیوں بنایا؟

4 مہینے پہلے
A A
Why did Turkey build the Yıldırım Han missile
Share on Facebookwhatsapp

انقرہ ( پاک ترک نیوز) ترکیہ کا پہلا بین البراعظمی میزائل کتنا خطرناک ہے،،،ترکیہ نےیلدرن ہارن میزائل کو استنبول میں ساہاایکسپو میں پہلی بار متعارف کرایا ہے ۔
میزائل یلدرم ہان چھ ہزار کلو میٹر تک مار کر سکتا ہے ،اس میں چار راکٹ انجن نصب ہیں یہ آواز کی رفتار سے 25 گنا تیز رفتار میں سفر کر سکتا ہے۔
میزائل کی ایک طرف سلطنت عثمانیہ کے سلطان بایزید اول کا مونوگرام بنا ہوا ہے جبکہ اس کے اوپری حصے پر مصطفیٰ کمال اتاترک کا نشان موجود ہے۔
ترکیہ کے وزیرِ برائے قومی دفاع یاسر گلر کا کہنا تھا کہ یہ ملک کا پہلا میزائل ہے جو لکویڈ فیول سے چلے گا اس میں ہائپرسونک میزائل کی خصوصیات موجود ہیں۔یہ ترکی کی طرف سے بنایا گیا اب تک کا سب سے طویل فاصلے تک سفر کرنے والا میزائل ہے۔
حالیہ برسوں میں ترکیہ کی دفاعی صنعت نے اپنے ڈرونز اور لانگ رینج میزائل سسٹمز کے سبب دنیا بھر کی توجہ حاصل کی۔


گذشتہ برس جولائی میں استنبول میں ڈیفینس انڈسٹری فیئر میں ترکی نے تیفن بلاک فور بیلسٹک میزائل متعارف کروایا تھا، جو 10 میٹر لمبا اور 7200 کلوگرام وزنی ہے۔اس میزائل کو ترکیہ کا سب سے زیادہ طویل حد تک مار کرنے والا بیلسٹک میزائل قرار دیا گیا تھا۔
میزائل بنانے والے ادارے راکٹسان کے مطابق دیگر تیفن میزائلوں کی کم از کم رینج 280 کلومیٹر ہے جبکہ اندازے کے مطابق تیفن فور ایک ہزار کلومیٹر تک مار کر سکتا ہے۔
اس کے علاوہ راکٹسان کے ہی ایک اور جنک نامی درمیانے فاصلے تک مار کرنے والے میزائل کی رینج متوقع طور پر دو ہزار کلومیٹر ہوگی۔
بین الاقوامی معاہدوں کے مطابق لانگ رینج بیلسٹک میزائلوں کی تیاری اور برآمد پر پابندی ہے اور ایسے کئی معاہدوں پر ترکیہ نے بھی دستخط کر رکھے ہیں۔
حالیہ برسوں میں روس نے یوکرین میں اہداف کو نشانہ بنانے کے لیے درمیانے فاصلے تک مار کرنے والے میزائلوں کا استعمال کیا۔ اس کے علاوہ ایران نے بھی اسرائیل پر ایسے ہی قسم کے میزائل داغے تھے۔


کچھ ماہرین کا کہنا ہے کہ بعض اوقات بین الاقوامی پابندیوں سے بچنے کے لیے ان میزائلوں کی رینج کم بتائی جاتی ہے۔بین البراعظمی میزائل ایسے ہتھیار ہوتے ہیں جنھیں طویل فاصلے پر موجود اہداف کو نشانہ بنانے کے لیے ڈیزائن کیا جاتا ہے۔اس ایک میزائل میں متعدد وارہیڈز نصب کیے جا سکتے ہیں، جو بیک وقت متعدد اہداف کو نشانہ بنا سکتے ہیں۔برطانیہ، فرانس، انڈیا، شمالی کوریا، اسرائیل اور ایران کے پاس بھی معمولی تعداد میں بین البراعظمی میزائل موجود ہیں۔
کچھ بین البراعظمی میزائل نیوکلیئر وارہیڈز بھی لے جانے کی صلاحیت رکھتے ہیں تاہم ان ہی میزائلوں کو روایتی بارودی مواد کے ساتھ بھی استعمال کیا جا سکتا ہے۔روایتی بیلسٹک میزائل اور بین البراعظمی میزائلوں میں بنیادی فرق ان کی رینج اور رفتار ہوتی ہے۔روایتی بیلسٹک میزائل کی رینج 300 کلومیٹر سے ساڑھے پانچ ہزار کلومیٹر تک ہو سکتی ہے جبکہ ان کے مقابلے میں بین البراعظمی میزائل کی رینج 10 ہزار کلومیٹر سے بھی زیادہ ہو سکتی ہے۔

موضوعات : #missiletuekey
ShareSend

متعلقہ خبریں

How Pakistan is Entering the Global Race to Build Cheap Cruise MissilesP
تازہ ترین

پاکستان کا بڑا دفاعی سرپرائز

29 جون , 2026
Turkey's GEZGİN Tomahawk missile with a range of 1,500 kilometers is ready
تازہ ترین

ترکیہ کا 1500کلو میٹر تک مار کرنیوالا GEZGİN ٹام ہاک میزائل تیار

1 جون , 2026
India's Agni-1 ballistic missile test sparks new strategic debate in the region
تازہ ترین

بھارتی اگنی ون بیلسٹک میزائل کے تجربے سے خطے میں نئی اسٹریٹجک بحث چھیڑ گئی

25 مئی , 2026
Indian missile production plans in dolldrum
تازہ ترین

بھارت کےمیزائلوں کے پیداواری منصوبے مشکلات سے دو چار

15 مئی , 2026
Pakistan tests Fateh missile system, vows to give befitting reply to enemy aggression
تازہ ترین

پاکستان کا فتح میزائل سسٹم تجربہ ، دشمن کی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کا عزم

5 مئی , 2026
Missiles roar, diplomacy dead? A major clash is imminent
تازہ ترین

میزائلوں کی گھن گرج، سفارتکاری دم توڑ گئی؟ بڑا تصادم قریب

28 مارچ , 2026
اگلی خبر
Cricketer Irfan Niazi stopped by traffic warden

کرکٹر عرفان نیازی کو ٹریفک وارڈن نے روک لیا

یہ بھی پڑھیں

صدر آصف علی زرداری لندن سے وطن واپس روانہ

صدر آصف علی زرداری لندن سے وطن واپس روانہ

9 ستمبر , 2026
مریم نواز کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کا نکاح 12ستمبر کو ہو گا

مریم نواز کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کا نکاح 12ستمبر کو ہو گا

9 ستمبر , 2026
تیسرا ٹیسٹ: پاکستان ٹیم مشکلات کا شکار، 100 رنز پر 7 کھلاڑی آؤٹ

تیسرا ٹیسٹ: پاکستان ٹیم مشکلات کا شکار، 100 رنز پر 7 کھلاڑی آؤٹ

9 ستمبر , 2026
جاپان، ایشین گیمز کے میزبان شہر میں سیلابی صورتحال

جاپان، ایشین گیمز کے میزبان شہر میں سیلابی صورتحال

9 ستمبر , 2026
سانحہ پمز پر سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق میں حکام کی طلبی

سانحہ پمز پر سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق میں حکام کی طلبی

9 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔