جمعہ , 24 جولائی , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
پاک ترک نیوز
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Home تازہ ترین

پاکستان کا بڑا دفاعی سرپرائز

4 ہفتے پہلے
A A
How Pakistan is Entering the Global Race to Build Cheap Cruise MissilesP
Share on Facebookwhatsapp

لاہور( پاک ترک نیوز) دنیا بھر میں کم لاگت مگر مؤثر کروز میزائلوں کی تیاری کی دوڑ تیزی سے جاری ہے، اب پاکستان بھی اس شعبے میں اپنی صلاحیتوں کو فروغ دینے والے ممالک میں شامل ہوتا دکھائی دے رہا ہے۔ دفاعی تجزیہ کاروں کے مطابق امریکا، یورپ اور مشرقِ وسطیٰ کے بعد پاکستان بھی ایسے جدید ہتھیاروں کی تیاری پر توجہ مرکوز کیے ہوئے ہے جو کم لاگت میں زیادہ فاصلے تک حملہ کرنے کی صلاحیت رکھتے ہوں۔

دفاعی تجریاتی ادارے QUWA کے مطابق حالیہ برسوں میں روایتی مہنگے کروز میزائلوں کے متبادل کے طور پر کم لاگت کروز میزائل کا تصور تیزی سے مقبول ہوا ہے۔ یہ میزائل کم لاگت کے باوجود روایتی کروز میزائلوں جیسی رینج اور نسبتاً بھاری وار ہیڈ لے جانے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان کا جدید تیمور کروز میزائل دشمنوں کے لیے خطرے کی گھنٹی

ماہرین کے مطابق جیٹ انجن سے چلنے والے ون وے اٹیک ڈرون بھی تکنیکی اعتبار سے کروز میزائلوں کی ایک قسم ہیں، لیکن ان کا بنیادی مقصد کم قیمت میں بڑی تعداد میں استعمال ہے۔

اس کے برعکس لو کاسٹ کروز میزائل نسبتاً زیادہ وزن کے ساتھ 200 سے 400 کلوگرام تک وار ہیڈ لے جا سکتے ہیں، جبکہ ان کا ڈیزائن روایتی کروز میزائلوں کے زیادہ قریب ہوتا ہے۔

دفاعی ماہرین کا کہنا ہے کہ ان دونوں نظاموں میں اصل فرق صرف رینج نہیں بلکہ وار ہیڈ کے وزن اور مجموعی وزن کا ہوتا ہے۔

رپورٹ میں پاکستان کے سرفروش نظام کا بھی ذکر کیا گیا ہے، جس کی مبینہ رینج 1000 کلومیٹر بتائی جاتی ہے۔ اس نظام کا مجموعی وزن تقریباً 175 کلوگرام جبکہ وار ہیڈ کا وزن 50 کلوگرام بتایا گیا ہے۔

تجزیہ کاروں کے مطابق سرفروش زیادہ تر کم وزن والے جیٹ پاورڈ حملہ آور نظاموں کے زمرے میں شمار کیا جا سکتا ہے، جبکہ مستقبل کے کم لاگت کروز میزائلوں کا ہدف اس سے کہیں زیادہ وزنی وار ہیڈ لے جانے کی صلاحیت حاصل کرنا ہے۔

یورپی دفاعی کمپنی MBDA نے اس شعبے میں ون وے ایفکٹر کا تصور متعارف کرایا ہے ۔

۔ کمپنی کے گراس بو سسٹم کو "ہیوی OWE” قرار دیا گیا ہے، جو زیادہ وزن والا وار ہیڈ لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے، جبکہ Deluge نسبتاً ہلکا نظام ہے، جو ایرانی شاہد اور گیران طرز کے جیٹ پاورڈ ڈرونز سے مشابہت رکھتا ہے۔

دفاعی مبصرین کے مطابق اگر پاکستان کم لاگت مگر زیادہ طاقتور کروز میزائل تیار کرنے میں کامیاب ہوتا ہے تو اس سے ملک کی دفاعی صلاحیت میں نمایاں اضافہ ہوگا۔ ایسے ہتھیار نہ صرف روایتی کروز میزائلوں کے مقابلے میں کم قیمت ہوں گے بلکہ بڑی تعداد میں تیار کیے جا سکیں گے، جس سے مستقبل کی جنگی حکمت عملی میں اہم برتری حاصل ہو سکتی ہے۔

تاہم رپورٹ میں یہ بھی واضح کیا گیا ہے کہ پاکستان کے حوالے سے یہ تجزیہ دفاعی رجحانات اور دستیاب معلومات پر مبنی ہے، جبکہ کم لاگت کروز میزائلوں کے کسی نئے سرکاری پروگرام یا منصوبے کا باضابطہ اعلان سامنے نہیں آیا۔

موضوعات : #missilecrusemissilesarfrosh
ShareSend

متعلقہ خبریں

Pakistan's advanced Timor cruise missile is a warning to enemies
تازہ ترین

پاکستان کا جدید تیمور کروز میزائل دشمنوں کے لیے خطرے کی گھنٹی

22 جون , 2026
Turkey's GEZGİN Tomahawk missile with a range of 1,500 kilometers is ready
تازہ ترین

ترکیہ کا 1500کلو میٹر تک مار کرنیوالا GEZGİN ٹام ہاک میزائل تیار

1 جون , 2026
India's Agni-1 ballistic missile test sparks new strategic debate in the region
تازہ ترین

بھارتی اگنی ون بیلسٹک میزائل کے تجربے سے خطے میں نئی اسٹریٹجک بحث چھیڑ گئی

25 مئی , 2026
Indian missile production plans in dolldrum
تازہ ترین

بھارت کےمیزائلوں کے پیداواری منصوبے مشکلات سے دو چار

15 مئی , 2026
Why did Turkey build the Yıldırım Han missile
تازہ ترین

ترکیہ نے یلدرم ہان میزائل کیوں بنایا؟

9 مئی , 2026
Pakistan tests Fateh missile system, vows to give befitting reply to enemy aggression
تازہ ترین

پاکستان کا فتح میزائل سسٹم تجربہ ، دشمن کی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کا عزم

5 مئی , 2026
اگلی خبر
The country with a population of 27 million is number one in solar energy.

2 کروڑ 70 لاکھ آبادی والا ملک سولر توانائی میں نمبر ون

یہ بھی پڑھیں

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 59لاکھ ڈالر کی کمی

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 59لاکھ ڈالر کی کمی

23 جولائی , 2026
آئی ٹی کے شعبے میں تربیت کے معیار پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا،وزیراعظم

آئی ٹی کے شعبے میں تربیت کے معیار پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا،وزیراعظم

23 جولائی , 2026
امریکا جہازوں پر حوثیوں کے حملوں کا ذمہ دار ایران کو ٹھہرائے گا، ٹرمپ

امریکا جہازوں پر حوثیوں کے حملوں کا ذمہ دار ایران کو ٹھہرائے گا، ٹرمپ

23 جولائی , 2026
پہلا ون ڈے ،پاکستان ویمن ٹیم نے سری لنکا کو شکست دیدی

پہلا ون ڈے ،پاکستان ویمن ٹیم نے سری لنکا کو شکست دیدی

23 جولائی , 2026
بلوچستان پاکستان کا فخر ،امن لائیں گے ، فیلڈ مارشل

بلوچستان پاکستان کا فخر ،امن لائیں گے ، فیلڈ مارشل

23 جولائی , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

فیس بک ٹویٹر انسٹاگرام یوٹیوب

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Urdu
English