جمعرات , 10 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

بھارت کےمیزائلوں کے پیداواری منصوبے مشکلات سے دو چار

4 مہینے پہلے
A A
Indian missile production plans in dolldrum
Share on Facebookwhatsapp

از: سہیل شہریار
پاکستان کی تیزی سے بڑھتی ہوئی بحری طاقت کے متضاد بھارت کو اپنے برہموس سپر سانک میزائلوں کی پیداوار برقرار رکھنے میں دشواریوں کا سامنا ہے جس کے نتیجے میں ان ہتھیاروں کی پیدوار 50فیصد تک کم ہو چکی ہے۔
بین الاقومی دفاعی جریدوں اور ماہرین کے تجیوں کے مطابق موجودہ صورتحال سے بحر ہند میں طاقت کا توازن بھارت کی مخالفت میں چلا گیا ہے ۔ برہموس میزائل ہندوستانی بحریہ کے تباہ کن جہازوں کے دفاع کی پہلی لائن قرار دئیے جاتے ہیں جو آج کے خطرناک پانیوں میں گشت کرتے ہیں۔جبکہ علاقائی سمندوں چین اور پاکستان کی بڑھتی ہوئی موجودگی اور اب پاکستان چین-ایران تعاون کی تشکیل نے نئی دہلی کے لیے بڑی تشویشپیدا کر دی ہے۔


خود بھارتی دفاعی تجزیہ کاوں کا کہنا ہے کہ اگر میزائلوں کی پیداوار کا مسئلہ حل نہ کیا گیا تو ہندوستانی بحری جہازوں کو آدھے خالی میگزینوں کے ساتھ کام کرنے کی ضرورت پڑسکتی ہے۔جن کی پیداوار میں 50فیصد تک کمی بیرونی عوامل کا نتیجہ نہیں بلکہ فیصلہ سازوں کی غلطی ہے جنہوں نے میزائل بنانے والے 56اہم اہلکاروں کو بلا سوچے سمجھے لکھنؤ اور پیلانی میں بنائی گئی نئی میزائل فیکٹریوں میں منتقل کر دیاجہاں تا حال پیداوار کا آغاز نہیں ہو سکا۔اس کے نتیجے میں نئے پلانٹس کے فعال ہونے سے پہلے ہی حیدرآباد کی بنیادی سہولت کو ختم کرنے سے میزائلوں کی پیداوار میں نمایاں کمی آئی ہے۔
بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق اس طرح کے تکنیکی منصوبوں میں کسی ماسٹر ٹیکنیشن یا انجینئر کا تبادلہ کرنا کسی سادہ پیشہ ور کے تبادلے یا ملازمت سے برطرف کرنے جیسا نہیں ہوتا۔ کیونکہ میزائل سازی میں جیٹ انجنوں اور دیگر جدید نظاموں کو درست طریقے سے اسمبل کرنے کے لیے برسوں کے علم اور تجربے کی ضرورت ہوتی ہے۔نتیجتاً اب یہ تباہ کن تبادلےپیداواری تاخیر کے ساتھ ساتھ مایوسی کے شکار تکنیکی عملے میں بڑے پیمانے پر استعفوں کی صورت میںظاہر ہورہا ہے۔


تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ چین اور پاکستان بھی جس تیزی سے اپنی بحری قوت کو بڑھانے کے منصوبوں پر کار بند ہیں ۔اسے دیکھتے ہوئے اگر براہموس سپر سانک میزائلوں کی تیاری رک جاتی ہے ۔ اور ا گر بھارت اپنی پیداواری لائنوں کو برقرار نہیں رکھ سکتا تو "میڈ اِن انڈیا” سیکورٹی حل پر اسکے خریداوں کا اعتماد ختم ہو سکتا ہے۔
تجزیہ کاروں نے خبردار کیا ہے کہ اگر 2026 کے آخر تک افرادی قوت کی شکایات اور تکنیکی رکاوٹوں کو دور نہ کیا گیا تو یہ خللڈھانچہ جاتی شکل اختیار کر سکتا ہے۔ جبکہ بھارت کو پہلے ہی خصوصاً برازیل سے معاہدے کے خاتمے کے بعد اپنے آکاش میزائل سسٹم کی فروخت میں شدید دشورایوں کا سامنا ہے ۔

موضوعات : #missileindian
ShareSend

متعلقہ خبریں

بھارتی فضائیہ کا 17 روزہ فوجی مشق کا اعلان، پاکستان میں ہائی الرٹ
تازہ ترین

بھارتی فضائیہ کا 17 روزہ فوجی مشق کا اعلان، پاکستان میں ہائی الرٹ

5 ستمبر , 2026
حکومت سے مذاکرات کامیاب،کاکروچ جنتا پارٹی کا احتجاج ختم کرنے کا اعلان
اہم ترین 3

حکومت سے مذاکرات کامیاب،کاکروچ جنتا پارٹی کا احتجاج ختم کرنے کا اعلان

25 جولائی , 2026
Ban on Indian aircraft in Pakistani airspace extended until August 24.
تازہ ترین

بھارتی طیاروں کے پاکستانی فضائی حدود پر پابندی میں 24اگست تک توسیع

18 جولائی , 2026
How Pakistan is Entering the Global Race to Build Cheap Cruise MissilesP
تازہ ترین

پاکستان کا بڑا دفاعی سرپرائز

29 جون , 2026
Indian oil tanker trying to break US blockade in Gulf of Oman destroyed in US attack
تازہ ترین

بحرہ عمان میں امریکی ناکہ بندی توڑنےکی کوشش کرنےوالابھارتی آئل ٹینکرامریکی حملے میں تباہ

11 جون , 2026
Turkey's GEZGİN Tomahawk missile with a range of 1,500 kilometers is ready
تازہ ترین

ترکیہ کا 1500کلو میٹر تک مار کرنیوالا GEZGİN ٹام ہاک میزائل تیار

1 جون , 2026
اگلی خبر
Inquiry into cases against Anmol Pinky in Lahore

لاہور میں انمول پنکی کے خلاف مقدمات کی انکوائری

یہ بھی پڑھیں

صدر آصف علی زرداری لندن سے وطن واپس روانہ

صدر آصف علی زرداری لندن سے وطن واپس روانہ

9 ستمبر , 2026
مریم نواز کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کا نکاح 12ستمبر کو ہو گا

مریم نواز کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کا نکاح 12ستمبر کو ہو گا

9 ستمبر , 2026
تیسرا ٹیسٹ: پاکستان ٹیم مشکلات کا شکار، 100 رنز پر 7 کھلاڑی آؤٹ

تیسرا ٹیسٹ: پاکستان ٹیم مشکلات کا شکار، 100 رنز پر 7 کھلاڑی آؤٹ

9 ستمبر , 2026
جاپان، ایشین گیمز کے میزبان شہر میں سیلابی صورتحال

جاپان، ایشین گیمز کے میزبان شہر میں سیلابی صورتحال

9 ستمبر , 2026
سانحہ پمز پر سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق میں حکام کی طلبی

سانحہ پمز پر سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق میں حکام کی طلبی

9 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔