جمعہ , 11 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

میزائلوں کی گھن گرج، سفارتکاری دم توڑ گئی؟ بڑا تصادم قریب

6 مہینے پہلے
A A
Missiles roar, diplomacy dead? A major clash is imminent
Share on Facebookwhatsapp

ایک طرف سفارتی میز سجی ہے، تو دوسری طرف میزائلوں کی گھن گرج ہو رہی ہے ،امریکا اور اسرائیل کے ایران پر حملے جاری ہیں ،سوال یہ ہے کہ کیا مذاکرات جنگ کو روک پائیں گے؟یا دنیا ایک نئے بڑے تصادم کی طرف بڑھ رہی ہے؟


امریکا اور اسرائیل کی طرف سے ایران میں شہری آبادی پر فضائی حملے کیے گئے ،تہران ،اصفہان ،قم کے علاقوں کو نشانہ بنایا گیا ،چھ افراد شہید ،متعدد زخمی ہو گئے ،کئی عمارتیں تباہ ، متاثرہ جگہوں پر امدادی کارروائیاں جاری،تہران میں پاکستانی سفارتخانے اور سفیر کے گھر کے قریب بھی بمباری کی گئی ، ،اسرائیل نے ایرانی پاسداران انقلاب کے نیوی کمانڈر علی رضا تگسیری کو شہید کرنے کا دعویٰ کیا ہے ، علی رضا آبنائے ہرمز کی بندش کے مرکزی کردار سمجھے جاتے تھے
دوسری طرف امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کی توانائی تنصیبات پر حملے مزید 10روز تک روکنے کا اعلان کر دیا ہے ،۔۔ٹروتھ سوشل پر پیغام میں کہا،6اپریل2026 تک ایران کی توانائی تنصیبات پر حملے روک دیئے۔ ،اقدام ایران کی حکومت کی درخواست پر کیا گیا ۔۔ صدر ٹرمپ نے توانائی تنصیبات پر حملے اس سے پہلے 5روز کیلئے روکنے کا اعلان کیا تھا۔


ایرانی فوج کے ترجمان کا کہنا ہے چار مطالبات پورے ہونے تک امریکا کو جانے نہیں دیں گے۔ جنگ میں اب تک 8 سو امریکی فوجی ہلاک اور 5 ہزار کو زخمی کیا ،ایرانی بمباری سے ایک ہزار تین سو اکیس اسرائیلی فوجی مارے گئے ۔ترجمان ایرانی فوج نے مزید کہا جنگ میں 17 امریکی اڈے تباہ کیے گئے ، امریکی فوج کا ہوٹلوں میں چھپنا ذلت آمیز پسپائی ہے، امریکی فوجی حکمت عملی کی ناکامی اس کی ساکھ کو دھچکا ہے۔

موضوعات : #missileiranisreal
ShareSend

متعلقہ خبریں

Multiple explosions in Iran's Qeshm and Sirik.
تازہ ترین

ایران کے قشم اور سیریک میں متعدد دھماکے

10 ستمبر , 2026
Trump claims war with Iran will end immediately after the US midterm elections.
تازہ ترین

امریکا میں وسط مدتی انتخابات کے بعد ایران سے جنگ فوری ختم ہوجائے گی، ٹرمپ کا دعویٰ

10 ستمبر , 2026
We will continue resistance until aggressor forces are compelled to feel deep regret, says Iranian President.
تازہ ترین

جارح قوتوں کو مکمل پچھتاوے پر مجبور کرنے تک مزاحمت جاری رکھیں گے، ایرانی صدر

9 ستمبر , 2026
Over 550 attacks were carried out on Iran's Kharg Island, says Iranian minister.
تازہ ترین

ایران کے خارگ جزیرے پر 550 سے زائد حملے کیے گئے ، ایرانی وزیر

8 ستمبر , 2026
Iran could become part of the Mecca Defense Alliance, says the Russian Foreign Minister.
تازہ ترین

ایران مکہ دفاعی اتحاد کا حصہ بن سکتا ہے، روسی وزیر خارجہ

8 ستمبر , 2026
Iran maintains a tough stance once again regarding the Strait of Hormuz.
تازہ ترین

ایران کا آبنائے ہرمز کے معاملے پر ایک بار پھر سخت موقف برقرار

7 ستمبر , 2026
اگلی خبر
Schools across Punjab to reopen from April 1

پنجاب بھر میں اسکولز یکم اپریل سے دوبارہ کھولنے کا اعلان

یہ بھی پڑھیں

پیٹرولیم لیوی پر مذاکرات، حکومت نے جماعت اسلامی سے مزید تین دن کا وقت مانگ لیا

پیٹرولیم لیوی پر مذاکرات، حکومت نے جماعت اسلامی سے مزید تین دن کا وقت مانگ لیا

10 ستمبر , 2026
تجارت کے فروغ اور کاروباری سرگرمیوں میں آسانی پیدا کرنا اولین ترجیحات ہیں، وزیراعظم

تجارت کے فروغ اور کاروباری سرگرمیوں میں آسانی پیدا کرنا اولین ترجیحات ہیں، وزیراعظم

10 ستمبر , 2026
A banana worth $6 million

60لاکھ ڈالر کا کیلا؟

10 ستمبر , 2026
امریکا کے ہر شہری پر ایک کروڑ 17لاکھ کا قرضہ

امریکا کے ہر شہری پر ایک کروڑ 17لاکھ کا قرضہ

10 ستمبر , 2026
اسٹار ٹریک کی 60ویں سالگرہ، خلا باز نے خلائی اسٹیشن پر یادگاری نشان لہرایا

اسٹار ٹریک کی 60ویں سالگرہ، خلا باز نے خلائی اسٹیشن پر یادگاری نشان لہرایا

10 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔