پیر , 8 جون , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

پاکستان کا فتح میزائل سسٹم تجربہ ، دشمن کی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کا عزم

1 مہینہ پہلے
A A
Pakistan tests Fateh missile system, vows to give befitting reply to enemy aggression
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) پاکستان کا فتح میزائل سسٹم تجربہ ،معرکہ حق میں دشمن کی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کا عزم ۔
جنگی مشق انڈس کے تحت فتح میزائل کے کامیاب تجربے نے پاکستان کی دفاعی تیاریوں کو مزید مضبوط کر دیا ،بھارت کے دھمکی آمیز بیانات کے جواب میں پاکستان نے دفاعی صلاحیتوں کا اظہارکر کے دشمن کو خبردار کیا، فتح میزائل زمین سے زمین پر 120 کلومیٹر تک مار کرنے کی صلاحیت کا حامل ہے ۔
پاکستان نے فتح میزائل کے کامیاب تجربے سے جدید نیوی گیشن سسٹم سمیت اہم تکنیکی پہلوؤں کی توثیق کی،فتح میزائل کے کامیاب تجربے سے پاکستان نے دشمن کو واضح کر دیا کہ پاک فوج ہر جارحیت کا بھرپور جواب دینے کی صلاحیت رکھتی ہے،عالمی ماہرین کے مطابق پاکستان نے پہلگام فالس فلیگ کی آڑ میں دشمن کے مذموم عزائم کو بروقت بھانپتے ہوئے فتح میزائل کا کامیاب تجربہ کر کے بھارت کو تنبیہ کر دی ،پاکستان کے اسٹرٹیجک اداروں اور سیکیورٹی فورسز کی بدولت پاکستان کا دفاع ناقابل تسخیر ہے۔

موضوعات : #missilefateh2
ShareSend

متعلقہ خبریں

Turkey's GEZGİN Tomahawk missile with a range of 1,500 kilometers is ready
تازہ ترین

ترکیہ کا 1500کلو میٹر تک مار کرنیوالا GEZGİN ٹام ہاک میزائل تیار

1 جون , 2026
India's Agni-1 ballistic missile test sparks new strategic debate in the region
تازہ ترین

بھارتی اگنی ون بیلسٹک میزائل کے تجربے سے خطے میں نئی اسٹریٹجک بحث چھیڑ گئی

25 مئی , 2026
Indian missile production plans in dolldrum
تازہ ترین

بھارت کےمیزائلوں کے پیداواری منصوبے مشکلات سے دو چار

15 مئی , 2026
Why did Turkey build the Yıldırım Han missile
تازہ ترین

ترکیہ نے یلدرم ہان میزائل کیوں بنایا؟

9 مئی , 2026
Missiles roar, diplomacy dead? A major clash is imminent
تازہ ترین

میزائلوں کی گھن گرج، سفارتکاری دم توڑ گئی؟ بڑا تصادم قریب

28 مارچ , 2026
اگلی خبر
Fitna al-Khawarij suicide attack in South Waziristan, 14 people including 4 children injured

فتنہ الخوارج کا جنوبی وزیرستان میں خودکش حملہ ،4بچوں سمیت 14افراد زخمی

یہ بھی پڑھیں

گلگت بلتستان اسمبلی کے انتخابات،ووٹوں کی گنتی جاری

گلگت بلتستان اسمبلی کے انتخابات،ووٹوں کی گنتی جاری

7 جون , 2026
بلاول بھٹو کا آزاد کشمیر کی صورتحال پر اظہار تشویش

بلاول بھٹو کا آزاد کشمیر کی صورتحال پر اظہار تشویش

7 جون , 2026
گلگت بلتستان الیکشن ،پی ٹی آئی کو برتری حاصل ہے ،شفیع جان کادعویٰ

گلگت بلتستان الیکشن ،پی ٹی آئی کو برتری حاصل ہے ،شفیع جان کادعویٰ

7 جون , 2026
محسن نقوی کی ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات ،وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کے خط پہنچائے

محسن نقوی کی ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات ،وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کے خط پہنچائے

7 جون , 2026
ایران کے ساتھ معاہدے تک پابندیاں برقرار رہیں گی، ٹرمپ

ایران کے ساتھ معاہدے تک پابندیاں برقرار رہیں گی، ٹرمپ

7 جون , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔