پیر , 21 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

ایران سے جنگ کیلئے امریکہ کو مزید فنڈز درکار

2 مہینے پہلے
A A
US needs more funds for war with Iran
Share on Facebookwhatsapp

واشنگٹن ( پاک ترک نیوز) امریکی وزیرجنگ پیٹ ہیگستھ نے قانون سازوں کو خفیہ بریفنگ میں فنڈنگ کی درخواست کی ،یہ بھی بتایا کہ ایران کے ساتھ جنگ میں اب تک سینتیس اعشاریہ پانچ ارب ڈالر لاگت آچکی ہے ۔

امریکی وزیر جنگ نے کہا فنڈنگ نہ دی گئی تو یہ ملک کیلئے سب سے بڑا خطرہ ہوگا۔امریکہ نہیں ایران اس تنازع کا ذمہ دار ہے۔واشنگٹن پوسٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کیخلاف جنگ کیلئے امریکی فنڈز تیزی سے ختم ہورہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان ،ایران کا انسداد دہشت گردی اور انسداد منشیات کی شعبوں میں اشتراک بڑھانے کا فیصلہ

امریکی وزیر جنگ نے مزید کہایہ وقت امریکی فوجیوں پر سرمایہ کاری کا ہے نہ کہ دفاعی اخراجات کم کرنےکا، فنڈنگ نہ دی گئی تو یہ ملک کے لیے سب سے بڑا خطرہ ہوگا، پینٹاگون کو عالمی خطرات سے نمٹنے کے لیے مکمل بجٹ درکار ہے۔

موضوعات : #americaattackfundsiran
ShareSend

متعلقہ خبریں

Federal Interior Minister Mohsin Naqvi has left for Iran.
تازہ ترین

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی ایران چلے گئے

21 ستمبر , 2026
Iran warns of retaliatory action against the US.
تازہ ترین

ایران کی امریکا کو جوابی کارروائی کی وارننگ

21 ستمبر , 2026
Strait of Hormuz will remain closed until conditions are met Qalibaf
تازہ ترین

آبنائے ہرمز شرائط پوری ہونے تک بند رہے گی: قالیباف

20 ستمبر , 2026
America is ready to flee the Middle East
تازہ ترین

امریکا مشرق وسطیٰ سے بھاگنے کو تیار

20 ستمبر , 2026
ایران کی امریکا سے مذاکرات کی بحالی اور جنگ کے خاتمے کے لیے 3 شرائط
اہم ترین 2

ایران کی امریکا سے مذاکرات کی بحالی اور جنگ کے خاتمے کے لیے 3 شرائط

20 ستمبر , 2026
Iranian Foreign Minister's telephone call with Ishaq Dar
تازہ ترین

ایرانی وزیر خارجہ کا اسحاق ڈار سے ٹیلی فونک رابطہ

19 ستمبر , 2026
اگلی خبر
Iran-US war, crude oil more expensive

ایران امریکہ جنگ ، خام تیل مزید مہنگا

یہ بھی پڑھیں

A battle even for six feet of land: the alarming crisis facing the city of the silent.

6فٹ زمین کے لیے بھی جنگ، شہر خاموشاں کا خوفناک بحران

21 ستمبر , 2026
کرکٹر رضوان کی میڈیا ٹاک کرنے کی اجازت کی درخواست مسترد

کرکٹر رضوان کی میڈیا ٹاک کرنے کی اجازت کی درخواست مسترد

21 ستمبر , 2026
وزیر داخلہ محسن نقوی تہران پہنچ گئے

وزیر داخلہ محسن نقوی تہران پہنچ گئے

21 ستمبر , 2026
امارات کی ایران اور امریکا کے درمیان ثالثی کرانے کی پیش کش

امارات کی ایران اور امریکا کے درمیان ثالثی کرانے کی پیش کش

21 ستمبر , 2026
امریکا کا ایرانی صدر کی میڈیا ٹیم کو ویزے دینے سے انکار

امریکا کا ایرانی صدر کی میڈیا ٹیم کو ویزے دینے سے انکار

21 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔