جمعرات , 5 نومبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

ایران میں مزید 2 افغان شہریوں کو پھانسی

39 منٹس پہلے
A A
Two more Afghan citizens executed in Iran
Share on Facebookwhatsapp

تحران (پاک ترک نیوز)ایران میں منشیات اسمگلنگ سمیت مختلف جرائم میں ملوث افغان شہریوں کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں، ایرانی حکام نے مزید دو افغان شہریوں کو پھانسی دے دی۔

انسانی حقوق کی تنظیم ہینگاو کے مطابق دونوں افغان شہریوں کو اصفہان شہر کی دستگرد جیل میں پھانسی دی گئی۔ ان کی شناخت 43 سالہ مبارک محمدی اور 49 سالہ قاسم ملا امینی کے نام سے ہوئی ہے۔

رپورٹ کے مطابق دونوں کا تعلق افغانستان کے صوبے جوزجان کے شہر شبرغان سے تھا اور وہ ایرانی شہر مشہد میں مقیم تھے۔

افغانستان انٹرنیشنل کے مطابق رواں سال کے آغاز سے اب تک ایران میں مختلف جرائم کے الزامات میں کم از کم 27 افغان شہریوں کو سزائے موت دی جاچکی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: امریکی ایوان نمائندگان میں ریکارڈ پہلی بار 100سے زائد ڈیموکریٹ خواتین منتخب

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سزائے موت پانے والے افغان شہریوں پر منشیات اسمگلنگ، قتل، جاسوسی اور حکومت مخالف احتجاج سمیت مختلف جرائم میں ملوث ہونے کے الزامات تھے۔

موضوعات : afghancitizenirantwoexecuted
ShareSend

متعلقہ خبریں

Whoever clashes with Iran will pay the price — Mohsen Rezaei
تازہ ترین

جو بھی ایران سے ٹکرائے گا، قیمت چکائے گا،محسن رضائی

5 نومبر , 2026
The Iran war cost the Republicans the Senate, says JD Vance.
تازہ ترین

ایران جنگ نے ری پبلکنز سے سینیٹ چھین لی، جے ڈی وینس

5 نومبر , 2026
US imposes new sanctions on Indian, Turkish companies and individuals over alleged links to Iran
تازہ ترین

امریکا کی ایران سے تعلق کا الزام ، بھارتی ، ترک کمپنیوں اور افراد پر نئی پابندیاں عائد

5 نومبر , 2026
Diplomatic efforts for an Iran-US agreement intensify; Qatari mediators arrive in Tehran.
تازہ ترین

ایران ،امریکا معاہدے کیلئے سفارتی سرگرمیاں تیز ،قطری ثالث تہران پہنچ گئے

3 نومبر , 2026
Iran-US talks Mojtaba Khamenei grants special powers to the government
تازہ ترین

ایران ،امریکا مذاکرات، مجتبیٰ خامنہ ای نے حکومت کو خصوصی اختیارات دے دیئے

3 نومبر , 2026
Iran’s condition for an agreement with the US Acceptance of 7 points
تازہ ترین

ایران کی امریکا سے معاہدے کے لیے7 نکات تسلیم کرنے کی شرط

3 نومبر , 2026
اگلی خبر
Public holiday declared across the country on November 9 on Iqbal Day

یومِ اقبال پر9 نومبر کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان

یہ بھی پڑھیں

Government intends to completely abolish the super tax

حکومت کا سپر ٹیکس مکمل ختم کرنے پرغور

5 نومبر , 2026
Negotiations between the government and Jamaat-e-Islami on the abolition of petroleum levy have entered the final stage.

پٹرولیم لیوی کا خاتمہ، حکومت اور جماعت اسلامی کے مذاکرات آخری مرحلے میں داخل

5 نومبر , 2026
Public holiday declared across the country on November 9 on Iqbal Day

یومِ اقبال پر9 نومبر کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان

5 نومبر , 2026
Two more Afghan citizens executed in Iran

ایران میں مزید 2 افغان شہریوں کو پھانسی

5 نومبر , 2026
Consultations to determine the schedule for New Zealand's tour of Pakistan

نیوزی لینڈ کے دورہ پاکستان کا شیڈول طے کرنے کے لیے مشاورت

5 نومبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔