اتوار , 25 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

ایرانی آئل ٹینکرز پر امریکی حملے، 5 خام تیل بردار جہاز تباہ کرنے کا دعویٰ

2 مہینے پہلے
A A
US attacks on Iranian oil tankers; claim of destroying 5 crude oil carriers.
Share on Facebookwhatsapp

واشنگٹن ( پاک ترک نیوز) امریکی سینٹرل کمانڈ نے خارگ اور جاسک کے قریب ایرانی آئل ٹینکرز کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے پانچ خام تیل بردار بحری جہاز تباہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔سینٹکام کے مطابق یہ کارروائی پاسدارانِ انقلاب کی جانب سے دو روز کے دوران ایک امریکی جنگی بحری جہاز کو دو مرتبہ بیلسٹک میزائلوں سے نشانہ بنانے کی کوشش کے بعد کی گئی۔امریکی سینٹرل کمانڈ کا کہنا ہے کہ امریکی جنگی جہاز نے ایرانی میزائل حملوں کی کوششیں کامیابی سے ناکام بنائیں اور گشت جاری رکھا، جبکہ ایرانی حملوں میں کسی امریکی اہلکار کو نقصان نہیں پہنچا۔

یہ بھی پڑھیں: پٹرول 5 روپے 58 پیسے مہنگا،ڈیزل کی قیمت 4روپے18پیسے فی لٹر بڑھ گئی

دوسری جانب ایرانی میڈیا کے مطابق امریکی حملوں میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا اور آئل ٹینکرز کے عملے کو کارروائی سے قبل بحفاظت نکال لیا گیا تھا۔امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے ایران کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ایران نے امریکی بحری جنگی جہازوں کو نشانہ بنانے کی کوشش کی تو اسے اپنے آئل ٹینکرز سے محروم ہونا پڑے گا۔

موضوعات : #iranioiltanker
ShareSend

متعلقہ خبریں

A fire broke out on an oil supertanker in the Strait of Hormuz after it struck a naval mine.
اہم ترین 3

آبنائے ہرمز میں بحری سرنگ سے ٹکرا کر تیل بردار سپر ٹینکر میں آگ بھڑک اٹھی

21 اکتوبر , 2026
Oil tanker 'Honor 25' seized by pirates in Somalia, 5 people including 3 Pakistanis killed
تازہ ترین

صومالیہ میں قزاقوں کے قبضے سے آئل ٹینکر ’’آنر 25‘‘ بازیاب، 3 پاکستانیوں سمیت 5 افراد قتل

30 ستمبر , 2026
Iran claims to have targeted US naval vessels and oil tankers.
تازہ ترین

ایران کا امریکی بحری جہازوں اور آئل ٹینکرز کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

6 ستمبر , 2026
Cargo ship attacked off Oman coast, oil prices rise
تازہ ترین

عمان کے ساحلی علاقے میں کارگو جہاز پر حملہ ،تیل کی قیمتوں میں اضافہ

26 جون , 2026
Indian oil tanker trying to break US blockade in Gulf of Oman destroyed in US attack
تازہ ترین

بحرہ عمان میں امریکی ناکہ بندی توڑنےکی کوشش کرنےوالابھارتی آئل ٹینکرامریکی حملے میں تباہ

11 جون , 2026
مدینہ منورہ :بھارتی عمرہ زائرین کی بس آئل ٹینکر سے ٹکرا گئی ،گیارہ بچوں سمیت 42 افراد جاں بحق
تازہ ترین

مدینہ منورہ :بھارتی عمرہ زائرین کی بس آئل ٹینکر سے ٹکرا گئی ،گیارہ بچوں سمیت 42 افراد جاں بحق

17 نومبر , 2025
اگلی خبر
Iran strikes back at the US; claims to have targeted two destroyers and a US base in Jordan.

ایران کا امریکا پر جوابی وار، 2 ڈسٹرائرز اور اردن میں امریکی اڈے کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

یہ بھی پڑھیں

عمان سے ایل پی جی کے 2 جہاز پورٹ قاسم پہنچ گئے، قیمتوں میں کمی متوقع

عمان سے ایل پی جی کے 2 جہاز پورٹ قاسم پہنچ گئے، قیمتوں میں کمی متوقع

25 اکتوبر , 2026
قلعہ سیف اللہ میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، مطلوب دہشت گرد کمانڈر عادل شاہ عرف درویش ہلاک

قلعہ سیف اللہ میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، مطلوب دہشت گرد کمانڈر عادل شاہ عرف درویش ہلاک

25 اکتوبر , 2026
مکہ اور مدینہ کی جانب داغے گئے 2حوثی میزائل تباہ کردیئے گئے

مکہ اور مدینہ کی جانب داغے گئے 2حوثی میزائل تباہ کردیئے گئے

25 اکتوبر , 2026
امریکی فوج کے لیے ڈرون تباہ کرنے والے زیادہ فاصلے تک مار کرنے والے میزائل کی تیاری

امریکی فوج کے لیے ڈرون تباہ کرنے والے زیادہ فاصلے تک مار کرنے والے میزائل کی تیاری

25 اکتوبر , 2026
کم جونگ اُن نئے پل کے راستے چین پہنچ گئے، تجارتی تعلقات بڑھانے پر زور

کم جونگ اُن نئے پل کے راستے چین پہنچ گئے، تجارتی تعلقات بڑھانے پر زور

25 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔