بدھ , 30 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

صومالیہ میں قزاقوں کے قبضے سے آئل ٹینکر ’’آنر 25‘‘ بازیاب، 3 پاکستانیوں سمیت 5 افراد قتل

48 منٹس پہلے
A A
Oil tanker 'Honor 25' seized by pirates in Somalia, 5 people including 3 Pakistanis killed
Share on Facebookwhatsapp

موغادیشو ( پاک ترک نیوز) صومالیہ کی میری ٹائم پولیس نے قزاقوں کے قبضے سے آئل ٹینکر ’’آنر 25‘‘ کو بازیاب کرا لیا، کارروائی کے دوران قزاقوں کی فائرنگ سے تین پاکستانی، ایک بھارتی اور ایک میانمار کا شہری ہلاک ہوگیا۔انصار برنی ٹرسٹ کے مطابق قزاقوں کی فائرنگ سے چار پاکستانی شہری زخمی بھی ہوئے۔صومالی حکام کے مطابق آئل ٹینکر کے عملے کے پانچ ارکان قزاقوں کے ہاتھوں قتل ہوئے، جبکہ سکیورٹی فورسز نے کارروائی کے دوران نو قزاقوں کو گرفتار کرلیا۔صومالی میری ٹائم پولیس کے مطابق بحری اور زمینی دستوں نے نیم خودمختار علاقے پنٹ لینڈ کے ضلع بندر بیلا کے علاقے دھرین بار میں کارروائی کی، جس کے دوران جہاز پر موجود عملے کے سترہ ارکان کو بحفاظت بازیاب کرالیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا 4 اکتوبر کو لانگ مارچ کا اعلان

پالو کے پرچم بردار آئل ٹینکر ’’آنر 25‘‘ کو رواں برس اپریل میں ہائی جیک کیا گیا تھا۔ صومالی حکام کے مطابق ہائی جیکنگ کے وقت جہاز پر اٹھارہ ہزار پانچ سو بیرل تیل لدا ہوا تھا۔آئل ٹینکر کے عملے میں دس پاکستانی شہری بھی شامل تھے۔

موضوعات : Honor25oiltankersomailia
ShareSend

متعلقہ خبریں

US attacks on Iranian oil tankers; claim of destroying 5 crude oil carriers.
تازہ ترین

ایرانی آئل ٹینکرز پر امریکی حملے، 5 خام تیل بردار جہاز تباہ کرنے کا دعویٰ

9 ستمبر , 2026
Iran claims to have targeted US naval vessels and oil tankers.
تازہ ترین

ایران کا امریکی بحری جہازوں اور آئل ٹینکرز کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

6 ستمبر , 2026
Cargo ship attacked off Oman coast, oil prices rise
تازہ ترین

عمان کے ساحلی علاقے میں کارگو جہاز پر حملہ ،تیل کی قیمتوں میں اضافہ

26 جون , 2026
Indian oil tanker trying to break US blockade in Gulf of Oman destroyed in US attack
تازہ ترین

بحرہ عمان میں امریکی ناکہ بندی توڑنےکی کوشش کرنےوالابھارتی آئل ٹینکرامریکی حملے میں تباہ

11 جون , 2026
مدینہ منورہ :بھارتی عمرہ زائرین کی بس آئل ٹینکر سے ٹکرا گئی ،گیارہ بچوں سمیت 42 افراد جاں بحق
تازہ ترین

مدینہ منورہ :بھارتی عمرہ زائرین کی بس آئل ٹینکر سے ٹکرا گئی ،گیارہ بچوں سمیت 42 افراد جاں بحق

17 نومبر , 2025
اگلی خبر
A unique form of revenge for a heated exchange a rickshaw driver posted a woman's number on a matchmaking app.

تلخ کلامی کا انوکھا بدلہ، رکشا ڈرائیور نے خاتون کا نمبر رشتہ ایپ پر ڈال دیا

یہ بھی پڑھیں

Today is the last day to file income tax returns.

انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کا آج آخری دن

30 ستمبر , 2026
Iran-US talks mediated by Qatar yield no results; tensions persist.

قطری ثالثی میں ایران، امریکہ مذاکرات بے نتیجہ، کشیدگی برقرار

30 ستمبر , 2026
What will be the future of the Khyber Pakhtunkhwa government Important meeting at the Prime Minister's House today

خیبر پختونخوا حکومت کا مستقبل کیا ہوگا؟ وزیراعظم ہاؤس میں آج اہم اجلاس

30 ستمبر , 2026
A unique form of revenge for a heated exchange a rickshaw driver posted a woman's number on a matchmaking app.

تلخ کلامی کا انوکھا بدلہ، رکشا ڈرائیور نے خاتون کا نمبر رشتہ ایپ پر ڈال دیا

30 ستمبر , 2026
Oil tanker 'Honor 25' seized by pirates in Somalia, 5 people including 3 Pakistanis killed

صومالیہ میں قزاقوں کے قبضے سے آئل ٹینکر ’’آنر 25‘‘ بازیاب، 3 پاکستانیوں سمیت 5 افراد قتل

30 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔