پیر , 27 جولائی , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
پاک ترک نیوز
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Home تازہ ترین

بحرہ عمان میں امریکی ناکہ بندی توڑنےکی کوشش کرنےوالابھارتی آئل ٹینکرامریکی حملے میں تباہ

2 مہینے پہلے
A A
Indian oil tanker trying to break US blockade in Gulf of Oman destroyed in US attack
Share on Facebookwhatsapp

نئی دہلی ( پاک ترک نیوز) بحرہ عمان میں امریکی ناکہ بندی توڑنےکی کوشش کرنےوالابھارتی آئل ٹینکرامریکی فضائی حملے میں تباہ کر دیا گیا ،امریکی کی وارننگ کو نظر انداز کرنے والے بھارتی آئل ٹینکر کو امریکی افواج نے بحیرۂ عمان میں گھیر کر نشانہ بنا ڈالا۔

عالمی جریدہ رائٹرز کے مطابق امریکی فورسز نےہدایات بار بار نظر انداز کرنے پر بھارتی جہاز کے انجن روم پر پریسجن گائیڈڈ ہتھیاروں سے حملہ کر دیا، امریکی فوج کے مطابق جہاز نے امریکی ناکہ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ایران سے تیل منتقل کرنے کی کوشش کی۔

رائٹرز کے مطابق خلیج عمان میں حملے کے بعد بھارتی آئل ٹینکر میں آگ لگنے سے 3 بھارتی لاپتا ہیں، 28 افراد کے عملے میں سے 24 بھارتی شہری تھے ۔

عالمی جریدے کے مطابق بھارت نے بحیرۂ عمان میں آئل ٹینکر حملے پر امریکی مشن کے نائب سربراہ کو طلب کیا اور آئل ٹینکر پر امریکی حملے کے خلاف باضابطہ طور پر اپنا شدید احتجاج ریکارڈ کرایا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی آئل ٹینکر پر امریکی فضائیہ کے حملے میں 2بھارتی اہلکار ہلاک ہوئے ہیں۔

ماہرین کا کہنا ہے بھارت امریکا کے براہ راست حملے کےباوجود اپنی کمزور خارجہ پالیسی کے باعث کسی بھی قسم کی بڑی کارروائی کرنے کی پوزیشن میں نہیں، امریکہ کے ساتھ گہرے تزویراتی تعلقات کے دعوے دار بھارت کے لیے یہ واقعہ ایک بہت بڑا دھچکا ہے۔

موضوعات : #omanindianoiltanker
ShareSend

متعلقہ خبریں

حکومت سے مذاکرات کامیاب،کاکروچ جنتا پارٹی کا احتجاج ختم کرنے کا اعلان
اہم ترین 3

حکومت سے مذاکرات کامیاب،کاکروچ جنتا پارٹی کا احتجاج ختم کرنے کا اعلان

25 جولائی , 2026
Ban on Indian aircraft in Pakistani airspace extended until August 24.
تازہ ترین

بھارتی طیاروں کے پاکستانی فضائی حدود پر پابندی میں 24اگست تک توسیع

18 جولائی , 2026
Cargo ship attacked off Oman coast, oil prices rise
تازہ ترین

عمان کے ساحلی علاقے میں کارگو جہاز پر حملہ ،تیل کی قیمتوں میں اضافہ

26 جون , 2026
Oman eases residency rules for foreign property owners
تازہ ترین

عمان میں غیر ملکی جائیداد مالکان کے لیے رہائشی قوانین آسان

25 جون , 2026
Indian missile production plans in dolldrum
تازہ ترین

بھارت کےمیزائلوں کے پیداواری منصوبے مشکلات سے دو چار

15 مئی , 2026
بھارت کی کشمیریوں کے خلاف ایک اور کارروائی
تازہ ترین

بھارت کی کشمیریوں کے خلاف ایک اور کارروائی

27 اپریل , 2026
اگلی خبر
Pakistan is concerned about the current situation in the Middle East, says Foreign Office spokesperson

پاکستان کو مشرق وسطیٰ کی حالیہ صورتحال پر تشویش ہے، ترجمان دفتر خارجہ

یہ بھی پڑھیں

کشمور ہو یا کشمیر، کسی کواپنے حق پر ڈاکہ نہیں ڈالنے دینگے ،بلاول بھٹو

کشمور ہو یا کشمیر، کسی کواپنے حق پر ڈاکہ نہیں ڈالنے دینگے ،بلاول بھٹو

26 جولائی , 2026
یوکرین کو جہاز پر حملے کا جواب دیا جائے گا، ایران کی دھمکی

یوکرین کو جہاز پر حملے کا جواب دیا جائے گا، ایران کی دھمکی

26 جولائی , 2026
بحیرہ احمر میں حوثیوں کے حملے ایرانی ایجنڈے کی تکمیل ہیں، یمنی وزیراعظم

بحیرہ احمر میں حوثیوں کے حملے ایرانی ایجنڈے کی تکمیل ہیں، یمنی وزیراعظم

26 جولائی , 2026
آبنائے ہرمز میں آئل ٹینکر بارودی سرنگ سے ٹکرا کر تباہ

آبنائے ہرمز میں آئل ٹینکر بارودی سرنگ سے ٹکرا کر تباہ

26 جولائی , 2026
لاہور میں زیر زمین ٹینکوں میں لاکھوں گیلن بارش کا پانی ذخیرہ ، حکام کا دعویٰ

لاہور میں زیر زمین ٹینکوں میں لاکھوں گیلن بارش کا پانی ذخیرہ ، حکام کا دعویٰ

26 جولائی , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

فیس بک ٹویٹر انسٹاگرام یوٹیوب

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Urdu
English