پیر , 27 جولائی , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
پاک ترک نیوز
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Home تازہ ترین

مدینہ منورہ :بھارتی عمرہ زائرین کی بس آئل ٹینکر سے ٹکرا گئی ،گیارہ بچوں سمیت 42 افراد جاں بحق

8 مہینے پہلے
A A
مدینہ منورہ :بھارتی عمرہ زائرین کی بس آئل ٹینکر سے ٹکرا گئی ،گیارہ بچوں سمیت 42 افراد جاں بحق
Share on Facebookwhatsapp

مدینہ منورہ (پاک ترک نیوز) مکہ سے مدینہ جاتے ہوئے عمرہ زائرین کی بس ڈیزل سے بھرے ٹینکر سے ٹکرا گئی،اس افسوسناک حادثے میں 42 بھارتی عمرہ زائرین جاں بحق ہو گئے۔
بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق بس میں مجموعی طور پر 43 افراد سوار تھے جن میں سے 16 کا تعلق حیدرآباد سے تھا۔ بس میں 20 خواتین اور 11بچے بھی شامل تھے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق سعودی عرب میں بھارتی سفارت خانہ واقعے کی تحقیقات اور جاں بحق افراد کی میتوں کو وطن واپس لانے کی کارروائیوں میں مصروف ہے۔

موضوعات : accidentindiamadainamunarwaoiltankersaudiarabia
ShareSend

متعلقہ خبریں

Pakistan has requested a $6.7 billion concessional oil financing facility from Saudi Arabia.
تازہ ترین

پاکستان نے سعودی عرب سے 6.7 ارب ڈالر کی رعایتی آئل فنانسنگ سہولت مانگ لی

16 جولائی , 2026
Why does Modi receive foreign honors Questions raised over the new award from Seychelles as well.
تازہ ترین

مودی کو غیر ملکی اعزازات کیوں ملتے ہیں؟ سیشلز کے نئے ایوارڈ پر بھی سوالات

10 جولائی , 2026
سندھو پرجنگ لڑنا پڑی تو لڑیں گے ،بلاول بھٹو زرداری کا بھارت کو دو ٹوک پیغام
تازہ ترین

سندھو پرجنگ لڑنا پڑی تو لڑیں گے ،بلاول بھٹو زرداری کا بھارت کو دو ٹوک پیغام

6 جولائی , 2026
جنوبی ایشیا میں امریکا نے بھارت سے اجازت لینا چھوڑ دی
تازہ ترین

جنوبی ایشیا میں امریکا نے بھارت سے اجازت لینا چھوڑ دی

5 جولائی , 2026
شیرانی حادثہ ،33میں سے 26 میتوں کی شناخت
پاکستان

شیرانی حادثہ ،33میں سے 26 میتوں کی شناخت

4 جولائی , 2026
شیرانی بس حادثہ،ڈرائیور نے تلخ کلامی پر بس کو کھائی کی طرف موڑا،زخمی مسافر کا انکشاف
اہم ترین 2

شیرانی بس حادثہ،ڈرائیور نے تلخ کلامی پر بس کو کھائی کی طرف موڑا،زخمی مسافر کا انکشاف

3 جولائی , 2026
اگلی خبر
وزیراعظم آزاد کشمیر کیخلاف تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ آج، پیپلزپارٹی کا 38 ارکان کی حمایت کا دعویٰ

وزیراعظم آزاد کشمیر کیخلاف تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ آج، پیپلزپارٹی کا 38 ارکان کی حمایت کا دعویٰ

یہ بھی پڑھیں

کشمور ہو یا کشمیر، کسی کواپنے حق پر ڈاکہ نہیں ڈالنے دینگے ،بلاول بھٹو

کشمور ہو یا کشمیر، کسی کواپنے حق پر ڈاکہ نہیں ڈالنے دینگے ،بلاول بھٹو

26 جولائی , 2026
یوکرین کو جہاز پر حملے کا جواب دیا جائے گا، ایران کی دھمکی

یوکرین کو جہاز پر حملے کا جواب دیا جائے گا، ایران کی دھمکی

26 جولائی , 2026
بحیرہ احمر میں حوثیوں کے حملے ایرانی ایجنڈے کی تکمیل ہیں، یمنی وزیراعظم

بحیرہ احمر میں حوثیوں کے حملے ایرانی ایجنڈے کی تکمیل ہیں، یمنی وزیراعظم

26 جولائی , 2026
آبنائے ہرمز میں آئل ٹینکر بارودی سرنگ سے ٹکرا کر تباہ

آبنائے ہرمز میں آئل ٹینکر بارودی سرنگ سے ٹکرا کر تباہ

26 جولائی , 2026
لاہور میں زیر زمین ٹینکوں میں لاکھوں گیلن بارش کا پانی ذخیرہ ، حکام کا دعویٰ

لاہور میں زیر زمین ٹینکوں میں لاکھوں گیلن بارش کا پانی ذخیرہ ، حکام کا دعویٰ

26 جولائی , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

فیس بک ٹویٹر انسٹاگرام یوٹیوب

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Urdu
English