منگل , 15 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

امریکا کے ایران پر حملے ،تہران کی جوابی کارروائی

2 مہینے پہلے
A A
US attacks on Iran, Tehran retaliates
Share on Facebookwhatsapp

تہران ( پاک ترک نیوز) امریکا نے مسلسل دوسرے روز ایران پر حملے کیے ہیں ، سریک، چاہ بہار، بندر عباس، کونارک اور ابو موسیٰ کو نشانہ بنایا گیا۔

امریکی حملوں کے بعد چاہ بہار کے بعض علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہو گئی۔ امام علی اسپتال پر پروجیکٹائل کا ٹکڑا گر گیا۔ میری ٹائم ٹریفک کنٹرول ٹاور اور ڈپو کو نشانہ بنایا گیا۔

صوبہ بوشہر میں بھی دھماکوں کی آوازیں سنائی دیں ،امریکی حملوں میں بوشہر ایٹمی بجلی گھر محفوظ رہا، ایرانشہر ایئرپورٹ پر حملے میں فائر فائٹر جاں بحق ہو گیا۔

امریکا نے صوبہ گلستان میں ریلوے پل پر فضائی حملہ کیا ہے۔امریکی سینٹ کام کا کہناہے امریکی فوج نےصدر ٹرمپ کی ہدایت پر فضائی کارروائی کی۔

یہ بھی پڑھیں: امریکاایران جنگ ایک بار پھر بھڑک اٹھی

ادھر امریکی حملوں پر ایران نے جوابی وار کرتے ہوئے کویت اور بحرین میں امریکی اڈوں پر حملے کیے ،۔کویت میں دو اور بحرین میں ایک اڈے کو نشانہ بنایا گیا۔

پاسداران انقلاب نے دیگر ملکوں میں بھی امریکی اڈوں پر حملے کرنے کا اعلان کر دیا ،کویت اور بحرین میں ایرانی حملوں کے بعد سائرن بج اٹھے۔

موضوعات : americausiran
ShareSend

متعلقہ خبریں

Major plan by a US defense company five prototypes of 'Valkyrie' autonomous combat aircraft to be produced.
تازہ ترین

امریکی دفاعی کمپنی کا بڑا منصوبہ، ویکٹس خودکار جنگی طیاروں کے نمونے پانچ کر دیے جائیں گے

15 ستمبر , 2026
Entry of unmanned combat aircraft into the US Navy
تازہ ترین

امریکی بحری بیڑے میں بغیر پائلٹ جنگی طیاروں کی انٹری

12 ستمبر , 2026
After oil, the US is also eyeing Venezuela's mineral reserves.
تازہ ترین

امریکا کی تیل کے بعد وینزویلا کے معدنی ذخائر پر بھی نظریں

12 ستمبر , 2026
We will not surrender, Iranian President's blunt response to America and Israel
تازہ ترین

ہتھیار نہیں ڈالیں گے ،ایرانی صدر کا امریکا اور اسرائیل کو دوٹوک جواب

12 ستمبر , 2026
Major shock in the US bond market
تازہ ترین

امریکی بانڈ مارکیٹ میں بڑا جھٹکا

11 ستمبر , 2026
25 years since the 911 attacks in the US; bitter memories of the world-changing tragedy remain fresh today.
تازہ ترین

امریکا میں نائن الیون حملوں کو 25 سال مکمل، دنیا بدل دینے والے سانحے کی تلخ یادیں آج بھی تازہ

11 ستمبر , 2026
اگلی خبر
If Iran carries out further attacks, we will respond with twenty times the force Trump.

ایران نے مزید حملے کیے تو بیس گنا زیادہ طاقت سے کارروائی کرینگے،ٹرمپ

یہ بھی پڑھیں

PIMS nursery fire and death of 14 newborns Inquiry report reveals administrative failure.

پمز نرسری آتشزدگی، 14 نومولود بچوں کی ہلاکت، انکوائری رپورٹ میں انتظامی ناکامی کا انکشاف

15 ستمبر , 2026
Cristiano Ronaldo calls for a lifetime ban on fans who chant slogans.

کرسٹیانو رونالڈو کا نعرے لگانے والے شائقین پر تاحیات پابندی کا مطالبہ

15 ستمبر , 2026
US announcement to deploy its first space-based weapon A major warning to China and Russia.

امریکا کا خلا میں پہلا جنگی ہتھیار تعینات کرنے کا اعلان، چین اور روس کے لیے بڑا انتباہ

15 ستمبر , 2026
Seven leaders of Sheikh Hasina Wajed's party have been sentenced to death.

شیخ حسینہ واجد کی پارٹی کے 7رہنماؤں کو سزائے موت سنا دی گئی

15 ستمبر , 2026
For the first time in history, the country's dollar reserves have exceeded $26 billion.

تاریخ میں پہلی بار ملکی ڈالر ذخائر 26 ارب سے تجاوز کر گئے

15 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔