منگل , 27 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

ایران نے مزید حملے کیے تو بیس گنا زیادہ طاقت سے کارروائی کرینگے،ٹرمپ

4 مہینے پہلے
A A
If Iran carries out further attacks, we will respond with twenty times the force Trump.
Share on Facebookwhatsapp

واشنگٹن ( پاک ترک نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہےایران نے مزید حملے کیے تو بیس گنا زیادہ طاقت سے کارروائی کرینگے۔ امریکا ایران کے ساتھ مکمل فوجی جنگ کی طرف واپس جا رہا ہے۔

امریکی صدر نے کہا بحری جہازوں پر حملوں کے ردعمل میں ایران پر حملےکیے، ایسا دوبارہ ہوا تو نتائج کہیں زیادہ سنگین ہوں گے۔ امریکہ اپنی سلامتی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گا ۔

یہ بھی پڑھیں: امریکا کے ایران پر حملے ،تہران کی جوابی کارروائی

امریکی صدر نے مزید کہاایران امریکہ کے ساتھ معاہدہ کرنے کی بھرپور کوشش کر رہا ہے، تہران کی سنجیدگی پر شک ہے۔ یقین نہیں کہ ایران مستقبل میں کسی بھی معاہدے کی پابندی کرے گا۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا امریکہ کا مقصد ایران کو جوہری ہتھیار حاصل کرنے سے روکنا ہے۔ امریکہ ایران کے خارگ جزیرے پر بھی قبضہ کرسکتا ہے۔

موضوعات : #donaltrump#trumpamerica
ShareSend

متعلقہ خبریں

US is imposing unilateral demands in negotiations, says Iran
تازہ ترین

امریکا مذاکرات میں یکطرفہ مطالبات مسلط کر رہا ہے، ایران

26 اکتوبر , 2026
Attackers will have to pay a heavy price in the event of a ground operation in Iran, warns the Revolutionary Guards.
تازہ ترین

ایران میں زمینی کارروائی کی صورت میں حملہ آوروں کو بھاری قیمت چکانا پڑے گی، پاسدارانِ انقلاب کی دھمکی

24 اکتوبر , 2026
We have severely weakened Iran, says US President.
تازہ ترین

ہم نے ایران کو بری طرح کمزور کر دیا  ،امریکی صدر

22 اکتوبر , 2026
The business aviation sector in the United States is experiencing severe volatility.
تازہ ترین

امریکا میں کاروباری ہوا بازی کا شعبہ شدید اتار چڑھاؤ کا شکار

19 اکتوبر , 2026
Space jellyfish appears in the sky, people in America are scared
تازہ ترین

آسمان پر نمودار ہوئی خلائی جیلی فش ،امریکا میں لوگ خوفزدہ

18 اکتوبر , 2026
Germany refuses to purchase American combat drone
تازہ ترین

جرمنی کا امریکی جنگی ڈرون خریدنے سے انکار

17 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
24 Afghans arrested in Turkey

ترکیہ میں 24 افغان باشندوں کی گرفتاری

یہ بھی پڑھیں

احسن بھون کا کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کے خلاف 5 ارب روپے ہرجانے کا دعویٰ

احسن بھون کا کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کے خلاف 5 ارب روپے ہرجانے کا دعویٰ

26 اکتوبر , 2026
ایران پر نئے حملوں کے لیے اسرائیل کا دباؤ، امریکا فی الحال رضامند نہیں

ایران پر نئے حملوں کے لیے اسرائیل کا دباؤ، امریکا فی الحال رضامند نہیں

26 اکتوبر , 2026
مصری پارلیمنٹ نے سعودی عرب کے لیے فوجی امداد کی منظوری دے دی

مصری پارلیمنٹ نے سعودی عرب کے لیے فوجی امداد کی منظوری دے دی

26 اکتوبر , 2026
ایرانی صدر کی فیلڈ مارشل ،سعودی وزیر دفاع اور ترکیہ کے ابراہیم قالن سے ملاقات

ایرانی صدر کی فیلڈ مارشل ،سعودی وزیر دفاع اور ترکیہ کے ابراہیم قالن سے ملاقات

26 اکتوبر , 2026
Pakistan, China spokespersons agree to promote dialogue, strategic contacts and media cooperation

پاکستان اور چین کے ترجمانوں کے مذاکرات، اسٹریٹجک رابطوں اور میڈیا تعاون کو فروغ دینے پر اتفاق

26 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔