منگل , 15 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

امریکا کا خلا میں پہلا جنگی ہتھیار تعینات کرنے کا اعلان، چین اور روس کے لیے بڑا انتباہ

47 منٹس پہلے
A A
US announcement to deploy its first space-based weapon A major warning to China and Russia.
Share on Facebookwhatsapp

واشنگٹن ( پاک ترک نیوز) امریکا نے خلا میں اپنا پہلا جنگی ہتھیار تعینات کرنے کا اعلان کردیا، امریکی فضائیہ کے سیکریٹری ٹرائے مینک نے کہا ہے کہ خلا میں موجود یہ ہتھیار امریکی افواج کے تحفظ کے لیے استعمال کیا جائے گا۔امریکی فضائیہ کے سیکریٹری کے مطابق یہ ہتھیار اس وقت مدار میں موجود ہے، تاہم اس کی مکمل صلاحیتوں اور نوعیت کے بارے میں تفصیلات سامنے نہیں لائی گئیں۔امریکی حکام کی جانب سے خلا میں کسی جارحانہ صلاحیت کے عملی طور پر موجود ہونے کا یہ پہلا کھلا اعتراف قرار دیا جا رہا ہے۔

امریکا کئی برس سے چین اور روس پر خلا میں جارحانہ سرگرمیوں کی مشقوں کے الزامات عائد کرتا رہا ہے۔ امریکی مؤقف کے مطابق دونوں ممالک نے ایسے طریقوں پر کام کیا ہے جن میں لیزر اور مواصلاتی نظام میں خلل ڈالنے کی صلاحیت شامل ہے، جس سے امریکی مصنوعی سیاروں کو خطرات لاحق ہوسکتے ہیں۔امریکی فضائیہ کے سیکریٹری کا کہنا ہے کہ مدار میں موجود اس جنگی صلاحیت کا مقصد امریکی افواج اور خلائی اثاثوں کا تحفظ کرنا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: سعودی عرب پر حوثیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 13 شہری زخمی

تجزیہ کاروں کے مطابق خلا میں ہتھیاروں کی موجودگی سے امریکا، چین اور روس کے درمیان بڑھتی ہوئی خلائی مسابقت مزید شدت اختیار کرسکتی ہے، جبکہ مصنوعی سیاروں اور خلائی نظام کا تحفظ مستقبل کی جنگوں میں انتہائی اہم کردار ادا کرے گا۔

موضوعات : chinarussiaspaceUSA
ShareSend

متعلقہ خبریں

A US B-2 bomber made history by firing an anti-ship missile for the first time.
تازہ ترین

امریکی بی ٹو بمبار نے پہلی بار بحری جہاز شکن میزائل داغ کر تاریخ رقم کر دی

14 ستمبر , 2026
آبنائے ہرمز کھولنے کیلئے ایران کی امریکا کو 7 شرائط پیش
اہم ترین 2

آبنائے ہرمز کھولنے کیلئے ایران کی امریکا کو 7 شرائط پیش

13 ستمبر , 2026
چین نے سمندر کی گہرائی میں سونے اور چاندی کے بڑے ذخائر دریافت کرلیے
تازہ ترین

چین نے سمندر کی گہرائی میں سونے اور چاندی کے بڑے ذخائر دریافت کرلیے

12 ستمبر , 2026
Iran will not be allowed to possess nuclear weapons Donald Trump.
تازہ ترین

ایران کو جوہری ہتھیار رکھنے کی اجازت نہیں دی جائے گی،ڈونلڈ ٹرمپ

12 ستمبر , 2026
امریکا نے GPS جام ہونے کا توڑ ڈھونڈ لیا
تازہ ترین

امریکا نے GPS جام ہونے کا توڑ ڈھونڈ لیا

11 ستمبر , 2026
Big change in China's moon mission
تازہ ترین

چین کے چاند مشن میں بڑی تبدیلی

11 ستمبر , 2026
اگلی خبر
Cristiano Ronaldo calls for a lifetime ban on fans who chant slogans.

کرسٹیانو رونالڈو کا نعرے لگانے والے شائقین پر تاحیات پابندی کا مطالبہ

یہ بھی پڑھیں

PIMS nursery fire and death of 14 newborns Inquiry report reveals administrative failure.

پمز نرسری آتشزدگی، 14 نومولود بچوں کی ہلاکت، انکوائری رپورٹ میں انتظامی ناکامی کا انکشاف

15 ستمبر , 2026
Cristiano Ronaldo calls for a lifetime ban on fans who chant slogans.

کرسٹیانو رونالڈو کا نعرے لگانے والے شائقین پر تاحیات پابندی کا مطالبہ

15 ستمبر , 2026
US announcement to deploy its first space-based weapon A major warning to China and Russia.

امریکا کا خلا میں پہلا جنگی ہتھیار تعینات کرنے کا اعلان، چین اور روس کے لیے بڑا انتباہ

15 ستمبر , 2026
Seven leaders of Sheikh Hasina Wajed's party have been sentenced to death.

شیخ حسینہ واجد کی پارٹی کے 7رہنماؤں کو سزائے موت سنا دی گئی

15 ستمبر , 2026
For the first time in history, the country's dollar reserves have exceeded $26 billion.

تاریخ میں پہلی بار ملکی ڈالر ذخائر 26 ارب سے تجاوز کر گئے

15 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔