منگل , 3 نومبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

ابوظہبی ٹی ٹین لیگ، قومی کرکٹرز پی سی بی کے این او سی کے منتظر

3 گھنٹے پہلے
A A
Abu Dhabi T10 League, national cricketers await PCB's NOC
Share on Facebookwhatsapp

لاہور( پاک ترک نیوز) ابوظہبی ٹی ٹین لیگ میں شرکت کے لیے قومی کرکٹرز تاحال پاکستان کرکٹ بورڈ کے این او سی کے منتظر ہیں، این او سی جاری نہ ہونے کے باعث کھلاڑیوں کو پریشانی کا سامنا ہے۔ذرائع کے مطابق ابوظہبی ٹی ٹین لیگ 7 سے 20 نومبر تک کھیلی جائے گی، جس میں فخر زمان، افتخار احمد، نسیم شاہ، فہیم اشرف، سفیان مقیم اور عباس آفریدی سمیت متعدد پاکستانی کھلاڑی مختلف ٹیموں کا حصہ ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: طالبان سپریم لیڈر ہیبت اللہ اخوندزادہ عالمی سطح پر صحافت کی آزادی محدود کرنے والی 33 شخصیات میں شامل

دیگر کھلاڑیوں میں حسن نواز، علی رضا، اعظم خان، خواجہ نافع، عاکف جاوید، سلمان ارشاد، خوشدل شاہ اور حیدر علی بھی شامل ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ لیگ کی ٹیموں نے قومی کرکٹرز سے رابطے کرکے جلد این او سی حاصل کرنے کا کہا ہے۔ دوسری جانب اگر پی سی بی کی جانب سے بروقت این او سی جاری نہ ہوئے تو فرنچائزز پاکستانی کھلاڑیوں کے متبادل تلاش کریں گی۔

موضوعات : abudhabileaguet10
ShareSend

متعلقہ خبریں

Pakistan Women's Team Captain Fatima Sana Becomes Part of Big Bash League, Signs Contract with Perth Scorchers
تازہ ترین

پاکستان ویمنز ٹیم کی کپتان فاطمہ ثناء بگ بیش لیگ کا حصہ بن گئیں، پرتھ اسکارچرز سے معاہدہ

3 اکتوبر , 2026
Australia's Big Bash League will now be played in India.
تازہ ترین

آسٹریلیا کی بگ بیش لیگ اب انڈیا میں کھیلی جائے گی

10 جولائی , 2026
متحدہ عرب امارات میں پہلی مسافر ٹرین سروس شروع
تازہ ترین

متحدہ عرب امارات میں پہلی مسافر ٹرین سروس شروع

23 جون , 2026
میدان میں حریف، میچ کے بعد گلے لگ گئے، اسپورٹس مین شپ کا شاندار مظاہرہ
تازہ ترین

میدان میں حریف، میچ کے بعد گلے لگ گئے، اسپورٹس مین شپ کا شاندار مظاہرہ

24 ستمبر , 2025
ایشیا کپ میں پاکستان کی جانب سے زیادہ رنز اوروکٹیں لینے والے کھلاڑی
تازہ ترین

ایشیا کپ میں پاکستان کی جانب سے زیادہ رنز اوروکٹیں لینے والے کھلاڑی

9 ستمبر , 2025
یو اے ای میں شدید گرمی، ایشیا کپ کے میچز کا وقت تبدیل
تازہ ترین

یو اے ای میں شدید گرمی، ایشیا کپ کے میچز کا وقت تبدیل

31 اگست , 2025
اگلی خبر
Talks between the government and Jamaat-e-Islami regarding the abolition of the petroleum levy will take place today.

پیٹرولیم لیوی کے خاتمے پر حکومت اور جماعت اسلامی کے مذاکرات آج ہونگے

یہ بھی پڑھیں

US Midterm Elections A Test for the Trump Administration

امریکی مڈٹرم انتخابات، ٹرمپ حکومت کا امتحان

3 نومبر , 2026
A new record for the world's tallest building Saudi Arabia's Jeddah Tower nears half its intended height.

دنیا کی بلند ترین عمارت کا نیا ریکارڈ، سعودی عرب کا جدہ ٹاور نصف بلندی کے قریب پہنچ گیا

3 نومبر , 2026
Electoral reforms PPP delegation to meet the Prime Minister today

انتخابی اصلاحات، پیپلزپارٹی کا وفد آج وزیراعظم سے ملاقات کرے گا

3 نومبر , 2026
ایمان مزاری اور ہادی علی  کی  پولیس سے جھگڑے کے کیس میں ضمانت منظور

ایمان مزاری اور ہادی علی  کی  پولیس سے جھگڑے کے کیس میں ضمانت منظور

3 نومبر , 2026
President condemns firing on polio team security in Mohmand, pays tribute to martyred personnel

صدر مملکت کی مہمند میں پولیو ٹیم کی سکیورٹی پر فائرنگ کی مذمت، شہید اہلکاروں کو خراجِ عقیدت

3 نومبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔