پیر , 14 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

امریکا نے اڑن طشتریوں سے متعلق خفیہ فائلوں کا دوسرا حصہ جاری کر دیا

4 مہینے پہلے
A A
The United States has released the second part of secret files related to flying saucers.
Share on Facebookwhatsapp

واشنگٹن ( پاک ترک نیوز) امریکا نے اڑن طشتریوں سے متعلق خفیہ فائلوں کا دوسرا حصہ جاری کر دیا۔امریکی محکمہ دفاع کی جانب سے اڑن طشتریوں سے متعلق خفیہ فائلوں کا دوسرا حصہ جاری کیا گیا۔
222 فائلز میں لوگوں کے حوالہ جات شامل ہیں جبکہ ایک فائل میں 1948 سے 1950 کے درمیان نیو میکسیکو کی خفیہ تنصیب میں مشاہدات اور تحقیقات کے 116 صفحات شامل ہیں۔اس کے علاوہ جاری فائلز میں ملٹری بیس کے قریب اطلاع کے 209 مشاہدات بھی شامل ہیں ۔
امریکی وزیر جنگ پیٹ ہیگستھ کا کہنا ہے وقت آ گیا ہے کہ امریکی عوام خود یہ سب دیکھیں دوسری جانب ماہرین کا کہنا ہے کہ یو ایف اوز سے متعلق جاری پہلی قسط میں کسی اجنبی ٹیکنالوجی یا خلائی مخلوق کے وجود کا کوئی حتمی ثبوت نہیں دیا گیا۔

موضوعات : #usaflyingsaucersspace
ShareSend

متعلقہ خبریں

Is China's Tiangong the only permanent human outpost in space
تازہ ترین

چین کا تیان گونگ خلا کا واحد مستقل انسانی اڈہ؟

8 ستمبر , 2026
Mysterious atmospheric wave spanning 10 zones discovered at Saturn's south pole.
تازہ ترین

زحل کے جنوبی قطب پر 10 اضلاع پر مشتمل پراسرار فضائی لہر دریافت

3 ستمبر , 2026
New fuel developed for advanced nuclear reactors generating electricity on Earth and in space.
تازہ ترین

زمین اور خلا میں بجلی پیدا کرنے والے جدید جوہری ری ایکٹرز کے لیے نیا ایندھن تیار

28 اگست , 2026
The new eye of the universe is ready to go into space
تازہ ترین

کائنات کی نئی آنکھ خلا میں جانے کو تیار

27 اگست , 2026
USA Proposal to impose a $103,000 fee on H-1B visas.
تازہ ترین

امریکا: ایچ ون بی ویزا پر 1 لاکھ 3 ہزار ڈالر فیس عائد کرنے کی تجویز

25 اگست , 2026
August 24, 2006 Pluto lost its status as a planet, sparking a worldwide debate.
تازہ ترین

24 اگست 2006: پلوٹو سیارے کا درجہ کھو بیٹھا، دنیا بھر میں بحث چھڑ گئی

25 اگست , 2026
اگلی خبر
Field Marshal's presence in Tehran, possibility of major breakthrough

فیلڈ مارشل کی تہران موجودگی،بڑے بریک تھرو کا امکان

یہ بھی پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان میں ٹیلیفونک رابطہ

وزیراعظم شہباز شریف اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان میں ٹیلیفونک رابطہ

13 ستمبر , 2026
پنجاب بھر میں دفعہ 144نافذ،5یا زائد افراد کے جمع ہونے پر پابندی

پنجاب بھر میں دفعہ 144نافذ،5یا زائد افراد کے جمع ہونے پر پابندی

13 ستمبر , 2026
موٹر سائیکل اور چھوٹی گاڑیوں کے صارفین کے لیے پیٹرول پر بڑا ریلیف

موٹر سائیکل اور چھوٹی گاڑیوں کے صارفین کے لیے پیٹرول پر بڑا ریلیف

13 ستمبر , 2026
Jupiter's moon Europa has twice as much water under its oceans as Earth's

مشتری کے چاند یوروپا کے نیچے زمین کے سمندروں سے دوگنا پانی

13 ستمبر , 2026
Hundreds of earthquakes discovered under Antarctica's glacier, scientists are also worried

انٹارکٹیکا کے گلیشیئر کے نیچے سینکڑوں زلزلے دریافت، سائنسدان بھی پریشان

13 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔