بدھ , 28 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

یورپ کا گلیلیو نیویگیشن نظام مزید جدید بنانے کا فیصلہ، 4 نئے سیٹلائٹس کے معاہدے

58 منٹس پہلے
A A
Decision made to further modernize Europe’s Galileo navigation system; contracts signed for 4 new satellites.
Share on Facebookwhatsapp

پیرس(پاک ترک نیوز) یورپی خلائی ایجنسی (ESA) نے یورپ کے گلیلیو سیٹلائٹ نیویگیشن نظام کو وسعت دینے کے لیے ایئربس اور تھیلز ایلینیا اسپیس کے ساتھ چار نئے سیٹلائٹس کی تیاری کے معاہدے کرلیے ہیں۔

یورپی خلائی ایجنسی کے مطابق دونوں کمپنیوں کو دوسری نسل کے دو، دو سیٹلائٹس تیار کرنے کا ٹھیکہ دیا گیا ہے۔ اس اضافے کے بعد گلیلیو کی دوسری نسل کے سیٹلائٹس کی مجموعی تعداد 16 ہوجائے گی۔ نئے سیٹلائٹس کی فراہمی 2031 میں متوقع ہے، جس کے بعد انہیں خلا میں بھیجا جائے گا۔

معاہدوں کا مقصد یورپ کے سیٹلائٹ نیویگیشن نظام کو زیادہ قابلِ اعتماد، درست اور جدید بنانا ہے۔ نئے سیٹلائٹس میں جدید ڈیجیٹل نیویگیشن نظام، بہتر اینٹینا، جدید ایٹمی گھڑیاں اور سیٹلائٹس کے درمیان براہِ راست رابطے کی سہولت شامل ہوگی۔

موضوعات : europesatelitesspace
ShareSend

متعلقہ خبریں

A mysterious world hidden beneath the moon; NASA’s search for concealed ice and human bases.
تازہ ترین

چاند کے نیچے چھپی پراسرار دنیا،ناسا کو خفیہ برف اور انسانی اڈے کی تلاش

28 اکتوبر , 2026
Protests in Europe over inflation and a lack of amenities; violent clashes in France and Italy.
تازہ ترین

مہنگائی اور سہولیات میں کمی پر یورپ میں احتجاج، فرانس اور اٹلی میں پرتشدد جھڑپیں

19 اکتوبر , 2026
1 million artificial satellites around the Earth SpaceX’s astonishing plan
تازہ ترین

زمین کے گرد 10لاکھ منصوعی سیارے ،اسپیس ایکس کا حیران کن منصوبہ

18 اکتوبر , 2026
Visa-free travel to Europe for citizens of five Gulf states is on the horizon; significant progress is expected this month.
تازہ ترین

پانچ خلیجی ممالک کے شہریوں کے لیے یورپ کا ویزا فری سفر قریب، رواں ماہ اہم پیش رفت متوقع

10 اکتوبر , 2026
Direct maritime connection from Pakistan to Europe restored
تازہ ترین

پاکستان سے یورپ کے لیے براہِ راست بحری رابطہ بحال

10 اکتوبر , 2026
PIA's plan to increase flights to Europe and the UK.
تازہ ترین

پی آئی اے کا یورپ اور برطانیہ کے لیے پروازیں بڑھانے کا منصوبہ

9 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
Government decides to amend the Petroleum Products Ordinance 1961; amendment bill to be presented in the National Assembly today.

حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات آرڈیننس 1961 میں ترمیم کا فیصلہ، ترمیمی بل آج قومی اسمبلی میں پیش ہوگا

یہ بھی پڑھیں

Setback for Netanyahu in Israeli elections; opposition claims government has come to an end.

اسرائیلی انتخابات میں نیتن یاہو کو دھچکا، اپوزیشن کا حکومت ختم ہونے کا دعویٰ

28 اکتوبر , 2026
US spending on the war in Iran has exceeded $47 billion.

ایران جنگ پر امریکی اخراجات 47 ارب ڈالر سے تجاوز کرگئے

28 اکتوبر , 2026
Preparation for a major attack on Iran following the US midterm elections Gulf states have been informed.

امریکی مڈٹرم انتخابات کے بعد ایران پر بڑے حملے کی تیاری؟ خلیجی ممالک کو آگاہ کر دیا گیا

28 اکتوبر , 2026
Iran criticizes Trump for calling negotiations a waste of time

مذاکرات کو وقت کا ضیاع قرار دینے پر ایران کی ٹرمپ پر تنقید

28 اکتوبر , 2026
Justice Muneeb Akhtar has taken the oath as Acting Chief Justice.

جسٹس منیب اختر نے قائم مقام چیف جسٹس کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

28 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔