پیر , 28 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

اسپیس ایکس کا اسٹارشپ آج پہلی بار مدار میں پہنچنے کی کوشش کرے گا

45 منٹس پہلے
A A
SpaceX's Starship will attempt to reach orbit for the first time today.
Share on Facebookwhatsapp

واشنگٹن ( پاک ترک نیوز) امریکی کمپنی اسپیس ایکس کا دیوہیکل خلائی راکٹ اسٹارشپ آج پہلی بار زمین کے گرد مدار میں پہنچنے کی کوشش کرے گا۔اسٹارشپ کی پرواز جنوبی ٹیکساس میں قائم اسپیس ایکس کے اڈے سے متوقع ہے۔ لانچ کے لیے 75 منٹ کی کھڑکی مقرر کی گئی ہے، جس کا آغاز مقامی وقت کے مطابق صبح سات بج کر پندرہ منٹ پر ہوگا۔اسٹارشپ اب تک بنایا جانے والا سب سے بڑا اور طاقتور راکٹ ہے، جس کی مکمل لمبائی تقریباً 124 میٹر ہے۔ اس کے دو بڑے حصے ہیں، سپر ہیوی بوسٹر اور اسٹارشپ خلائی جہاز، جنہیں مستقبل میں مکمل طور پر دوبارہ استعمال کرنے کے لیے تیار کیا گیا ہے۔

اسٹارشپ نے اپریل 2023 میں پہلی پرواز کی تھی اور اب تک اس کی 13 پروازیں ہوچکی ہیں، تاہم یہ تمام پروازیں زمین کے مدار تک پہنچنے سے پہلے ہی مکمل ہوئیں۔آج کی پرواز میں اسٹارشپ پہلی بار زمین کے مدار میں پہنچنے کے ساتھ 26 نئے اسٹارلنک مصنوعی سیارے بھی خلا میں چھوڑنے کی کوشش کرے گا۔منصوبے کے مطابق اسٹارشپ زمین کے گرد چھ چکر لگائے گا اور تقریباً دس گھنٹے بعد چلی کے ساحل کے قریب بحرالکاہل میں اترے گا، جبکہ سپر ہیوی بوسٹر لانچ کے تقریباً سات منٹ بعد خلیج میکسیکو میں گرنے کے لیے مقرر ہے۔اسپیس ایکس کا کہنا ہے کہ مستقبل میں اسٹارشپ کے ذریعے چاند اور مریخ تک انسانوں اور سامان کی ترسیل ممکن ہوسکے گی۔ ناسا بھی اپنے آرٹیمس پروگرام کے تحت مستقبل کے چاند مشن کے لیے اسٹارشپ کو قمری لینڈر کے طور پر منتخب کرچکا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ایپل کو بڑا جھٹکا، امریکی عدالت کا پانچ ارب ستر کروڑ ڈالر ہرجانے کا حکم

تاہم اس کے لیے ابھی کئی بڑے مراحل باقی ہیں، جن میں خلا میں ایندھن کی منتقلی اور انسانی عملے کے لیے مکمل حفاظتی و امدادی نظام کی تنصیب شامل ہے۔

موضوعات : spacespacexstarship
ShareSend

متعلقہ خبریں

Will the secret of the ice hidden on the Moon be revealed
تازہ ترین

چاند پر چھپی برف کا راز کھلے گا؟

21 ستمبر , 2026
A 40-story rocket, 5,000 tons of fuel—humanity's most dangerous space mission.
تازہ ترین

40منزلہ راکٹ ،5ہزار ٹن ایندھن ،انسان کا سب سے خطرناک خلائی منصوبہ

19 ستمبر , 2026
What is happening in the universe Secrets revealed in 16 stunning space images from NASA.
تازہ ترین

کائنات میں کیا ہو رہا ہے؟ ناسا کی خلا کی 16 حیران کن تصاویر میں راز آشکار

15 ستمبر , 2026
US announcement to deploy its first space-based weapon A major warning to China and Russia.
تازہ ترین

امریکا کا خلا میں پہلا جنگی ہتھیار تعینات کرنے کا اعلان، چین اور روس کے لیے بڑا انتباہ

15 ستمبر , 2026
Is China's Tiangong the only permanent human outpost in space
تازہ ترین

چین کا تیان گونگ خلا کا واحد مستقل انسانی اڈہ؟

8 ستمبر , 2026
Mysterious atmospheric wave spanning 10 zones discovered at Saturn's south pole.
تازہ ترین

زحل کے جنوبی قطب پر 10 اضلاع پر مشتمل پراسرار فضائی لہر دریافت

3 ستمبر , 2026
اگلی خبر
Two giant pandas from China have arrived in the United States.

چین سے دو دیوہیکل پانڈا امریکا پہنچ گئے

یہ بھی پڑھیں

What kind of justice is it to strip away fundamental rights based on mere apprehensions — Salman Akram Raja

اندیشے کی بنیاد پر بنیادی حقوق چھیننا کہاں کا انصاف ہے، سلمان اکرم راجہ

28 ستمبر , 2026
Great news for people worried about high electricity bills

بجلی کے بھاری بلوں سے پریشان عوام کے لیے بڑی خبر

28 ستمبر , 2026
5,000-year-old arrow recovered from Norway's snowy mountains.

ناروے کے برفانی پہاڑوں سے 5 ہزار سال پرانا تیر برآمد

28 ستمبر , 2026
Two giant pandas from China have arrived in the United States.

چین سے دو دیوہیکل پانڈا امریکا پہنچ گئے

28 ستمبر , 2026
SpaceX's Starship will attempt to reach orbit for the first time today.

اسپیس ایکس کا اسٹارشپ آج پہلی بار مدار میں پہنچنے کی کوشش کرے گا

28 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔