اتوار , 18 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

زمین کے گرد 10لاکھ منصوعی سیارے ،اسپیس ایکس کا حیران کن منصوبہ

56 منٹس پہلے
A A
1 million artificial satellites around the Earth SpaceX’s astonishing plan
Share on Facebookwhatsapp

واشنگٹن ( پاک ترک نیوز) ذرا تصور کیجیے آپ رات کو آسمان کی طرف دیکھیں ستارے کم اور مصنوعی سیارے زیادہ نظر آئیں یہ کسی فلم کا منظر نہیں اسپیس ایکس زمین کے گرد 10 لاکھ مصنوعی سیاروں کا جال بچھانے کی تیاری کررہا ہے!اور اگر یہ منصوبہ حقیقت بن گیا… تو خلا کیسا دکھائی دے گا؟اسپیس ایکس نے ایک نئی ویڈیو جاری کی ہے، جس میں پہلی مرتبہ دکھایا گیا ہے کہ اس کا مجوزہ اسٹار مائنڈ نظام زمین کے گرد کیسا نظر آسکتا ہے۔منصوبہ کتنا بڑا ہے؟موجودہ اسٹار لنک نظام کے مقابلے میں تقریباً 100 گنا بڑا!یعنی زمین کے گرد لاکھوں مصنوعی سیارے…اور ان سے بننے والے دو بڑے مصنوعی حلقے!مگر اصل مقصد صرف انٹرنیٹ فراہم کرنا نہیں…

اسپیس ایکس خلا میں ہی ایسے ڈیٹا مراکز قائم کرنا چاہتا ہے جہاں مصنوعی ذہانت کے انتہائی طاقتور حسابی کام کیے جاسکیں۔کچھ مصنوعی سیارے ایسے مداروں میں ہوں گے جہاں انہیں زیادہ دیر تک سورج کی روشنی ملتی رہے گی، تاکہ بجلی کی مسلسل فراہمی ممکن ہو۔لیکن یہاں سے کہانی میں خطرناک موڑ آتا ہے!ماہرین فلکیات کو خدشہ ہے کہ اگر لاکھوں مصنوعی سیارے خلا میں پہنچ گئے تو رات کا آسمان ہی بدل جائے گا۔ایک ماہر کے مطابق دنیا کے بیشتر حصوں میں رات کے وقت آسمان پر ستاروں سے زیادہ مصنوعی سیارے نظر آسکتے ہیں!اور صرف روشنی کی آلودگی نہیں…اتنی بڑی تعداد میں مصنوعی سیاروں کے درمیان ٹکراؤ کا خطرہ بھی موجود ہوگا۔بعض اسٹار مائنڈ سیاروں کا وزن چار ہزار کلوگرام تک ہوسکتا ہے، جبکہ ان کے شمسی پینل 246 فٹ تک پھیل سکتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: ایران نے آبنائے ہرمزکھولنے کیلئے 7 روزہ منصوبے کی پھر پیشکش کردی

اگر ایک تصادم ہوا… تو خلائی ملبے کا ایک نیا سلسلہ شروع ہوسکتا ہے۔اسپیس ایکس کا کہنا ہے کہ خلا میں محفوظ فاصلہ برقرار رکھا جاسکتا ہے…لیکن سوال یہ ہے:کیا انسان خلا کو ڈیٹا مراکز سے بھرنے جارہا ہے… یا مستقبل کی سب سے بڑی خلائی ٹریفک کے خطرے کو دعوت دے رہا ہے؟

موضوعات : rocketsspacespacex
ShareSend

متعلقہ خبریں

اسپیس ایکس کے 4 خلا باز تقریباً 10 ماہ بعد زمین پر واپس پہنچیں گے
تازہ ترین

اسپیس ایکس کے 4 خلا باز تقریباً 10 ماہ بعد زمین پر واپس پہنچیں گے

7 اکتوبر , 2026
SpaceX's Starship will attempt to reach orbit for the first time today.
تازہ ترین

اسپیس ایکس کا اسٹارشپ آج پہلی بار مدار میں پہنچنے کی کوشش کرے گا

28 ستمبر , 2026
Will the secret of the ice hidden on the Moon be revealed
تازہ ترین

چاند پر چھپی برف کا راز کھلے گا؟

21 ستمبر , 2026
A 40-story rocket, 5,000 tons of fuel—humanity's most dangerous space mission.
تازہ ترین

40منزلہ راکٹ ،5ہزار ٹن ایندھن ،انسان کا سب سے خطرناک خلائی منصوبہ

19 ستمبر , 2026
What is happening in the universe Secrets revealed in 16 stunning space images from NASA.
تازہ ترین

کائنات میں کیا ہو رہا ہے؟ ناسا کی خلا کی 16 حیران کن تصاویر میں راز آشکار

15 ستمبر , 2026
US announcement to deploy its first space-based weapon A major warning to China and Russia.
تازہ ترین

امریکا کا خلا میں پہلا جنگی ہتھیار تعینات کرنے کا اعلان، چین اور روس کے لیے بڑا انتباہ

15 ستمبر , 2026
اگلی خبر
Tri-nation series Pakistan sets Sri Lanka a target of 250 runs

سہ ملکی سیریز :پاکستان نے سری لنکا کو 306رنز کا ہدف دیدیا

یہ بھی پڑھیں

Space jellyfish appears in the sky, people in America are scared

آسمان پر نمودار ہوئی خلائی جیلی فش ،امریکا میں لوگ خوفزدہ

18 اکتوبر , 2026
Tri-nation series Pakistan sets Sri Lanka a target of 250 runs

سہ ملکی سیریز :پاکستان نے سری لنکا کو 306رنز کا ہدف دیدیا

18 اکتوبر , 2026
1 million artificial satellites around the Earth SpaceX’s astonishing plan

زمین کے گرد 10لاکھ منصوعی سیارے ،اسپیس ایکس کا حیران کن منصوبہ

18 اکتوبر , 2026
Iran has once again offered a 7-day plan to open the Strait of Hormuz.

ایران نے آبنائے ہرمزکھولنے کیلئے 7 روزہ منصوبے کی پھر پیشکش کردی

18 اکتوبر , 2026
The United States has demanded a verifiable guarantee from Iran that it will not resume its nuclear program.

امریکہ نے ایران سے جوہری پروگرام دوبارہ نہ شروع کرنے کی قابل تصدیق ضمانت مانگ لی

18 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔