بدھ , 28 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

صاحبزادہ فرحان نے قومی کرکٹ ٹیم کو جوائن کر لی

1 دن پہلے
A A
Sahibzada Farhan joins the national cricket team
Share on Facebookwhatsapp

لاہور( پاک ترک نیوز) پاکستانی کرکٹر صاحبزادہ فرحان نے قومی کرکٹ ٹیم کو جوائن کر لیا ہے، وہ سری لنکا کے خلاف میچ میں سلیکشن کے لیے دستیاب ہوں گے۔

ذرائع کے مطابق صاحبزادہ فرحان آج صبح نیپال سے وطن واپس پہنچے، جس کے بعد انہوں نے قومی ٹیم کو جوائن کر لیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ صاحبزادہ فرحان کو صائم ایوب کی جگہ اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے۔ صائم ایوب کو ان کی درخواست پر اسکواڈ سے ریلیز کر دیا گیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں: پی سی بی کا ویمنز ایمرجنگ نیشنز ٹرافی کے لیے قومی اسکواڈ کا اعلان، منیبہ علی کپتان مقرر

صاحبزادہ فرحان سری لنکا کے خلاف آئندہ میچ کے لیے ٹیم کی سلیکشن میں دستیاب ہوں گے۔

موضوعات : joinSahibzada Farhanteam
ShareSend

متعلقہ خبریں

Saim Ayub released from Pakistan's ODI squad, Sahibzada Farhan enters the squad
تازہ ترین

صائم ایوب پاکستان کے ون ڈے اسکواڈ سے ریلیز، صاحبزادہ فرحان کی اسکواڈ میں انٹری

26 اکتوبر , 2026
سہ ملکی سیریز ،پاکستان نے انگلینڈ کو 87 رنز سے شکست دے دی
تازہ ترین

سہ ملکی سیریز ،پاکستان نے انگلینڈ کو 87 رنز سے شکست دے دی

20 اکتوبر , 2026
Men's Under-19 Asia Cup schedule Pakistan and India to face off on November 8.
تازہ ترین

مینز انڈر 19 ایشیا کپ کا شیڈول ، پاکستان اور بھارت 8 نومبر کو آمنے سامنے ہوں گے

8 اکتوبر , 2026
Indian women's cricket team captain Harmanpreet Kaur resigns from leadership
تازہ ترین

بھارتی ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان ہرمن پریت کور قیادت سے مستعفی

6 اکتوبر , 2026
Asian Games Pakistan women's cricket team victorious, defeating Bangladesh by 31 runs.
تازہ ترین

ایشین گیمز، پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی فتح، بنگلا دیش کو 31 رنز سے شکست

22 ستمبر , 2026
Pakistan hockey team refuses to travel to India; request to change match venues rejected.
تازہ ترین

پاکستان ہاکی ٹیم کا بھارت جانے سے انکار، میچز وینیو بدلنے کی درخواست مسترد

17 ستمبر , 2026
اگلی خبر
Kashmir issue should be resolved through dialogue, says Khyber Pakhtunkhwa Governor Faisal Karim Kundi

کشمیر کا مسئلہ مذاکرات سے حل ہونا چاہیے، گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی

یہ بھی پڑھیں

The government is providing protection to the mafia, while the public is being made a scapegoat, says Hafiz Naeem-ur-Rehman.

حکومت مافیا کو تحفظ دے رہی ہے، عوام کو قربانی کا بکرا بنایا جا رہا ہے، حافظ نعیم الرحمن

28 اکتوبر , 2026
Bilawal Bhutto will arrive in Islamabad today; a second round of talks between the government and the Peoples Party is expected.

بلاول بھٹو آج اسلام آباد پہنچیں گے، حکومت اور پیپلز پارٹی کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور متوقع

28 اکتوبر , 2026
Provinces should not be divided without the consent of the people, says Barrister Gohar.

عوام کی مرضی کے بغیر صوبوں کی تقسیم نہیں ہونی چاہیئے،بیرسٹر گوہر

28 اکتوبر , 2026
Lahore High Court Justice Mohsin Akhtar Kayani resigns

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی مستعفی

28 اکتوبر , 2026
Two intelligence-based operations by security forces in Balochistan; 9 terrorists killed.

بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کے 2انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن ،9دہشت گرد ہلاک

28 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔