منگل , 28 جولائی , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
پاک ترک نیوز
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Home تازہ ترین

ایران نے امریکی تجاویز کو مسترد کر دیا

1 گھنٹہ پہلے
A A
Iran has rejected US proposals.
Share on Facebookwhatsapp

تہران (پاک ترک نیوز )ایران کے نائب وزیرخارجہ کاظم غریب آبادی کا کہنا ہے تہران نے ثالثوں کے ذریعے کیے جانیوالے مذاکرات میں امریکی تجاویز مسترد کردیں

کاظم غریب آبادی نے بتایا کہ ایران نے یہ اقدام امریکا کے بے جا مطالبات کے سبب کیا ہے۔امریکا نے ایسا منصوبہ پیش کیا جس میں بے جا مطالبات تھے جس پر ایرانی وفد نے منصوبہ واضح طور پر مستردکردیا۔

غریب آبادی نے بتایا کہ ایرانی وفد نے نہ تو اس بات پر زور دیا اور نہ ہی درخواست کی کہ مذاکرات کا سلسلہ جاری رکھا جائے اور یہ نقطہ نظر اس بات کی مثال ہے کہ ایران باوقار انداز سے سفارتکاری کررہا ہے۔

غریب آبادی نے کہا کہ ایران نے واضح کیا کہ بات چیت کا نتیجہ خواہ کچھ بھی ہو، جنگ کے آغاز ہی سے ایران کی اصولی پالیسی واضح ہے اور وہ یہ کہ ایسی تجاویز قبول نہیں کی جائیں گی۔

ShareSend

متعلقہ خبریں

Diesel price increased by Rs 3.37; petrol price reduced by Rs 1 per litre.
تازہ ترین

ڈیزل 3روپے 37پیسے مہنگا ،پٹرول ایک روپیہ فی لٹر سستا

28 جولائی , 2026
First phase of elections in Azad Kashmir completed successfully, says Chief Election Commissioner
تازہ ترین

آزاد کشمیر میں انتخابات کا پہلا مرحلہ کامیابی سے مکمل ہوا ،چیف الیکشن کمشنر

28 جولائی , 2026
Attack by the banned Joint Action Committee Rangers soldier martyred, three police personnel injured.
تازہ ترین

کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے حملے ،رینجرز کا سپاہی شہید ،تین پولیس اہلکار زخمی

28 جولائی , 2026
Azad Kashmir Elections PML-N wins 7 constituencies, PPP wins 3.
تازہ ترین

آزاد کشمیر الیکشن ،ن لیگ 7،پیپلز پارٹی 3حلقوں میں کامیاب

28 جولائی , 2026
Mirpur verdict in favor of PML-N, says Maryam Aurangzeb
تازہ ترین

میرپور نے ن لیگ کے حق میں فیصلہ دیا، مریم اورنگزیب

28 جولائی , 2026
The South Korean hockey team has arrived in Pakistan.
تازہ ترین

جنوبی کوریا کی ہاکی ٹیم پاکستان پہنچ گئی

28 جولائی , 2026
اگلی خبر
Mirpur verdict in favor of PML-N, says Maryam Aurangzeb

میرپور نے ن لیگ کے حق میں فیصلہ دیا، مریم اورنگزیب

یہ بھی پڑھیں

Diesel price increased by Rs 3.37; petrol price reduced by Rs 1 per litre.

ڈیزل 3روپے 37پیسے مہنگا ،پٹرول ایک روپیہ فی لٹر سستا

28 جولائی , 2026
First phase of elections in Azad Kashmir completed successfully, says Chief Election Commissioner

آزاد کشمیر میں انتخابات کا پہلا مرحلہ کامیابی سے مکمل ہوا ،چیف الیکشن کمشنر

28 جولائی , 2026
Attack by the banned Joint Action Committee Rangers soldier martyred, three police personnel injured.

کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے حملے ،رینجرز کا سپاہی شہید ،تین پولیس اہلکار زخمی

28 جولائی , 2026
Azad Kashmir Elections PML-N wins 7 constituencies, PPP wins 3.

آزاد کشمیر الیکشن ،ن لیگ 7،پیپلز پارٹی 3حلقوں میں کامیاب

28 جولائی , 2026
Mirpur verdict in favor of PML-N, says Maryam Aurangzeb

میرپور نے ن لیگ کے حق میں فیصلہ دیا، مریم اورنگزیب

28 جولائی , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

فیس بک ٹویٹر انسٹاگرام یوٹیوب

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Urdu
English