پیر , 7 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

ٹی 20رینکنگ ،بیٹر میں ایشان کشن کی پہلی ،ابھیشک شرما کی دوسری پوزیشن

2 مہینے پہلے
A A
T20 Rankings Ishan Kishan takes the top spot among batters, with Abhishek Sharma in second place.
Share on Facebookwhatsapp

دبئی ( پاک ترک نیوز) آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بیٹرز رینکنگ میں بھارت کے ایشان کشن کی پہلی اور ابھیشک شرما کی دوسری پوزیشن برقرار ہے۔

پاکستان کے صاحبزادہ فرحان کا تیسرا نمبر ہے ،انگلینڈ کے جیکب بیتھل 7 درجہ بہتری کے بعد 8 ویں نمبر پر آگئے۔

ٹی ٹوئنٹی باؤلرز رینکنگ میں افغانستان کے راشد خان کی پہلی اور پاکستان کے ابرار احمد کی دوسری پوزیشن برقرار ہے۔

یہ بھی پڑھیں: آئی سی سی رینکنگ میں کس کھلاڑی کا کون سا نمبر

انگلینڈ کے عادل رشید ایک درجہ بہتری کے بعد تیسرے نمبر پر آگئے۔بھارت کے ورن چکرورتی 2 درجہ تنزلی کے بعد پانچویں نمبر پر چلے گئے

ٹی ٹوئنٹی آل راؤنڈرز رینکنگ میں زمبابوے کے سکندر رضا کی پہلی پوزیشن برقرارہے ،پاکستان کے صائم ایوب ایک درجہ بہتری کے بعد دوسرے نمبر پر آگئے ۔بھارت کے ہاردک پانڈیا ایک درجہ تنزلی کے بعد تیسرے نمبر پر چلے گئے۔انگلینڈ کے ول جیکس 6 درجہ بہتری کے بعد ساتویں نمبر پر آگئے

موضوعات : #ishankishanabishaksharmaranking
ShareSend

متعلقہ خبریں

ICC Women's T20 Rankings Beth Mooney Retains Top Spot
تازہ ترین

آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی رینکنگ: بیتھ مونی کی بادشاہت برقرار

1 ستمبر , 2026
Pakistani passport improves by two spots, reaching the 101st position.
تازہ ترین

پاکستانی پاسپورٹ 2 درجے بہتر، 101ویں نمبر پر پہنچ گیا

23 جولائی , 2026
ODI and T20 Cricketer Rankings Which Player Holds Which Position
تازہ ترین

ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کرکٹرز کی رینکنگ ،کس کھلاڑی کا کون سا نمبر؟

22 جولائی , 2026
Singapore's passport is the world's most powerful; Pakistan ranks 100th.
تازہ ترین

سنگاپور کا پاسپورٹ دنیا کا طاقتور ترین پاسپورٹ ، پاکستان 100ویں نمبر پر

10 جولائی , 2026
Which player's number in the ICC rankings
تازہ ترین

آئی سی سی رینکنگ میں کس کھلاڑی کا کون سا نمبر

10 جون , 2026
Which player has which number in the ODI rankings
تازہ ترین

ون ڈے رینکنگ میں کس کھلاڑی کا کون سا نمبر؟

3 جون , 2026
اگلی خبر
The federal government's debt has reached Rs 8.2 trillion.

وفاقی حکومت کا قرض 82 کھرب روپے تک پہنچ گیا

یہ بھی پڑھیں

Details released regarding the extraordinary performance of Russia's Su-57 fighter jet.

روس کے ایس یو 57جنگی طیارے کی غیر معمولی کارکردگی کی تفصیلات جاری

6 ستمبر , 2026
Forced displacement of Palestinians from Gaza unacceptable; eight Islamic nations, including Pakistan, deliver a categorical response to Israel.

غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بے دخلی نامنظور، پاکستان سمیت 8 اسلامی ممالک کا اسرائیل کو دوٹوک جواب

6 ستمبر , 2026
Pakistani scientist Dr. Hina Siddiqui elected Fellow of the Royal Society of Chemistry.

پاکستانی سائنسدان ڈاکٹر حنا صدیقی رائل سوسائٹی آف کیمسٹری کی فیلو منتخب

6 ستمبر , 2026
Poor internet connectivity in Gilgit-Baltistan hampers tourism and disaster response efforts.

گلگت بلتستان میں ناقص انٹرنیٹ رابطہ، سیاحت اور قدرتی آفات سے نمٹنے میں مشکلات

6 ستمبر , 2026
Serhat Kılıç, the renowned actor from Kuruluş Osman, was found dead at home.

کورولوش عثمان کے معروف اداکار سرحات کیلیچ گھر میں مردہ پائے گئے

6 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔