منگل , 22 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی درجہ بندی، بیٹرز میں آسٹریلیا کی بیتھ مونی سر فہرست

58 منٹس پہلے
A A
ICC Women's T20 Rankings Australia's Beth Mooney tops the list of batters.
Share on Facebookwhatsapp

دبئی ( پاک ترک نیوز) آئی سی سی کی ویمنز ٹی ٹوئنٹی پلیئرز کی تازہ درجہ بندی جاری کردی گئی۔بیٹرز کی درجہ بندی میں آسٹریلیا کی بیتھ مونی نے پہلی پوزیشن برقرار رکھی، جبکہ بھارت کی شفیالی ورما دو درجے بہتری کے بعد چوتھے نمبر پر آگئیں۔پاکستان کی شوال ذوالفقار نے شاندار بہتری حاصل کرتے ہوئے 16 درجے ترقی کی اور 29ویں پوزیشن پر پہنچ گئیں۔پاکستان کی عائشہ ظفر بھی 31 درجے بہتری کے بعد 40ویں نمبر پر آگئیں۔

یہ بھی پڑھیں: انگلینڈ کے فاسٹ باؤلر مارک ووڈ کا بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

باؤلرز کی درجہ بندی میں بھارت کی سری چرنی نے پہلی پوزیشن برقرار رکھی۔پاکستان کی سعدیہ اقبال ایک درجہ بہتری کے بعد آٹھویں نمبر پر آگئیں، جبکہ نشرہ سندھو تین درجے تنزلی کے بعد 11ویں پوزیشن پر چلی گئیں۔فاطمہ ثنا نے پانچ درجے بہتری حاصل کی اور 24ویں نمبر پر پہنچ گئیں۔ویمنز ٹی ٹوئنٹی آل راؤنڈرز کی درجہ بندی میں ویسٹ انڈیز کی ہیلی میتھیوز نے پہلی پوزیشن برقرار رکھی۔

موضوعات : baithmohnirankingt20
ShareSend

متعلقہ خبریں

ICC Women's T20 Rankings Beth Mooney retains her dominance in batting.
تازہ ترین

آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی رینکنگ، بیتھ مونی کی بیٹنگ میں حکمرانی برقرار

15 ستمبر , 2026
Asian Games Pakistan cricket team to depart for Japan on September 24.
تازہ ترین

ایشین گیمز، پاکستان کرکٹ ٹیم 24 ستمبر کو جاپان روانہ ہوگی

15 ستمبر , 2026
A battle of nerves in the Women's Asia Cup today
تازہ ترین

ویمنز ایشیا کپ میں آج اعصاب کی جنگ

5 ستمبر , 2026
ICC Women's T20 Rankings Beth Mooney Retains Top Spot
تازہ ترین

آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی رینکنگ: بیتھ مونی کی بادشاہت برقرار

1 ستمبر , 2026
Jos Buttler has set a new record in T20s.
تازہ ترین

جوز بٹلر نے ٹی ٹونٹی میں نیا ریکارڈ بنا دیا

6 اگست , 2026
Pakistani passport improves by two spots, reaching the 101st position.
تازہ ترین

پاکستانی پاسپورٹ 2 درجے بہتر، 101ویں نمبر پر پہنچ گیا

23 جولائی , 2026
اگلی خبر
What is the justification for PTI coming to Islamabad Atta Tarar

پی ٹی آئی کا اسلام آباد آنے کا کیا جواز بنتا ہے؟ عطا تارڑ

یہ بھی پڑھیں

نکاح عام سول یا تجارتی معاہدہ نہیں، حق مہر بیوی کا مالی حق ہے ،،سپریم کورٹ

نکاح عام سول یا تجارتی معاہدہ نہیں، حق مہر بیوی کا مالی حق ہے ،،سپریم کورٹ

22 ستمبر , 2026
Tehreek-e-Insaf's fundraising for the long march has become a mystery.

لانگ مارچ کے لیے تحریک انصاف کی فنڈ ریزنگ معمہ بن گئی

22 ستمبر , 2026
What is the justification for PTI coming to Islamabad Atta Tarar

پی ٹی آئی کا اسلام آباد آنے کا کیا جواز بنتا ہے؟ عطا تارڑ

22 ستمبر , 2026
ICC Women's T20 Rankings Australia's Beth Mooney tops the list of batters.

آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی درجہ بندی، بیٹرز میں آسٹریلیا کی بیتھ مونی سر فہرست

22 ستمبر , 2026
Jamaat-e-Islami announces postponement of long march until Prime Minister returns home

جماعت اسلامی کا وزیراعظم کی وطن واپسی تک لانگ مارچ مؤخر کرنے کا اعلان

22 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔