بدھ , 23 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

آئی سی سی رینکنگ میں کس کھلاڑی کا کون سا نمبر

3 مہینے پہلے
A A
Which player's number in the ICC rankings
Share on Facebookwhatsapp

دبئی (پاک ترک نیوز) آئی سی سی ون ڈے بیٹرز رینکنگ میں نیوزی لینڈ کے ڈیرل مچل کی پہلی پوزیشن برقرار ہے ،بھارت کے ورات کوہلی کی دوسری اور افغانستان کے ابراہیم زدران کی تیسری پوزیشن ہو گئی ،پاکستان کے بابراعظم کی چھٹی پوزیشن برقرار ہے۔

ون ڈے بیٹرز میں سری لنکا کے کوشال مینڈس4 درجہ بہتری کے بعد 12 ویں ،پاکستان کے سلمان آغا کی دودرجہ تنزلی کے بعد 16 ویں پوزیشن ہو گئی ،سری لنکا کے جنیتھ لایاناگے 6 درجہ بہتر ی کے بعد 22 ویں نمبر پر آ گئے ،بنگلہ دیش کے تنزید حسن 7 درجہ بہتری کے بعد 33 ویں نمبرپر آگئے۔آسٹریلیا کے جوش انگلس 17 درجے بہتر ی کے بعد 40 ویں نمبرپر آگئے

آئی سی سی ون ڈے بولرز رینکنگ میں افغانستان کے راشد خان بدستور ٹاپ پر ہیں ،پاکستان کےابراراحمد2 درجہ بہتر ی کےبعد دوسری پوزیشن پر پہنچ گئے ،انگلینڈ کے جوفرا آرچر ایک درجہ تنز لی کے بعد تیسرے نمبرپر چلے گئے،پاکستان کے شاہین آفریدی 4 درجہ بہتری کے بعد 9 ویں نمبرپر آگئے ،آسٹریلیا کے ایڈم زیمپا 6 درجہ تنز لی کے بعد 16 ویں نمبر پر چلے گئے

آئی سی سی ون ڈے آ ل راؤنڈرز رینکنگ میں افغانستان کے عظمت اللہ عمرزئی کی پہلی پوزیشن برقرار ہے۔

انگلینڈ کے ہیری بروک ورلڈ نمبر ون ٹیسٹ بیٹر بن گئے ۔انگلینڈ کے جو روٹ سے پہلی پوزیشن چھن گئی ،جو روٹ دو درجے تنزلی کے بعد تیسرے نمبر پر آ گئے ،ہیری بروک ایک درجے ترقی کے بعد پہلے نمبر پہنچ گئے ،آسٹریلیا کے ٹریوس ہیڈ ایک درجے ترقی کے ساتھ دوسرے نمبر پر آ گئے۔

موضوعات : #iccplayerranking
ShareSend

متعلقہ خبریں

ICC Women's T20 Rankings Australia's Beth Mooney tops the list of batters.
تازہ ترین

آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی درجہ بندی، بیٹرز میں آسٹریلیا کی بیتھ مونی سر فہرست

22 ستمبر , 2026
ICC Women's T20 Rankings Beth Mooney retains her dominance in batting.
تازہ ترین

آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی رینکنگ، بیتھ مونی کی بیٹنگ میں حکمرانی برقرار

15 ستمبر , 2026
ICC Women's T20 Rankings Beth Mooney Retains Top Spot
تازہ ترین

آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی رینکنگ: بیتھ مونی کی بادشاہت برقرار

1 ستمبر , 2026
A key ICC meeting is expected to be held in Bali in November, where a decision regarding the venue for the Women's Champions Trophy will be made.
تازہ ترین

آئی سی سی کا اہم اجلاس نومبر میں بالی میں متوقع، ویمنز چیمپئنز ٹرافی کے وینیو کا فیصلہ ہوگا

31 اگست , 2026
ICC Player of the Month nominations for July announced.
تازہ ترین

آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ، جولائی کی نامزدگیوں کا اعلان

10 اگست , 2026
US cricketer Bodugum Akhilesh Reddy banned for 8 years.
تازہ ترین

امریکی کرکٹر بودوگم اکھیلیش ریڈی پر 8 سال کی پابندی

3 اگست , 2026
اگلی خبر
Tourist van catches fire in Murree, 4 killed

مری،سیاحوں کی وین کو آگ لگ گئی،4افرادجاں بحق،12زخمی

یہ بھی پڑھیں

پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی

پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی

22 ستمبر , 2026
مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل کرنے کی ضرورت ہے، ترک صدر

مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل کرنے کی ضرورت ہے، ترک صدر

22 ستمبر , 2026
ٹرمپ کا ایران کے حوالے سے بڑے فیصلے کا عندیہ

ٹرمپ کا ایران کے حوالے سے بڑے فیصلے کا عندیہ

22 ستمبر , 2026
Iran's bill to withdraw from nuclear non-proliferation treaty submitted to parliament

ایران کا جوہری عدم پھیلاؤ کے معاہدے سے نکلنے کا بل پارلیمنٹ میں پیش

22 ستمبر , 2026
پی ٹی آئی نے مفاہمت کا راستہ کبھی بند نہیں کیا،بیرسٹر گوہر

پی ٹی آئی نے مفاہمت کا راستہ کبھی بند نہیں کیا،بیرسٹر گوہر

22 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔