بدھ , 30 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

آئی سی سی ویمنز ٹی 20 درجہ بندی، بیتھ مونی کی حکمرانی برقرار، نشرہ سندھو ٹاپ 10 میں شامل

1 دن پہلے
A A
ICC Women's T20 Rankings, Beth Mooney's rule continues, Naashra Sindhu in top 10
Share on Facebookwhatsapp

دبئی (پاک ترک نیوز )آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی کی تازہ درجہ بندی جاری کردی گئی۔بیٹرز کی درجہ بندی میں آسٹریلیا کی بیتھ مونی نے پہلی پوزیشن برقرار رکھی ہے، جبکہ بھارت کی سمرتی مندھانا ایک درجے ترقی کرکے پانچویں نمبر پر پہنچ گئی ہیں۔ٹاپ 10 بیٹرز میں کوئی پاکستانی کھلاڑی جگہ نہیں بنا سکی۔ پاکستان کی فاطمہ ثنا چار درجے بہتری کے بعد 23ویں نمبر پر آگئی ہیں، جبکہ بنگلہ دیش کی شرمین اختر نے 10 درجے ترقی کرکے 35ویں پوزیشن حاصل کرلی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ٹی 20رینکنگ ،پاکستان کے ابرار احمد عالمی نمبر ون باؤلر بن گئے

ٹی ٹوئنٹی باؤلرز کی درجہ بندی میں بھارت کی سری چرنی کی پہلی پوزیشن برقرار ہے۔ پاکستان کی نشرہ سندھو تین درجے بہتری کے بعد آٹھویں نمبر پر پہنچ گئی ہیں اور ٹاپ 10 میں شامل ہوگئی ہیں۔پاکستان کی ام ہانی نے شاندار چھلانگ لگاتے ہوئے 58 درجے بہتری حاصل کی اور 52ویں نمبر پر پہنچ گئیں۔ویمنز ٹی ٹوئنٹی آل راؤنڈرز کی درجہ بندی میں ویسٹ انڈیز کی ہیلی میتھیوز نے اپنی پہلی پوزیشن برقرار رکھی ہے۔

موضوعات : nashrasindhoranking
ShareSend

متعلقہ خبریں

T20 Rankings Pakistan's Abrar Ahmed becomes the world's number one bowler.
تازہ ترین

ٹی 20رینکنگ ،پاکستان کے ابرار احمد عالمی نمبر ون باؤلر بن گئے

23 ستمبر , 2026
ICC Women's T20 Rankings Australia's Beth Mooney tops the list of batters.
تازہ ترین

آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی درجہ بندی، بیٹرز میں آسٹریلیا کی بیتھ مونی سر فہرست

22 ستمبر , 2026
ICC Women's T20 Rankings Beth Mooney retains her dominance in batting.
تازہ ترین

آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی رینکنگ، بیتھ مونی کی بیٹنگ میں حکمرانی برقرار

15 ستمبر , 2026
ICC Women's T20 Rankings Beth Mooney Retains Top Spot
تازہ ترین

آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی رینکنگ: بیتھ مونی کی بادشاہت برقرار

1 ستمبر , 2026
Pakistani passport improves by two spots, reaching the 101st position.
تازہ ترین

پاکستانی پاسپورٹ 2 درجے بہتر، 101ویں نمبر پر پہنچ گیا

23 جولائی , 2026
ODI and T20 Cricketer Rankings Which Player Holds Which Position
تازہ ترین

ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کرکٹرز کی رینکنگ ،کس کھلاڑی کا کون سا نمبر؟

22 جولائی , 2026
اگلی خبر
Preparations to implement uniform gas tariffs across the country

ملک بھر میں گیس کے یکساں ٹیرف نافذ کرنے کی تیاری

یہ بھی پڑھیں

بوئنگ اسٹار لائنر کی بغیر انسانوں کے واپسی جنوری 2027 تک متوقع

بوئنگ اسٹار لائنر کی بغیر انسانوں کے واپسی جنوری 2027 تک متوقع

30 ستمبر , 2026
انار سے بننے والا قدرتی مرکب دل کی کارکردگی 80 فیصد تک بہتر بنانے میں مؤثر قرار

انار سے بننے والا قدرتی مرکب دل کی کارکردگی 80 فیصد تک بہتر بنانے میں مؤثر قرار

30 ستمبر , 2026
The US and Israel now want to create internal division within Iran Masoud Pezeshkian

امریکا اور اسرائیل اب ایران میں اندورنی تقسیم پیدا کرنا چاہتے ہیں: مسعود پزشکیان

30 ستمبر , 2026
امریکی MQ-9 ریپر ڈرونز کا بیڑا سکڑ کر 135 طیاروں تک محدود

امریکی MQ-9 ریپر ڈرونز کا بیڑا سکڑ کر 135 طیاروں تک محدود

30 ستمبر , 2026
Trump has become mired in a quagmire where he can neither negotiate nor wage war Mohsen Rezaei

ٹرمپ ایسی دلدل میں پھنس گئے جہاں مذاکرات کر سکتے ہیں نہ جنگ: محسن رضائی

30 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔