اتوار , 20 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

انسداد پولیو مہم کادوسرا مرحلہ مکمل ،4کروڑ 47لاکھ سے زائد بچوں کو قطرے پلائے گئے

5 مہینے پہلے
A A
Second phase of anti-polio campaign complete, more than 44.7 million children vaccinated
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) 2026 کی دوسری ملک گیر انسدادِ پولیو مہم کامیابی سے مکمل، 4 کروڑ 47 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے گئے۔
نیشنل ای او سی کے مطابق پولیو ورکرز کی انتھک محنت کے باعث 4 کروڑ 47 لاکھ سے زائد بچوں تک ویکسین کی رسائی ممکن ہوئی۔بچوں کی قوتِ مدافعت کو مضبوط بنانے کے لیے انہیں پولیو ویکسین کے ساتھ ساتھ وٹامن اے کی اضافی خوراک بھی دی گئی،۔
نیشنل ای او سی کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ پنجاب میں 2 کروڑ 30 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے گئے،سندھ میں 1 کروڑ 4 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے گئے۔
اسی طرح خیبر پختونخوا میں 72 لاکھ 22 ہزار سے زائد بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے گئے،بلوچستان میں 26 لاکھ 20 ہزار سے زائد بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے گئے،اسلام آباد میں 4 لاکھ 41 ہزار سے زائد بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے گئے۔گلگت بلتستان میں 2 لاکھ 92 ہزار سے زائد بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے گئے۔
دوسری جانب آزاد جموں و کشمیر میں تقریباً 7 لاکھ 17 ہزار بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے گئے،والدین اور کمیونٹی کے بھرپور تعاون نے مہم کی کامیابی میں کلیدی کردار ادا کیا۔مہم کے دوران سیکیورٹی اداروں کے مؤثر اور بروقت تعاون پر انہیں خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں۔
نیشنل ای او سی کی جانب سے انسدادِ پولیو مہم کے کامیاب انعقاد پر تمام شراکت داروں اور اسٹیک ہولڈرز کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا۔

موضوعات : #poliohealth
ShareSend

متعلقہ خبریں

Significant progress in the treatment of pancreatic cancer
تازہ ترین

لبلبے کے سرطان کے علاج میں اہم پیش رفت

24 اگست , 2026
US financial support for global health and humanitarian aid resumes.
تازہ ترین

امریکا کی عالمی صحت اور انسانی امداد کیلئے مالی معاونت دوبارہ شروع

3 اگست , 2026
What is the best time to eat dates
تازہ ترین

کھجور کھانے کا بہترین وقت کون سا ہے؟

30 جولائی , 2026
Increased use of artificial sweeteners is harmful to health
تازہ ترین

مصنوعی مٹھاس کا بڑھتا استعمال صحت کیلئے نقصان دہ

23 جولائی , 2026
Warning! These medicines declared dangerous; the Health Department has issued a directive to immediately stop their use.
تازہ ترین

خبردار! یہ دوائیں خطرناک قرار، محکمہ صحت نے فوری استعمال روکنے کی ہدایت جاری کر دی

18 جولائی , 2026
Poverty rate in Pakistan reaches 28.9 percent, says World Food Program
تازہ ترین

پاکستان میں غربت کی شرح 28.9 فیصد تک پہنچ ،عالمی ادارہ خوراک

16 جولائی , 2026
اگلی خبر
Spain opens its doors to Pakistanis

پاکستانیوں کیلئے اسپین کے دروازے کھل گئے

یہ بھی پڑھیں

کوہاٹ حملہ: افغان حکومت زبانی ہمدردی کے بجائے ٹھوس کارروائی کرے، وزارت اطلاعات

کوہاٹ حملہ: افغان حکومت زبانی ہمدردی کے بجائے ٹھوس کارروائی کرے، وزارت اطلاعات

19 ستمبر , 2026
تحریک انصاف کا ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ جانے کا اعلان

تحریک انصاف کا ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ جانے کا اعلان

19 ستمبر , 2026
پاکستان میں ہونے والے حملوں میں 80 فیصد خود کش بمبار افغان ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان میں ہونے والے حملوں میں 80 فیصد خود کش بمبار افغان ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر

19 ستمبر , 2026
کوہاٹ پولیس مسجد بم دھماکے کے تانے بانے افغانستان سے مل گئے

کوہاٹ پولیس مسجد بم دھماکے کے تانے بانے افغانستان سے مل گئے

19 ستمبر , 2026
وزیراعظم شہباز شریف پیر کی شام امریکا پہنچیں گے

وزیراعظم شہباز شریف پیر کی شام امریکا پہنچیں گے

19 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔