منگل , 15 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

سعودی عرب کی نئی ایئر لائنز ریاض ایئر لانچ

3 مہینے پہلے
A A
Saudi Arabia's new airline Riyadh Air launches
Share on Facebookwhatsapp

ریاض ( پاک ترک نیوز) سعودی عرب نے مشرق وسطیٰ میں کشیدگی اور طیاروں کی فراہمی میں تاخیر کے باوجود اپنی نئی قومی ایئرلائن ریاض ایئر کا باضابطہ آغاز کر دیا۔

ریاض ایئر کی پہلی پرواز لندن کے لیے اڑان بھر گئی ۔ سفید اور جامنی رنگ کے خصوصی ڈیزائن والے بوئنگ 787 ڈریم لائنر کی پرواز کے ساتھ سعودی عرب کے ویژن 2030 کے ایک اہم منصوبے کا عملی آغاز ہو گیا۔

ریاض ایئر سعودی عرب کی دوسری سرکاری ایئرلائن ہے، جبکہ پہلی قومی ایئرلائن سعودیہ جدہ میں قائم ہے۔ نئی ایئرلائن کا مقصد دارالحکومت ریاض کو عالمی فضائی مرکز بنانا ہے تاکہ وہ دبئی جیسے بین الاقوامی ایوی ایشن حب کا مقابلہ کر سکے۔

ایئرلائن کا آغاز اصل میں 2025 میں متوقع تھا، تاہم بوئنگ طیاروں کی فراہمی میں تاخیر اور دیگر تکنیکی مسائل کے باعث منصوبہ ایک سال سے زائد تاخیر کا شکار ہوا۔

سعودی حکومت ریاض میں ایک نئے بین الاقوامی ہوائی اڈے کی تعمیر بھی کر رہی ہے جس کی سالانہ گنجائش 2030 تک 12 کروڑ مسافروں تک پہنچ جائے گی، جبکہ موجودہ کنگ خالد انٹرنیشنل ایئرپورٹ سالانہ تقریباً 5 کروڑ 30 لاکھ مسافروں کو خدمات فراہم کرتا ہے۔

موضوعات : #saudiarbiaairlinesriydah
ShareSend

متعلقہ خبریں

امریکا کی ایران کی 27 ایئر لائنز سمیت 36 اہداف پر پابندیاں
اہم ترین

امریکا کی ایران کی 27 ایئر لائنز سمیت 36 اہداف پر پابندیاں

8 ستمبر , 2026
Saudi airline Fly Adel launches direct flights from Medina to Karachi
تازہ ترین

سعودی ایئرلائن فلائی ایڈیل کی مدینہ سے کراچی کے لیے براہِ راست پروازیں شروع

8 ستمبر , 2026
South African Airways' dangerous aerial display cancelled.
تازہ ترین

جنوبی افریقی ایئرلائن کا خطرناک فضائی مظاہرہ منسوخ

3 ستمبر , 2026
Turkish Airlines completes the longest non-stop flight in its history.
تازہ ترین

ترکش ایئرلائنز کی تاریخ کی طویل ترین نان اسٹاپ پرواز مکمل

14 اگست , 2026
The US has lifted sanctions on three airlines and two aircraft linked to the Revolutionary Guard.
تازہ ترین

امریکہ نے پاسداران انقلاب سے منسلک تین ایئر لائنز اور دو طیاروں سے پابندیاں اٹھا لیں

5 اگست , 2026
Saudi Arabia's contacts with the US and Iran have saved the region from a major conflict.
تازہ ترین

سعودی عرب کےامریکہ اور ایران سے رابطے، خطے کو بڑے تصادم سے بچا لیا

3 اگست , 2026
اگلی خبر
Indian oil tanker trying to break US blockade in Gulf of Oman destroyed in US attack

بحرہ عمان میں امریکی ناکہ بندی توڑنےکی کوشش کرنےوالابھارتی آئل ٹینکرامریکی حملے میں تباہ

یہ بھی پڑھیں

خیبر پختونخوا اسمبلی ، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی سے لاہور واقعے کے خلاف مذمتی قرارداد منظور

خیبر پختونخوا اسمبلی ، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی سے لاہور واقعے کے خلاف مذمتی قرارداد منظور

15 ستمبر , 2026
What is happening in the universe Secrets revealed in 16 stunning space images from NASA.

کائنات میں کیا ہو رہا ہے؟ ناسا کی خلا کی 16 حیران کن تصاویر میں راز آشکار

15 ستمبر , 2026
Restrictions on greenhouse gases emitted from coal and gas-fired power plants in the US are lifted

امریکا میں کوئلے اور گیس سے چلنے والے بجلی گھروں سے خارج گرین ہاؤس گیسز پر پابندیاں ختم

15 ستمبر , 2026
سندھ اسمبلی میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کیلئے قرارداد منظور

سندھ اسمبلی میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کیلئے قرارداد منظور

15 ستمبر , 2026
Decision to build new tourism projects, recreational and ecological parks in Neelum Valley

نیلم ویلی میں سیاحت کے نئے منصوبے، تفریحی اور ماحولیاتی پارکس بنانے کا فیصلہ

15 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔