جمعہ , 16 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

پی آئی اے کے نئے سربراہ کے لیے ایڈریان ہیملٹن مینز نامزد

54 منٹس پہلے
A A
Adrian Hamilton-Manns nominated as new head of PIA
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز کے نئے چیف ایگزیکٹو آفیسر کے لیے نیوزی لینڈ سے تعلق رکھنے والے ایڈریان ہیملٹن مینز کو نامزد کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ان کی باقاعدہ تعیناتی متعلقہ قواعد و ضوابط اور ضروری تقاضوں کی تکمیل سے مشروط ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ایڈریان ہیملٹن مینز کو بین الاقوامی فضائی صنعت میں تقریباً 28 سال کا تجربہ حاصل ہے اور وہ مختلف عالمی فضائی کمپنیوں میں اہم انتظامی عہدوں پر خدمات انجام دے چکے ہیں۔ایڈریان ہیملٹن مینز اس سے قبل عمان کی کم لاگت فضائی کمپنی سلام ایئر کے چیف ایگزیکٹو آفیسر رہ چکے ہیں۔ انہوں نے جولائی 2024 میں یہ عہدہ سنبھالا تھا۔ سلام ایئر سے قبل وہ قازقستان کی فضائی کمپنی فلائی آریستان کے صدر اور چیف ایگزیکٹو آفیسر کے طور پر بھی کام کر چکے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: گونر کا خیبرپختونخوا پولیس کے شہداء کے معاوضوں میں اضافے کا اعلان

ان کے پیشہ ورانہ تجربے میں ورجن آسٹریلیا، انڈیگو اور ساؤتھ افریقن ایئرویز سمیت متعدد بین الاقوامی فضائی کمپنیوں میں اہم عہدوں پر خدمات انجام دینا شامل ہے۔ذرائع کے مطابق ایڈریان ہیملٹن مینز کی نامزدگی پی آئی اے کی انتظامی قیادت کے حوالے سے ایک اہم پیش رفت ہے، تاہم نئے چیف ایگزیکٹو آفیسر کی باقاعدہ تعیناتی کے لیے متعلقہ قواعد و ضوابط اور دیگر ضروری تقاضے مکمل کیے جائیں گے۔

موضوعات : airlinespia
ShareSend

متعلقہ خبریں

پی آئی اے کا برطانیہ کے لیے 2 بوئنگ 787 طیارے لیز پر لینے کا معاہدہ
تازہ ترین

پی آئی اے کا برطانیہ کے لیے 2 بوئنگ 787 طیارے لیز پر لینے کا معاہدہ

10 اکتوبر , 2026
PIA's plan to increase flights to Europe and the UK.
تازہ ترین

پی آئی اے کا یورپ اور برطانیہ کے لیے پروازیں بڑھانے کا منصوبہ

9 اکتوبر , 2026
No government loan or guarantee for PIA's new aircraft, Finance Ministry
تازہ ترین

پی آئی اے کے نئے طیاروں کے لیے سرکاری قرض یا ضمانت نہیں دی جائے گی، وزارت خزانہ

29 ستمبر , 2026
امریکا کی ایران کی 27 ایئر لائنز سمیت 36 اہداف پر پابندیاں
اہم ترین

امریکا کی ایران کی 27 ایئر لائنز سمیت 36 اہداف پر پابندیاں

8 ستمبر , 2026
Saudi airline Fly Adel launches direct flights from Medina to Karachi
تازہ ترین

سعودی ایئرلائن فلائی ایڈیل کی مدینہ سے کراچی کے لیے براہِ راست پروازیں شروع

8 ستمبر , 2026
PIA decides to expand London operations; daily flights to commence on October 27.
تازہ ترین

پی آئی اے کا لندن آپریشن وسیع کرنے کا فیصلہ، 27 اکتوبر سے روزانہ پروازیں چلیں گی

5 ستمبر , 2026
اگلی خبر
Pakistan stands shoulder to shoulder with Saudi Arabia to safeguard its sovereignty and security, says the Prime Minister.

پاکستان سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی کے تحفظ کے لیے شانہ بشانہ کھڑا ہے،وزیراعظم

یہ بھی پڑھیں

Indonesia’s unique experiment to tackle smoke dry ice will be dropped from the sky.

انڈونیشیا کا دھوئیں سے نمٹنے کے لیے انوکھا تجربہ، آسمان سے خشک برف برسائی جائے گی

16 اکتوبر , 2026
Terrorist network exposed in Balochistan; multiple arrests made, including two female suicide bombers.

بلوچستان میں دہشت گرد نیٹ ورک بے نقاب، دو خواتین خودکش بمباروں سمیت متعدد گرفتاریاں

16 اکتوبر , 2026
Pakistan stands shoulder to shoulder with Saudi Arabia to safeguard its sovereignty and security, says the Prime Minister.

پاکستان سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی کے تحفظ کے لیے شانہ بشانہ کھڑا ہے،وزیراعظم

16 اکتوبر , 2026
Adrian Hamilton-Manns nominated as new head of PIA

پی آئی اے کے نئے سربراہ کے لیے ایڈریان ہیملٹن مینز نامزد

16 اکتوبر , 2026
Governor announces increase in compensation for martyrs of the Khyber Pakhtunkhwa Police

گونر کا خیبرپختونخوا پولیس کے شہداء کے معاوضوں میں اضافے کا اعلان

16 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔