اتوار , 14 جون , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

پاکستان میں سیٹلائٹ انٹرنیٹ،فریم ورک آخری مراحل میں

2 مہینے پہلے
A A
Satellite Internet in Pakistan, framework in final stages
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) پاکستان میں سیٹلائٹ انٹرنیٹ کی فراہمی کے لیے فریم ورک حتمی منظوری کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا ۔
یہ فریم ورک اہم شعبوں جیسے قومی سلامتی، اسپیکٹرم مینجمنٹ اور سکیورٹی تقاضوں کو مدنظر رکھتے ہوئے تیار کیا گیا ہے تاکہ ملک بھر میں اس ٹیکنالوجی کا محفوظ اور مؤثر نفاذ یقینی بنایا جا سکے۔

یہ بھی پڑھیں: ناسا کا چاند پر بستی تعمیر سمیت نئے منصوبے شروع کرنے کا فیصلہ


سیٹلائٹ کمیونیکیشن کے لیے مجوزہ ضوابط پاکستان اسپیس ایکٹیویٹیز ریگولیٹری بورڈ نے تیار کیے ۔وفاقی وزیر آئی ٹی شزا فاطمہ خواجہ کے مطابق یہ ضوابط جلد حتمی شکل اختیار کر لیں گے۔

موضوعات : #sateliteinternettechnology
ShareSend

متعلقہ خبریں

Pakistan's modern stealth aircraft under discussion, causing uproar in defense circles
تازہ ترین

پاکستان کا جدید سٹیلتھ طیارہ زیر بحث ،دفاعی حلقوں میں ہلچل

10 جون , 2026
Pakistan to Buy Baykar's UCAV Kızılelm
تازہ ترین

پاکستان کا ترکیہ سے بغیر پائلٹ لڑاکا جہاز کزیلیلما خریدنے پر غور

1 جون , 2026
Ban on sale of mobile SIMs from 12 midnight to 6 am
تازہ ترین

رات 12سے صبح 6بجے تک موبائل سمز کی فروخت پر پابندی

21 مئی , 2026
Turbojet engine-powered drone with a range of up to 250 km
تازہ ترین

250کلومیٹر تک مار کرنے والا ٹربو جیٹ انجن سے چلنے والا ڈرون تیار

11 مئی , 2026
Traveling to Mars is now easier than ever, Japan has brought new technology
تازہ ترین

مریخ کا سفر اب پہلے سے آسان ،جاپان نئی ٹیکنالوجی لے آیا

10 مئی , 2026
China's silent war, America's space dominance in danger
تازہ ترین

چین کا خاموش وار، امریکا کا خلائی غلبہ خطرے میں

4 مئی , 2026
اگلی خبر
Who will pass through the Strait of Hormuz, Iran does not have the right to decide, Marco Rubio

آبنائے ہرمز سے کون گزرے گا ،فیصلے کا اختیار ایران کو نہیں ،مارکو روبیو

یہ بھی پڑھیں

Trump says deal to be signed tomorrow, Strait of Hormuz will be opened to all countries

معاہدے پر کل دستخط، آبنائے ہرمز تمام ممالک کیلئے کھول دی جائے گی ،ٹرمپ

13 جون , 2026
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا سعودی وزیر خارجہ سے رابطہ

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا سعودی وزیر خارجہ سے رابطہ

13 جون , 2026
عام آدمی کو ریلیف دینا حکومت کی ترجیح ہے ،وزیراعظم

امن معاہدہ بہت جلد دستخط کے لیے تیار ہوگا،وزیر اعظم کی قطری ہم منصب سے گفتگو

13 جون , 2026
Iran-US agreement, good news will come in a day or two, Mohsin Naqvi

ایران ،امریکامعاہدہ ،ایک دو دن میں اچھی خبر آئے گی ،محسن نقوی

13 جون , 2026
لگژری گاڑیوں پر اضافی ٹیکس لگانے کا فیصلہ

لگژری گاڑیوں پر اضافی ٹیکس لگانے کا فیصلہ

13 جون , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔