جمعرات , 30 جولائی , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین

معاہدے پر آج دستخط، آبنائے ہرمز تمام ممالک کیلئے کھول دی جائے گی ،ٹرمپ

2 مہینے پہلے
A A
Trump says deal to be signed tomorrow, Strait of Hormuz will be opened to all countries
Share on Facebookwhatsapp

واشنگٹن ( پاک ترک نیوز) امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ایران کے ساتھ معاہدے پر آج دستخط ہونے والے ہیں، اور دستخط ہوتے ہی آبنائے ہرمز تمام ممالک کے لیے کھول دی جائے گی۔

صدرٹرمپ نے سوشل میڈیاپرپیغام میں کہا کہ ایران کو اوباما معاہدے کےبرعکس اس معاہدے میں کسی قسم کی رقم نہیں دی جائےگی ۔

صدرٹرمپ کا مزید کہنا تھا کہ ایران اب نہ تو جوہری ہتھیار چاہتا ہے اور نہ ہی اسے خریداری ، تیاری یاکسی اورطریقے سے حاصل کر سکے گا۔براک اوباما کا ایران کےساتھ کیاگیا معاہدہ ایران کے لیے جوہری ہتھیار حاصل کرنے کا ایک آسان، خوبصورت اور ہموار راستہ تھا۔

امریکی صدر نے کہا کہ اگر وہ معاہدہ برقرار رہتا تو ایران چھ سال پہلے ہی جوہری ہتھیار حاصل کر چکا ہوتا، اور غالب امکان ہے کہ اب تک اسے استعمال بھی کر چکا ہوتا۔ایران کے ساتھ میرا معاہدہ اس کے بالکل برعکس اور جوہری ہتھیاروں کے خلاف ایک مضبوط دیوار ہے۔ایران کے ساتھ ہمارے تعلقات ماضی کی حکومتوں کے مقابلے میں بہت مختلف اور کہیں بہتر ہیں۔مناسب وقت پر، جب حالات مکمل طور پر پُرسکون ہوں گے، ہم ایرانی جوہری باقیات کو حاصل کریں گے۔

صدرٹرمپ کا کہنا تھا کہ ایرانی جوہری پروگرام کی باقیات ہمارے ماہرپائلٹوں کی شدیدکاررائیوں کا نتیجہ ہیں جوپہاڑوں کےنیچے موجودہے، اس جوہری مواد کو کم درجے پر لا کر تباہ کر دیا جائے گا، چاہے یہ عمل ایران میں ہو یا امریکہ میں۔

امریکی صدر نے مزید کہا کہ ہم ایران اور پورے مشرقِ وسطیٰ کے ساتھ طویل مدت تک کام کرنے کے منتظر ہیں۔ امید ہے کہ یہ عمل تیزی، آسانی اور خوش اسلوبی سے مکمل ہو جائے گا۔اگر ایسا نہ ہوا تو ہمارے پاس آخری اور فیصلہ کن متبادل بھی موجود ہے، جسے ہم امید کرتے ہیں کہ دوبارہ کبھی استعمال کرنے کی ضرورت پیش نہیں آئے گی۔

موضوعات : #deal#donaldtrumpusiranwar
ShareSend

متعلقہ خبریں

ایران کو سخت مار پڑنے والی ہے،ڈونلڈ ٹرمپ
اہم ترین

ایران کو سخت مار پڑنے والی ہے،ڈونلڈ ٹرمپ

29 جولائی , 2026
عراق کو نئی جنگ میں نہ دھکیلو،مقتدیٰ الصدر کی ایران سے اپیل
تازہ ترین

عراق کو نئی جنگ میں نہ دھکیلو،مقتدیٰ الصدر کی ایران سے اپیل

29 جولائی , 2026
Saudi Arabia also joins the war; attacks on Iraq.
تازہ ترین

سعودی عرب بھی جنگ میں کود پڑا ،عراق پر حملے

29 جولائی , 2026
Donald Trump and Netanyahu's first meeting after the Iran war.
تازہ ترین

ایران جنگ کے بعد ڈونلڈ ٹرمپ اور نیتن یاہو کی پہلی ملاقات

29 جولائی , 2026
Iran ready to resume negotiations with the US.
تازہ ترین

ایران امریکہ کے ساتھ مذاکرات کی بحالی کیلئے تیار

27 جولائی , 2026
Exchanges between Iran and the US are ongoing through mediators, Ismail Baqai
تازہ ترین

ایران ،امریکہ کے درمیان ثالثوں کے ذریعے تبادلہ جاری ہے ،اسماعیل بقائی

27 جولائی , 2026
اگلی خبر
Going to Dubai has become easier, big offer regarding visa

دبئی جانا مزید آسان ہوگیا، ویزا کے حوالے سے بڑی پیشکش

یہ بھی پڑھیں

US attacks on Iran once again

امریکہ کے ایران پر ایک بار پھر حملے

30 جولائی , 2026
ایران کو سخت مار پڑنے والی ہے،ڈونلڈ ٹرمپ

ایران کو سخت مار پڑنے والی ہے،ڈونلڈ ٹرمپ

29 جولائی , 2026
پاکستان خطے میں امن کیلئے کردار ادا کر رہا ہے ،وزیراعظم کی کویتی وزیر خارجہ سے ملاقات

پاکستان خطے میں امن کیلئے کردار ادا کر رہا ہے ،وزیراعظم کی کویتی وزیر خارجہ سے ملاقات

29 جولائی , 2026
فیلڈ مارشل سے کویتی وزیر خارجہ کی ملاقات

فیلڈ مارشل سے کویتی وزیر خارجہ کی ملاقات

29 جولائی , 2026
امریکا کا ایرانی صوبےمغربی آذربائیجان میں میزائل حملہ

امریکا کا ایرانی صوبےمغربی آذربائیجان میں میزائل حملہ

29 جولائی , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔