منگل , 25 اگست , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

آبنائے ہرمز سے کون گزرے گا ،فیصلے کا اختیار ایران کو نہیں ،مارکو روبیو

4 مہینے پہلے
A A
Who will pass through the Strait of Hormuz, Iran does not have the right to decide, Marco Rubio
Share on Facebookwhatsapp

واشنگٹن ( پاک ترک نیوز) امریکا نے ایران کو ایک اور دھمکی دے دی ، وزیرخارجہ مارکو روبیو کا کہنا ہے آبنائے ہرمز عالمی بحری راستہ ہے،، کون گزرے گا، فیصلے کا اختیار ایران کو نہیں،، عالمی گزرگاہوں کو یرغمال بنانے کی کوشش برداشت نہیں کریں گے۔
امریکی وزیرخارجہ مارکو روبیو نے مزید کہا دنیا نے دیکھ لیا کہ ایران کتنا بڑا خطرہ ہے، ایرانی مذاکرات کار ڈیل کے لئے سنجیدہ ہیں، ایران کی بحری راستوں پر مرضی مسلط کرنے کی کوششوں کو کبھی تسلیم نہیں کریں گے، دھونس، دھمکیوں یا طاقت کے زور پر بحری راستے بند کرنا قابل قبول نہیں،، ایران کی اجازت یا اسے ادائیگی کرکے بحری جہاز گزرنا راستہ کھلنا نہیں کہلاتا۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان کا آبنائے ہرمز میں معمول کی بحری نقل و حرکت کی بحالی کا مطالبہ


امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے ایران کی صورتحال ابتر قرار دے دی، کہا، ایران کے میزائل آدھے رہ چکے،، میزائل فیکٹریاں تباہ ہوگئیں۔

موضوعات : #marcorobeostaritofhormus
ShareSend

متعلقہ خبریں

Iran is begging us for a deal Marco Rubio.
تازہ ترین

ایران معاہدے کے لیے ہم سے بھیک مانگ رہا ہے،مارکو روبیو

23 جولائی , 2026
The US is ready for negotiations if Iran is serious, says Marco Rubio.
تازہ ترین

ایران سنجیدہ ہو تو امریکا مذاکرات کے لیے تیار ہے،مارکو روبیو

22 جولائی , 2026
Iran deal will also include protection of Gulf countries, Marco Rubio
تازہ ترین

ایران کے معاہدے میں خلیجی ممالک کا تحفظ بھی شامل ہوگا،مارکو روبیو

26 جون , 2026
No country is allowed to impose tolls in the Strait of Hormuz, Marco Rubio
تازہ ترین

کسی ملک کو آبنائے ہرمز میں ٹول ٹیکس لگانے کی اجازت نہیں،مارکو روبیو

25 جون , 2026
Heated debate on Iran policy in the US Senate, criticism of Marco Rubio
تازہ ترین

امریکی سینیٹ میں ایران پالیسی پر گرما گرم بحث،مارکو روبیو پر تنقید

3 جون , 2026
Marco Rubio says deal to end Iran war likely today
تازہ ترین

ایران جنگ کے خاتمے کے لیےآج معاہدہ ہونے کا امکان ہے،مارکو روبیو

25 مئی , 2026
اگلی خبر
Prime Minister summoned in Islamabad High Court

وزیراعظم اسلام آباد ہائیکورٹ میں طلب

یہ بھی پڑھیں

ایران نے فیلڈ مارشل عاصم منیر کا دورہ انتہائی مثبت قرار دے دیا

ایران نے فیلڈ مارشل عاصم منیر کا دورہ انتہائی مثبت قرار دے دیا

25 اگست , 2026
بابر اعظم کی دھواں دار واپسی؟ لارڈز میں بھرپور پریکٹس

بابر اعظم کی دھواں دار واپسی؟ لارڈز میں بھرپور پریکٹس

25 اگست , 2026
10روپے کا نوٹ بند کرنے کا فیصلہ

10روپے کا نوٹ بند کرنے کا فیصلہ

25 اگست , 2026
جی ایچ کیو حملہ کیس،عمرایوب،مراد سعید سمیت 47اشتہاری ملزموں کو 10،10سال قید کی سزا

جی ایچ کیو حملہ کیس،عمرایوب،مراد سعید سمیت 47اشتہاری ملزموں کو 10،10سال قید کی سزا

25 اگست , 2026
حکومت اور پیپلز پارٹی میں مذاکرات کا ایک اور دور

حکومت اور پیپلز پارٹی میں مذاکرات کا ایک اور دور

25 اگست , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔