بدھ , 28 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

مریخ کا سفر اب پہلے سے آسان ،جاپان نئی ٹیکنالوجی لے آیا

6 مہینے پہلے
A A
Traveling to Mars is now easier than ever, Japan has brought new technology
Share on Facebookwhatsapp

ٹوکیو ( پاک ترک نیوز) مریخ کا سفر اب پہلے سے آسان ،جاپان نئی ٹیکنالوجی لے آیا۔
جاپان نے خلا میں نئی انجن ٹیکنالوجی کا تجربہ کر کے دنیا کو حیران کر دیا ،یہ مریخ مشنز کو ہلکا اور مؤثر بنانے کی سمت اہم پیش رفت ،جاپان نے خلا میں ایک ایسا انجن آزمایا ہے جو مسلسل ڈیٹونیشن یعنی دھماکہ خیز احتراق کے اصول پر کام کرتا ہے۔ یہ انجن ایتھانول اور نائٹرس آکسائیڈ کو بطور ایندھن استعمال کرتا ہے تاکہ مستقبل کے مشنز کو زیادہ ہلکا اور مؤثر بنایا جا سکے،۔


یہ پیش رفت جاپان کی خلائی ٹیکنالوجی میں اہم قدم ہے، جو اس بات پر زور دیتی ہے کہ مستقبل میں خلائی مشنز کے لیے چھوٹے، ہلکے اور زیادہ کارکردگی والے انجن تیار کیے جائیں تاکہ ایندھن کی مقدار کم اور کارکردگی زیادہ ہو سکے۔
جاپان کی خلائی ایجنسی نے ایک نیاروٹیٹنگ ڈیٹونیشن انجن خلا میں آزمایا تھا، جس میں مائع ایندھن استعمال کیا گیا۔ یہ تجربہ 14 نومبر 2024 کو ساؤنڈنگ راکٹ کے ذریعے کیا گیا۔ اس میں جاپانی یونیورسٹیوں کے اشتراک سے تیار کردہ دوسرا ورژن “DES2” خلا میں ٹیسٹ کیا گیا۔
اس انجن میں دہن کا عمل ایک مسلسل حرکت کرتی ہوئی جھٹکے دار لہر کے ذریعے ہوتا ہے، جو ایندھن کو جلانے کے ساتھ ساتھ طاقت پیدا کرتی ہے۔ یہ طریقہ روایتی انجنوں سے مختلف ہے، کیونکہ روایتی انجنوں میں دہن پورے چیمبر میں ایک ساتھ ہوتا ہے، جبکہ اس نئے نظام میں زیادہ کمپیکٹ اور مؤثر طریقہ استعمال کیا جاتا ہے۔
اس ٹیکنالوجی کا فائدہ یہ ہے کہ کم جگہ میں زیادہ ایندھن ذخیرہ کیا جا سکتا ہے، جو خلائی مشنز کے لیے انتہائی اہم ہے کیونکہ ہر کلوگرام وزن اور ہر سینٹی میٹر جگہ مشن کی لاگت اور کامیابی پر اثر انداز ہوتا ہے۔


جاپانی خلائی ایجنسی نے کہا نئی ٹیکنالوجی نے مستقبل میں ہلکے اور زیادہ مؤثر خلائی مشنز کو ممکن بنایا ، مریخ کی فضا بہت پتلی ہے، جس کی وجہ سے خلائی گاڑیوں کو لینڈنگ سے پہلے رفتار کم کرنا مشکل ہوتا ہے ،نیا سسٹم اس مسئلے کے حل کے لیے بنایا گیا ہ ، جو فضا کے ساتھ رابطے کا رقبہ بڑھا کر مزاحمت میں اضافہ کرتا ہے اور اسے رفتار کم کرنے میں مدد دیتا ہے۔

موضوعات : japantechnology
ShareSend

متعلقہ خبریں

Germany refuses to purchase American combat drone
تازہ ترین

جرمنی کا امریکی جنگی ڈرون خریدنے سے انکار

17 اکتوبر , 2026
India will overtake Japan to become the world's fourth-largest economy by 2027, the International Monetary Fund predicts.
تازہ ترین

بھارت 2027 میں جاپان کو پیچھے چھوڑ کر دنیا کی چوتھی بڑی معیشت بن جائے گا، عالمی مالیاتی فنڈ کی پیش گوئی

16 اکتوبر , 2026
Drone flight at an altitude of 34,000 feet
تازہ ترین

34ہزار فٹ کی بلندی پر ڈرون کی پرواز

11 اکتوبر , 2026
New center in the UK for drone procurement and control
تازہ ترین

برطانیہ میں ڈرونز کی خریداری اور کنٹرول کے لیے نیا مرکز

9 اکتوبر , 2026
China's first nuclear aircraft carrier rapidly nears completion
تازہ ترین

چین کا پہلا جوہری طیارہ بردار بحری جہاز تیزی سے تکمیل کی جانب گامزن

7 اکتوبر , 2026
Food will come from the sky, drones will deliver it to your door in just five minutes
تازہ ترین

آسمان سے آئے گا کھانا، ڈرون صرف پانچ منٹ میں آپ کے دروازے پر

6 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
Dhaka Test, match suspended due to rain

ڈھاکہ ٹیسٹ ،بارش کے باعث میچ روک دیا گیا

یہ بھی پڑھیں

محسن نقوی کا شاہی قلعہ میں سہ ملکی سیریز کی ٹیموں کے اعزاز میں عشائیہ

محسن نقوی کا شاہی قلعہ میں سہ ملکی سیریز کی ٹیموں کے اعزاز میں عشائیہ

28 اکتوبر , 2026
حکومت اور پیپلز پارٹی کے درمیان قانون سازی پر مذاکرات، بات چیت جاری رکھنے پر اتفاق

حکومت اور پیپلز پارٹی کے درمیان قانون سازی پر مذاکرات، بات چیت جاری رکھنے پر اتفاق

28 اکتوبر , 2026
میر رضا کیس، سندھ حکومت نے جے آئی ٹی تشکیل دے دی

میر رضا کیس، سندھ حکومت نے جے آئی ٹی تشکیل دے دی

28 اکتوبر , 2026
ون چائنا پالیسی کی حمایت،پاکستان نے تائیوان کی ایئر لائنز کے لیے فضائی حدود بند کر دی

ون چائنا پالیسی کی حمایت،پاکستان نے تائیوان کی ایئر لائنز کے لیے فضائی حدود بند کر دی

28 اکتوبر , 2026
سابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے گھر 21 سال بعد بیٹے کی پیدائش

سابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے گھر 21 سال بعد بیٹے کی پیدائش

28 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔