پیر , 14 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

پاکستان کا جدید سٹیلتھ طیارہ زیر بحث ،دفاعی حلقوں میں ہلچل

3 مہینے پہلے
A A
Pakistan's modern stealth aircraft under discussion, causing uproar in defense circles
Share on Facebookwhatsapp

لاہور( پاک ترک نیوز) پاکستان نے ایک ایسا قدم اٹھا لیا ہے جس نے دشمنوں پر کپکپی طاری کر دی ہے۔ دنیا بھر کے دفاعی حلقوں میں اس وقت صرف ایک ہی نام گونج رہا ہے۔ جے 35 اسٹیلتھ فائٹر جیٹ۔

رپورٹس کے مطابق پاکستان چین کے جدید ترین ففتھ جنریشن اسٹیلتھ طیارے خریدنے والا پہلا غیر ملکی ملک بننے جا رہا ہے، اور یہی خبر دشمن ممالک کیلئے ایک خوفناک خواب بنتی جا رہی ہے۔

ذرائع کے مطابق پاکستان ائیر فورس کیلئے 40 جدید جے 35 اسٹیلتھ فائٹرز حاصل کرنے کی تیاری مکمل ہو چکی ہے۔ یہ وہی جنگی جہاز ہے جسے امریکی ایف 35 کا سب سے خطرناک حریف کہا جا رہا ہے۔ ریڈار سے بچ نکلنے کی صلاحیت، جدید میزائل سسٹم، سپر سانک رفتار اور خاموش حملے کی طاقت نے اس جہاز کو فضائی جنگ کا نیا بادشاہ بنا دیا ہے۔

رپورٹس یہ بھی بتا رہی ہیں کہ پاکستانی پائلٹس کی خفیہ ٹریننگ چین میں شروع ہو چکی ہے جبکہ پاکستان کے ائیر بیسز پر خصوصی اپ گریڈیشن جاری ہے۔ یعنی صرف جہاز ہی نہیں، پوری فضائی طاقت کو ایک نئی شکل دی جا رہی ہے۔

جے 35 کی سب سے خطرناک بات اس کی اسٹیلتھ ٹیکنالوجی ہے۔ دشمن کے ریڈار کو چکمہ دے کر حملہ کرنا اس کی خاص مہارت سمجھی جاتی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ بھارت سمیت کئی ممالک میں بے چینی بڑھتی جا رہی ہے۔ سوال یہ ہے کہ کیا جنوبی ایشیا میں اب فضائی طاقت کا نیا دور شروع ہونے والا ہے؟

پاکستان پہلے ہی جدید ڈرونز، میزائل سسٹمز اور جے ایف 17 تھنڈر کے ذریعے اپنی طاقت دکھا چکا ہے، لیکن جے 35 کی آمد ایک ایسا سرپرائز ثابت ہو سکتی ہے جو دشمن کی راتوں کی نیند اڑا دے۔ اب دنیا کی نظریں پاکستان اور چین کے اس دفاعی اتحاد پر جمی ہوئی ہیں۔

موضوعات : #fighterjetstealthtechnology
ShareSend

متعلقہ خبریں

China's new stride in drone technology preparations to integrate aerial, ground, and naval drones into a single combat system.
تازہ ترین

چین کا ڈرون ٹیکنالوجی میں نیا قدم، فضائی، زمینی اور بحری ڈرونز کو ایک ہی جنگی نظام سے جوڑنے کی تیاری

10 ستمبر , 2026
Warplanes will now fly without a human pilot.
تازہ ترین

جنگی طیارے اب انسان کے بغیر اڑیں گے

9 ستمبر , 2026
China is expanding cooperation with Pakistan in weather forecasting and artificial intelligence.
تازہ ترین

چین پاکستان میں موسمیاتی پیش گوئی اور مصنوعی ذہانت کے تعاون کو وسعت دے رہا ہے

8 ستمبر , 2026
NASA installs giant new radio antenna for communications with space missions
تازہ ترین

ناسا کا خلائی مشنز سے رابطوں کے لیے نیا دیوہیکل ریڈیو اینٹینا نصب

7 ستمبر , 2026
The growing use of artificial intelligence is an alarm bell for the world.
تازہ ترین

مصنوعی ذہانت کا بڑھتا استعمال دنیا کیلئے خطرے کی گھنٹی

5 ستمبر , 2026
Crisis in China's car market; BYD's profit rises after five quarters, driven by overseas sales.
تازہ ترین

چین کی کار مارکیٹ میں بحران، بی وائی ڈی کا منافع بیرونِ ملک فروخت کے باعث 5 سہ ماہی بعد بڑھ گیا

31 اگست , 2026
اگلی خبر
National Economic Council meeting approves development budget for provinces

قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس ،صوبوں کیلئے ترقیاتی بجٹ کی منظوری

یہ بھی پڑھیں

Deadline extended for traveling to Saudi Arabia for Umrah without vaccination.

ویکسینیشن کے بغیر عمرے پر سعودی عرب جانے کی مہلت میں توسیع

14 ستمبر , 2026
Imran Khan's ex-wife Jemima Goldsmith marries for the second time

عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ نے دوسری شادی کرلی

14 ستمبر , 2026
Jamaat-e-Islami's sit-in has turned into a national movement Hafiz Naeem-ur-Rehman.

جماعت اسلامی کے دھرنے قومی تحریک بن چکی ہے ،حافظ نعیم الرحمان

14 ستمبر , 2026
Verdict reserved on the petition against PTI's September 27 long march.

پی ٹی آئی کے 27 ستمبر لانگ مارچ کے خلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ

14 ستمبر , 2026
The State Bank will announce the new monetary policy today.

اسٹیٹ بینک آج نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کرے گا

14 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔