جمعہ , 24 جولائی , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
پاک ترک نیوز
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Home تازہ ترین

رات 12سے صبح 6بجے تک موبائل سمز کی فروخت پر پابندی

2 مہینے پہلے
A A
Ban on sale of mobile SIMs from 12 midnight to 6 am
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) پاکستان ٹیلی کمیونیکشن اتھارٹی نے غیرقانونی موبائل سمز کی فروخت کی روک تھام کیلئے اہم اقدامات کرتے ہوئے رات 12 بجے سے صبح 6 بجے تک موبائل سمز کی فروخت پر پابندی لگا دی ۔
پی ٹی اے کی جانب سے تمام موبائل کمپنیوں، فرنچائزز اور ریٹیلرز کو ہدایات پر فوری عملدرآمد کا حکم دے دیا گیا ۔
ترجمان پی ٹی اے کے مطابق رات گئے سمز فروخت کرنے والوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔پی ٹی اے نے شہریوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ صرف مجاز مراکز سے مقررہ اوقات میں موبائل سمز خریدیں اور بائیومیٹرک تصدیق کے بغیر کسی بھی موبائل سم کی ایکٹیویشن نہ کی جائے۔

موضوعات : #simsmobiletechnology
ShareSend

متعلقہ خبریں

Controversial Telecom Bill Committee report ready
اہم ترین 2

متنازع ٹیلی کام بل ،کمیٹی کی رپورٹ تیار

24 جون , 2026
Anmol alias Pinky's mobile phone data found
تازہ ترین

انمول عرف پنکی کے موبائل فون کا ڈیٹا مل گیا

16 جون , 2026
China expresses anger over inclusion of technology companies on US military list
تازہ ترین

ٹیکنالوجی کمپنیوں کو امریکی فوجی فہرست میں شامل کرنے پر چین کا اظہار برہمی

15 جون , 2026
Pakistan's modern stealth aircraft under discussion, causing uproar in defense circles
تازہ ترین

پاکستان کا جدید سٹیلتھ طیارہ زیر بحث ،دفاعی حلقوں میں ہلچل

10 جون , 2026
Pakistan to Buy Baykar's UCAV Kızılelm
تازہ ترین

پاکستان کا ترکیہ سے بغیر پائلٹ لڑاکا جہاز کزیلیلما خریدنے پر غور

1 جون , 2026
Turbojet engine-powered drone with a range of up to 250 km
تازہ ترین

250کلومیٹر تک مار کرنے والا ٹربو جیٹ انجن سے چلنے والا ڈرون تیار

11 مئی , 2026
اگلی خبر
Iran has lost the war, US President says

ایران جنگ ہار چکاہے،امریکی صدر

یہ بھی پڑھیں

The constitutional court will hear all NAB cases, including those regarding bail and the suspension of sentences Supreme Court.

ضمانت اور سزا معطلی سمیت نیب کے تمام مقدمات آئینی عدالت سنے گی،سپریم کورٹ

24 جولائی , 2026
Process initiated to cancel NOCs for Rawalpindi Ring Road service areas.

راولپنڈی رنگ روڈ سروس ایریاز کے این او سیز منسوخ کرنے کی کارروائی شروع

24 جولائی , 2026
Kenya's goal to join the ranks of developed nations by 2060.

کینیا کا 2060تک ترقی یافتہ ممالک کی صف میں شامل ہونے کا ہدف

24 جولائی , 2026
Over 50% increase in Pakistani exports to China

چین کو پاکستانی برآمدات میں 50 فیصد سے زائد اضافہ

24 جولائی , 2026
The world's largest green revolution 66 billion trees—China has surpassed everyone.

دنیا کا سب سے بڑا سبز انقلاب،66ارب درخت ،چین سب پر بازی لے گیا

24 جولائی , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

فیس بک ٹویٹر انسٹاگرام یوٹیوب

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Urdu
English