جمعہ , 24 جولائی , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
پاک ترک نیوز
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Home تازہ ترین

ٹرمپ کی 40 منٹ طویل ٹیلیفونک گفتگو، پیوٹن، زیلنسکی سے ملاقات پر آمادہ ہو گئے

11 مہینے پہلے
A A
ٹرمپ کی 40 منٹ طویل ٹیلیفونک گفتگو، پیوٹن، زیلنسکی سے ملاقات پر آمادہ ہو گئے
Share on Facebookwhatsapp

واشنگٹن(پاک ترک نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کے درمیان ٹیلیفون پر 40 منٹ طویل اہم گفتگو ہوئی ہے، جس میں یوکرین تنازع اور دیگر بین الاقوامی امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
صدر پیوٹن نے صدر ٹرمپ کو آگاہ کیا کہ وہ یوکرینی صدر زیلنسکی سے ملاقات کے لیے تیار ہیں، جبکہ یہ اہم ملاقات اگست کے آخر تک متوقع ہے۔ امریکی صدر نے پیوٹن کو زیلنسکی اور یورپی رہنماؤں سے ہونے والی حالیہ بات چیت سے بھی آگاہ کیا۔
امریکی صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ پیوٹن جواب تلاش کرنا چاہتے ہیں، اور ہم پُرامید ہیں کہ وہ جلد یوکرینی قیدیوں کو رہا کریں گے۔
ٹیلیفونک رابطے میں دونوں صدور نے اس بات پر بھی اتفاق کیا کہ یوکرین کے علاوہ دیگر عالمی امور پر بھی رابطے جاری رکھے جائیں گے۔
یوکرینی صدر زیلنسکی نے امریکی میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ صدر ٹرمپ سے بہت اچھی بات ہوئی، تاہم بہترین بات مستقبل میں ہوگی۔
یوکرین نے امریکہ سے سیکیورٹی ضمانتوں کا مطالبہ دہرایا ہے، جبکہ رپورٹس کے مطابق، یوکرین 1.2 ارب ڈالر مالیت کا امریکی اسلحہ خریدنے کا ارادہ رکھتا ہے۔
یوکرینی حکومت کا مؤقف ہے کہ تنازع کے دوران روس کے زیر قبضہ علاقوں کا کنٹرول کیف کسی صورت نہیں چھوڑے گا اور امن معاہدے سے قبل جنگ بندی اور تنازع کا ہرجانہ روس کو ادا کرنا ہوگا۔

موضوعات : donaldtrumptrumpzladimirputinzladimirzelasky
ShareSend

متعلقہ خبریں

امریکا جہازوں پر حوثیوں کے حملوں کا ذمہ دار ایران کو ٹھہرائے گا، ٹرمپ
تازہ ترین

امریکا جہازوں پر حوثیوں کے حملوں کا ذمہ دار ایران کو ٹھہرائے گا، ٹرمپ

23 جولائی , 2026
حملہ ہوا تو خلیج میں امریکا سے منسلک پلوں اور بجلی گھروں کو نشانہ بنائیں گے،ایران
اہم ترین 2

حملہ ہوا تو خلیج میں امریکا سے منسلک پلوں اور بجلی گھروں کو نشانہ بنائیں گے،ایران

22 جولائی , 2026
Trump approves civil nuclear deal with Saudi Arabia
تازہ ترین

ٹرمپ نے سعودی عرب کے ساتھ سول جوہری معاہدے کی منظوری دیدی

22 جولائی , 2026
ٹرمپ کی ایرانی ایٹمی مرکز پر حملے کی دھمکی
اہم ترین

ٹرمپ کی ایرانی ایٹمی مرکز پر حملے کی دھمکی

21 جولائی , 2026
ایران مفاہمتی یادداشت توڑے یا نہ توڑے، مجھے کوئی پروا نہیں‘ ٹرمپ
اہم ترین

ایران مفاہمتی یادداشت توڑے یا نہ توڑے، مجھے کوئی پروا نہیں‘ ٹرمپ

19 جولائی , 2026
ٹرمپ کا پینٹاگون کو پوری شدت سے ایران پر بمباری کا حکم ،روسی میڈیا
اہم ترین 3

ٹرمپ کا پینٹاگون کو پوری شدت سے ایران پر بمباری کا حکم ،روسی میڈیا

19 جولائی , 2026
اگلی خبر
2028 تک قرضوں کا حجم بلحاظ جی ڈی پی 61.5 فیصد تک لانے کا ہدف مقرر

2028 تک قرضوں کا حجم بلحاظ جی ڈی پی 61.5 فیصد تک لانے کا ہدف مقرر

یہ بھی پڑھیں

The constitutional court will hear all NAB cases, including those regarding bail and the suspension of sentences Supreme Court.

ضمانت اور سزا معطلی سمیت نیب کے تمام مقدمات آئینی عدالت سنے گی،سپریم کورٹ

24 جولائی , 2026
Process initiated to cancel NOCs for Rawalpindi Ring Road service areas.

راولپنڈی رنگ روڈ سروس ایریاز کے این او سیز منسوخ کرنے کی کارروائی شروع

24 جولائی , 2026
Kenya's goal to join the ranks of developed nations by 2060.

کینیا کا 2060تک ترقی یافتہ ممالک کی صف میں شامل ہونے کا ہدف

24 جولائی , 2026
Over 50% increase in Pakistani exports to China

چین کو پاکستانی برآمدات میں 50 فیصد سے زائد اضافہ

24 جولائی , 2026
The world's largest green revolution 66 billion trees—China has surpassed everyone.

دنیا کا سب سے بڑا سبز انقلاب،66ارب درخت ،چین سب پر بازی لے گیا

24 جولائی , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

فیس بک ٹویٹر انسٹاگرام یوٹیوب

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Urdu
English