پیر , 9 نومبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

وزیراعظم کی غزہ میں انسانی بحران پر تشویش، اسرائیلی اقدامات کی شدید مذمت

2 گھنٹے پہلے
A A
Prime Minister expresses concern over humanitarian crisis in Gaza, strongly condemns Israeli actions
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد (پاک ترک نیوز )وزیرِ اعظم شہباز شریف نے غزہ کے فلسطینی عوام کو بنیادی انسانی امداد کی فراہمی میں رکاوٹوں پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اسرائیل کے اقدامات کی مذمت کی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے پیغام میں وزیرِ اعظم کا کہنا تھا کہ غزہ کے بہادر فلسطینی عوام تک بنیادی انسانی امداد پہنچنے سے روکنے کے لیے اسرائیل کی جانب سے جاری غیر قانونی اقدامات باعثِ تشویش ہیں۔شہباز شریف نے کہا کہ غزہ سے سامنے آنے والے مناظر دل دہلا دینے والے ہیں، جہاں فلسطینیوں کے خیمے بارش کے پانی میں ڈوب رہے ہیں، جبکہ بے گھر بچے کہیں اور جانے کی جگہ نہ ہونے کے باعث بھوک اور شدید سردی کا سامنا کر رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: بلاول بھٹو زرداری کا علامہ اقبال کے یومِ ولادت پر خراجِ عقیدت، افکار کو قومی زندگی کا حصہ بنانے پر زور

وزیرِ اعظم نے جنگ بندی اور بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزیوں سمیت فلسطینی عوام کے خلاف جاری اسرائیلی جارحیت کی شدید مذمت کی۔انہوں نے بتایا کہ وزارتِ خارجہ کو ہدایت جاری کی گئی ہے کہ غزہ کے متاثرین کے لیے انسانی امداد میں فوری اضافے کی غرض سے تمام ممکنہ ذرائع بروئے کار لائے جائیں۔

موضوعات : gazaprimeministershahbazshairf
ShareSend

متعلقہ خبریں

غزہ میں جنگ کی تباہ کاریوں کے درمیان خوشیوں کی بہار، 250 فلسطینی جوڑوں کی اجتماعی شادی
تازہ ترین

غزہ میں جنگ کی تباہ کاریوں کے درمیان خوشیوں کی بہار، 250 فلسطینی جوڑوں کی اجتماعی شادی

8 نومبر , 2026
Prime Minister decides to make TDAP a world-class institution
تازہ ترین

وزیراعظم کا ٹی ڈی اے پی کو عالمی معیار کا ادارہ بنانے کا فیصلہ

6 نومبر , 2026
Fuel Relief Program Prime Minister orders cancellation of licenses for petrol pumps that fail to provide the relief.
پاکستان

فیول ریلیف پروگرام ،وزیراعظم کا  سہولت نہ دینے والے پیٹرول پمپس کے لائسنس منسوخ کرنے کا حکم

5 نومبر , 2026
Israeli drone strikes in Gaza 8 Palestinians, including children, killed; several wounded.
تازہ ترین

غزہ میں اسرائیلی ڈرون حملے، بچوں سمیت 8 فلسطینی شہید، متعدد زخمی

2 نومبر , 2026
Prime Minister Shehbaz Sharif will pay an official visit to Russia in the first week of December.
پاکستان

وزیراعظم شہباز شریف دسمبر کے پہلے ہفتے روس کا سرکاری دورہ کریں گے

31 اکتوبر , 2026
Our friendship with Türkiye transcends the boundaries of borders and generations, says Prime Minister Shehbaz Sharif.
تازہ ترین

ہماری اورترکیہ کی دوستی سرحدوں اور نسلوں کی حدود سے ماورا ہے،وزیراعظم شہباز شریف

29 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
Bilawal Bhutto Zardari pays tribute to Allama Iqbal on his birth anniversary, stresses on making his thoughts a part of national life

بلاول بھٹو زرداری کا علامہ اقبال کے یومِ ولادت پر خراجِ عقیدت، افکار کو قومی زندگی کا حصہ بنانے پر زور

یہ بھی پڑھیں

Tent Pegging World Cup 2026 National Team Departs for Jordan

ٹینٹ پیگنگ ورلڈ کپ 2026، قومی ٹیم اردن روانہ

9 نومبر , 2026
Ball-tampering scandal David Warner also speaks out following Usman Khawaja's revelations

بال ٹیمپرنگ اسکینڈل: عثمان خواجہ کے انکشافات کے بعد ڈیوڈ وارنر بھی بول پڑے

9 نومبر , 2026
Karachi Significant progress in the investigation into the murder of former SHO Javed Abro

کراچی: سابق ایس ایچ او جاوید ابڑو کے قتل کی تحقیقات میں اہم پیش رفت

9 نومبر , 2026
Lahore Two people killed in a shooting in the Hair area; incident linked to a long-standing enmity.

لاہور: ہیئر کے علاقے میں فائرنگ، دیرینہ دشمنی پر 2افراد قتل

9 نومبر , 2026
NMC Fraud Case BR Shetty and Former CEO Found Involved in Illegal Activities

این ایم سی فراڈ کیس: بی آر شیٹی اور سابق سی ای او غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث قرار

9 نومبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔