جمعرات , 17 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

پٹرولیم ریلیف سکیم، وزیراعظم کی سہولت ڈیسک قائم کرنے کی ہدایت

1 گھنٹہ پہلے
A A
Petroleum Relief Scheme Prime Minister directs establishment of a facilitation desk.
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے پٹرولیم ریلیف سکیم کے تحت عوام کو سبسڈی کے حصول میں آسانی فراہم کرنے کے لیے سہولت ڈیسک قائم کرنے کی ہدایت کردی۔وزیراعظم کی زیر صدارت پٹرولیم ریلیف سکیم سے متعلق خصوصی اجلاس ہوا، جس میں انہیں فیول سبسڈی سکیم پر پیش رفت کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی گئی۔وزیراعظم نے ہدایت کی کہ عوام کو سبسڈی کے حصول کے لیے رجسٹریشن سمیت دیگر ضروری مراحل میں ہر ممکن رہنمائی اور معاونت فراہم کی جائے۔شہباز شریف نے کہا کہ پٹرولیم ریلیف سکیم کا مقصد عوام کو ریلیف فراہم کرنا ہے، اس لیے انتظامی امور کو آسان اور عوام دوست بنایا جائے۔

یہ بھی پڑھیں: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک اور بڑا اضافہ، پیٹرول 391 روپے سے تجاوز کرگیا

وزیراعظم نے انتظامیہ، رضاکاروں اور پٹرول پمپ کے عملے پر مشتمل سہولت ڈیسک قائم کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ شہریوں کو رجسٹریشن اور سبسڈی کے حصول کے تمام مراحل میں رہنمائی فراہم کی جائے۔اجلاس میں سکیم پر عمل درآمد، عوامی سہولت اور رجسٹریشن کے طریقہ کار سے متعلق امور کا بھی جائزہ لیا گیا۔

موضوعات : petrolprimeminister
ShareSend

متعلقہ خبریں

Another major hike in petroleum product prices; petrol crosses Rs 391.
تازہ ترین

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک اور بڑا اضافہ، پیٹرول 391 روپے سے تجاوز کرگیا

17 ستمبر , 2026
Prime Minister directs to complete fire safety and system improvement measures at PIMS Hospital within three months
تازہ ترین

وزیراعظم کی پمز ہسپتال میں فائر سیفٹی اور نظام کی بہتری کے اقدامات تین ماہ میں مکمل کرنے کی ہدایت

16 ستمبر , 2026
Protests will not end without the withdrawal of the petroleum levy, announces Hafiz Naeem-ur-Rehman.
تازہ ترین

پٹرولیم لیوی ختم کیے بغیر احتجاج ختم نہیں ہو گا،حافظ نعیم الرحمان کا اعلان

16 ستمبر , 2026
How much tax and levy is the government collecting on petroleum products
تازہ ترین

حکومت پٹرولیم مصنوعات پر کتنےٹیکس ،لیوی وصول کر رہی ہے؟

16 ستمبر , 2026
4دن کام ،3دن چھٹی،حکومت کا پٹرولیم اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے پر غور
اہم ترین

4دن کام ،3دن چھٹی،حکومت کا پٹرولیم اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے پر غور

15 ستمبر , 2026
Will continue measures for the development of Khyber Pakhtunkhwa and the resolution of public issues Prime Minister
تازہ ترین

خیبرپختونخوا کی ترقی اور عوامی مسائل کے حل کیلئے اقدامات جاری رکھیں گے: وزیراعظم

15 ستمبر , 2026
اگلی خبر
Iran war to end very soon, Trump claims.

ایران جنگ بہت جلد ختم ہونے والی ہے، ٹرمپ کا دعویٰ

یہ بھی پڑھیں

Rain has enlivened the atmosphere in Punjab, while strong winds have made the weather pleasant.

پنجاب میں بارش نے رنگ جما دیا، تیز ہواؤں سے موسم خوشگوار

17 ستمبر , 2026
Pakistan hockey team refuses to travel to India; request to change match venues rejected.

پاکستان ہاکی ٹیم کا بھارت جانے سے انکار، میچز وینیو بدلنے کی درخواست مسترد

17 ستمبر , 2026
Restoration of Türkiye's historic Hagia Sophia Mosque

ترکیہ کی تاریخی آیا صوفیہ مسجد کی بحالی

17 ستمبر , 2026
Iran war to end very soon, Trump claims.

ایران جنگ بہت جلد ختم ہونے والی ہے، ٹرمپ کا دعویٰ

17 ستمبر , 2026
Petroleum Relief Scheme Prime Minister directs establishment of a facilitation desk.

پٹرولیم ریلیف سکیم، وزیراعظم کی سہولت ڈیسک قائم کرنے کی ہدایت

17 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔