ہفتہ , 7 نومبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

لاہور کی سڑکوں کی صفائی کے لیے پاکستان کا پہلا فل الیکٹرک سوئیپر ٹرک متعارف

1 گھنٹہ پہلے
A A
Pakistan’s first fully electric sweeper truck introduced for cleaning Lahore’s streets
Share on Facebookwhatsapp

لاہور( پاک ترک نیوز) لاہور: پنجاب میں صفائی کے نظام کو جدید بنانے کے لیے پاکستان کا پہلا مکمل الیکٹرک سوئیپر ٹرک متعارف کرا دیا گیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے منصوبے کا افتتاح کیا اور الیکٹرک سوئیپر ٹرک کا معائنہ بھی کیا۔وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کو منصوبے کے حوالے سے بریفنگ دی گئی، جس میں بتایا گیا کہ الیکٹرک مکینیکل سوئیپر ٹرک لاہور رنگ روڈ پر صفائی اور سڑکوں کی دھلائی کے لیے استعمال ہوگا۔

فل الیکٹرک سوئیپر اور برومر کی خاص بات یہ ہے کہ یہ پہلی مرتبہ سڑکوں پر موجود پانی کو بھی جذب کرکے صاف کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ ایک مرتبہ چارج ہونے کے بعد یہ ٹرک 70 کلومیٹر تک کام کر سکے گا۔منصوبے کے تحت زیرو کاربن اخراج سے فضائی آلودگی میں کمی آئے گی، جبکہ سڑکوں پر گردوغبار اور شور کم ہونے سے ماحولیاتی اور صوتی آلودگی میں بھی کمی ہوگی۔

یہ بھی پڑھیں: خیبرپختونخوا ، نئے تعلیمی سال میں 4 کروڑ مفت درسی کتابیں فراہم کرنے کا فیصلہ

الیکٹرک سوئیپر ٹرک کے استعمال سے ایندھن اور مرمت کے بھاری اخراجات سے بھی بچت ہوگی۔

موضوعات : electricswipertrump
ShareSend

متعلقہ خبریں

US Midterm Elections A Blow to Trump, Clear Victory for Democrats
اہم ترین

امریکی وسط مدتی انتخابات،ٹرمپ کو دھچکا ،ڈیموکریٹس کی واضح فتح

4 نومبر , 2026
Major political blow to Trump in US midterm elections
تازہ ترین

امریکی وسط مدتی انتخابات میں ٹرمپ کو بڑا سیاسی دھچکا

4 نومبر , 2026
تہران میں ٹرمپ کے قتل کی دھمکی والا بڑا بل بورڈ آویزاں
تازہ ترین

تہران میں ٹرمپ کے قتل کی دھمکی والا بڑا بل بورڈ آویزاں

3 نومبر , 2026
Erdogan holds telephone conversation with Trump, discusses regional and global situation
تازہ ترین

اردوان کا ٹرمپ سے ٹیلی فونک رابطہ، علاقائی اور عالمی صورتحال پر تبادلہ خیال

29 اکتوبر , 2026
ایران پر نئے حملوں کے لیے اسرائیل کا دباؤ، امریکا فی الحال رضامند نہیں
اہم ترین 3

ایران پر نئے حملوں کے لیے اسرائیل کا دباؤ، امریکا فی الحال رضامند نہیں

26 اکتوبر , 2026
ایران پر حملہ کل بھی ہوسکتا ہے، بڑا معاہدہ بھی ممکن ہے، ٹرمپ
اہم ترین

ایران پر حملہ کل بھی ہوسکتا ہے، بڑا معاہدہ بھی ممکن ہے، ٹرمپ

25 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
Ban on depriving daughters of government employees of family pension declared illegal

سرکاری ملازمین کی بیٹیوں کو فیملی پنشن سے محروم کرنے کی پابندی غیر قانونی قرار

یہ بھی پڑھیں

Intelligence-based operation by security forces in Bannu; 4 terrorists killed.

بنوں میں سیکیورٹی فورسز کی انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی، 4 دہشت گرد ہلاک

7 نومبر , 2026
Mir Raza murder case First meeting of the JIT for the investigation to be held today

میر رضا قتل کیس: تحقیقات کے لیے جے آئی ٹی کا پہلا اجلاس آج ہو گا

7 نومبر , 2026
Governor Faisal Karim Kundi announces direct air service from Peshawar to Lahore, starting November 9.

گورنرفیصل کریم کنڈی کا 9 نومبرسے پشاور تا لاہور براہِ راست فضائی سروس کا اعلان

7 نومبر , 2026
Ban on depriving daughters of government employees of family pension declared illegal

سرکاری ملازمین کی بیٹیوں کو فیملی پنشن سے محروم کرنے کی پابندی غیر قانونی قرار

7 نومبر , 2026
Pakistan’s first fully electric sweeper truck introduced for cleaning Lahore’s streets

لاہور کی سڑکوں کی صفائی کے لیے پاکستان کا پہلا فل الیکٹرک سوئیپر ٹرک متعارف

7 نومبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔