بدھ , 4 نومبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

امریکی وسط مدتی انتخابات میں ٹرمپ کو بڑا سیاسی دھچکا

49 منٹس پہلے
A A
Major political blow to Trump in US midterm elections
Share on Facebookwhatsapp

واشنگٹن (پاک ترک نیوز)امریکی وسط مدتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کو بڑا دھچکا لگا ہے،امریکی ایوان نمائندگان ٹرمپ کے ہاتھ سے نکل گیا، سینیٹ پر بھی ڈیموکریٹس کا کنٹرول آگیا ایوان نمائندگان میں ڈیموکریٹس197 ،ریپبلکنز111نشستوں پر کامیاب ہو گئے۔

یہ بھی پڑھیں: لکی مروت میں خودکش بمبار سمیت فتنہ الخوارج کے2دہشت گرد ہلاک

امریکی سینیٹ میں ڈیموکریٹس کی52، ریپبلکنز کی39نشستیں ہیں۔ گورنر کے انتخابات میں ڈیموکریٹس کی 20 ریپبلکنز کی13سیٹیں ہیں ۔جارجیا سے ڈیموکریٹ سینیٹر جون اوسوف دوبارہ منتخب ہو گئے۔ ورجینیا میں ڈیموکریٹ سینیٹر مارک وارنر اپنی نشست برقرار رکھنے میں کامیاب ہو گئے۔

 امریکا کی تاریخ میں پہلی بار سیاہ فام خاتون کیشا لانس باٹمز گورنر منتخب ۔جارجیا میں کیشا لانس باٹمز نے ریپبلکن رک جینسن کو شکست دے دی۔

موضوعات : electionsmajorbelowtrump
ShareSend

متعلقہ خبریں

تہران میں ٹرمپ کے قتل کی دھمکی والا بڑا بل بورڈ آویزاں
تازہ ترین

تہران میں ٹرمپ کے قتل کی دھمکی والا بڑا بل بورڈ آویزاں

3 نومبر , 2026
Erdogan holds telephone conversation with Trump, discusses regional and global situation
تازہ ترین

اردوان کا ٹرمپ سے ٹیلی فونک رابطہ، علاقائی اور عالمی صورتحال پر تبادلہ خیال

29 اکتوبر , 2026
ایران پر نئے حملوں کے لیے اسرائیل کا دباؤ، امریکا فی الحال رضامند نہیں
اہم ترین 3

ایران پر نئے حملوں کے لیے اسرائیل کا دباؤ، امریکا فی الحال رضامند نہیں

26 اکتوبر , 2026
ایران پر حملہ کل بھی ہوسکتا ہے، بڑا معاہدہ بھی ممکن ہے، ٹرمپ
اہم ترین

ایران پر حملہ کل بھی ہوسکتا ہے، بڑا معاہدہ بھی ممکن ہے، ٹرمپ

25 اکتوبر , 2026
We have severely weakened Iran, says US President.
تازہ ترین

ہم نے ایران کو بری طرح کمزور کر دیا  ،امریکی صدر

22 اکتوبر , 2026
Trump announces start of golf course reconstruction in Washington, despite court order
تازہ ترین

ٹرمپ کا عدالتی حکم کے باوجود واشنگٹن میں گالف کورس کی تعمیرِ نو شروع کرنے کا اعلان

19 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
Deprivation of government job despite acquittal declared illegal

بریت کے باوجود سرکاری ملازمت سے محرومی غیر قانونی قرار

یہ بھی پڑھیں

US Midterm Elections Ilhan Omar elected as a member of Congress for the fifth time

امریکی وسط مدتی انتخابات، الہان عمر پانچویں بار کانگریس کی رکن منتخب

4 نومبر , 2026
Does China’s advanced J-20A have the capability to track even enemy stealth aircraft

چین کا جدید جے 20 اے، دشمن کے اسٹیلتھ طیاروں کو بھی ٹریک کرنے کی صلاحیت؟

4 نومبر , 2026
Anti-Taliban armed groups intensify operations in Afghanistan

افغانستان میں طالبان مخالف مسلح گروہوں کی کارروائیوں میں تیزی

4 نومبر , 2026
Deprivation of government job despite acquittal declared illegal

بریت کے باوجود سرکاری ملازمت سے محرومی غیر قانونی قرار

4 نومبر , 2026
Major political blow to Trump in US midterm elections

امریکی وسط مدتی انتخابات میں ٹرمپ کو بڑا سیاسی دھچکا

4 نومبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔