پیر , 14 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

پاک ویسٹ انڈیز پہلا ٹیسٹ ،میزبان ٹیم کے 3وکٹوں پر 194رنز

2 مہینے پہلے
A A
Pakistan vs. West Indies First Test Host team at 194 for 3.
Share on Facebookwhatsapp

ٹرینڈا ٹوبیگو ( پاک ترک نیوز) پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلے ٹیسٹ کے دوسرے روز کا کھیل آج ہو گا،میزبان ٹیم 3وکٹوں پر 194رنز سے اپنی پہلی اننگز دوبارہ شروع کرے گی ۔

ویسٹ انڈیز کے کیم ہاج83 اور شائی ہوپ 39 رنز کے ساتھ کریز پر موجود ہیں ، بارش کے باعث پہلے دن میں67اوورز کا کھیل ممکن ہوسکتا، پاکستان کے محمد عباس نے دو، عامر جمال نے ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔

ویسٹ انڈیز ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ،ویسٹ انڈیز کے کپتان روسٹن چیز نے ٹاس جیتنے کے بعد کہا کہ پچ ابتدائی مراحل میں بیٹنگ کے لیے سازگار دکھائی دے رہی ہے، بعد میں خراب ہونے والی وکٹ پر ان کے اسپنرز اہم کردار ادا کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں: بابراعظم دوبارہ بڑے امتحان کیلئے تیار

پاکستانی کپتان بابر اعظم کا کہنا تھا کہ وہ بھی پہلے بیٹنگ کرنا چاہتے تھے، تاہم اب ان کی کوشش ہوگی کہ وکٹ میں موجود ابتدائی نمی سے فائدہ اٹھاتے ہوئے جلد وکٹیں حاصل کی جائیں۔

موضوعات : #pakvswibabarazam
ShareSend

متعلقہ خبریں

The Pakistan cricket team has arrived in Birmingham for the third Test.
تازہ ترین

پاکستان کرکٹ ٹیم تیسرے ٹیسٹ کیلئے برمنگھم پہنچ گئی

3 ستمبر , 2026
Babar Azam's health is poor, question mark over his participation in the third Test
تازہ ترین

بابراعظم کی طبیعت ناساز،تیسرے ٹیسٹ میں شرکت پر سوالیہ نشان

2 ستمبر , 2026
Day two of the Lord's Test England will resume their innings at 248 for 9.
تازہ ترین

لارڈز ٹیسٹ کا دوسرا روز، انگلینڈ 248 رنز 9 کھلاڑی آؤٹ سے اننگز دوبارہ شروع کرے گا

28 اگست , 2026
Pakistan vs. England Second Test A Major Test for Babar Azam
تازہ ترین

پاک انگلینڈ دوسرا ٹیسٹ ،بابراعظم کیلئے بڑا امتحان

27 اگست , 2026
سینئر کھلاڑی کو باہر بٹھانے میں کوئی برائی نہیں،بابر اعظم
تازہ ترین

سینئر کھلاڑی کو باہر بٹھانے میں کوئی برائی نہیں،بابر اعظم

26 اگست , 2026
Second Test between Pakistan and England starts tomorrow; Umar Gul confident of a comeback.
تازہ ترین

پاکستان، انگلینڈ دوسرا ٹیسٹ کل شروع ہو گا، عمر گل کو کم بیک کا یقین

26 اگست , 2026
اگلی خبر
Attack by 'Fitna-ul-Khawarij' foiled in South Waziristan; 4 terrorists killed.

جنوبی وزیرستان میں فتنہ الخوارج کا حملہ ناکام ،4دہشت گرد ہلاک

یہ بھی پڑھیں

A US B-2 bomber made history by firing an anti-ship missile for the first time.

امریکی بی ٹو بمبار نے پہلی بار بحری جہاز شکن میزائل داغ کر تاریخ رقم کر دی

14 ستمبر , 2026
اسٹیٹ بینک کا شرح سود 11.5 فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان

اسٹیٹ بینک کا شرح سود 11.5 فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان

14 ستمبر , 2026
Türkiye's formidable 500-km range missile

ترکیہ کا 500 کلومیٹر مار کرنے والا خطرناک میزائل

14 ستمبر , 2026
آئین سے کھلواڑ اور اقتدار کی خواہش نے ملک تباہ کردیا، سعد رفیق

آئین سے کھلواڑ اور اقتدار کی خواہش نے ملک تباہ کردیا، سعد رفیق

14 ستمبر , 2026
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی

14 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔