نیو یارک (پاک ترک نیوز) پاکستان ایران اور امریکا کے درمیان ثالث کا کردار ادا کر رہا ہے،پاکستان ہمت نہیں ہارا،کشیدگی میں کمی کی مزید کوشش کی جا رہی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: اے آئی سے باپ کو زہر دینے کا طریقہ پوچھنے والا 17 سالہ نوجوان گرفتار
،نیویارک میں میڈیا سے گفتگو میں وزیراعظم نے کہا تمام دوست ملک امن کے لیے کوششوں میں کردار ادا کر رہے ہیں ،پیش رفت کیلئے پرعزم ہیں۔












