ہفتہ , 1 اگست , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

پاک چین دوستی ہر آزمائش میں مضبوط ثابت ہوئی، فیلڈ مارشل

1 گھنٹہ پہلے
A A
Pak-China friendship proved strong in every test, says Field Marshal
Share on Facebookwhatsapp

راولپنڈی (پاک ترک نیوز) راولپنڈی میں چین کی پیپلز لبریشن آرمی کے 99ویں یومِ تاسیس کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیف آف آرمی اسٹاف اور چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا کہ پاک چین دوستی منفرد، آزمودہ اور ہر مشکل وقت میں مضبوط ثابت ہوئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کی مسلح افواج اور چین کی پیپلز لبریشن آرمی باہمی اعتماد، غیر متزلزل تعاون اور خطے میں امن، استحکام اور مشترکہ تزویراتی مفادات کے تحفظ کے لیے ایک دوسرے کی حقیقی شراکت دار ہیں۔

فیلڈ مارشل عاصم منیر نے چین کی پیپلز لبریشن آرمی کی قومی دفاع، ترقی اور عالمی امن و سلامتی کے لیے خدمات کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے اس کے 99ویں یومِ تاسیس پر مبارک باد بھی دی۔

جنرل ہیڈکوارٹر میں منعقدہ تقریب میں پاکستان میں چین کے سفیر جیانگ زائی ڈونگ نے بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی، جبکہ چین کے دفاعی اتاشی، چینی سفارت خانے کے حکام اور پاکستان کی تینوں مسلح افواج کے سینئر افسران بھی موجود تھے۔

یہ بھی پڑھیں: امریکہ اور اسرائیل کا ایران کی توانائی کی تنصیبات پر حملے کا منصوبہ تیار

اس موقع پر چینی سفیر نے تقریب کے انعقاد پر فیلڈ مارشل عاصم منیر کا شکریہ ادا کرتے ہوئے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کی مسلح افواج کی قربانیوں اور خدمات کو سراہا۔ انہوں نے پاکستان کی غیر متزلزل حمایت اور دونوں ممالک کے درمیان ہر موسم کی تزویراتی تعاون پر مبنی شراکت داری کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا بھی اعادہ کیا۔

موضوعات : #fieldmarshalrawalpindi
ShareSend

متعلقہ خبریں

The DG ISPR will hold a news conference at 3 PM.
تازہ ترین

ڈی جی آئی ایس پی آرسوا 3بجے نیوزکانفرنس کریں گے

31 جولائی , 2026
Attack by 'Fitna-ul-Khawarij' foiled in South Waziristan; 4 terrorists killed.
تازہ ترین

جنوبی وزیرستان میں فتنہ الخوارج کا حملہ ناکام ،4دہشت گرد ہلاک

26 جولائی , 2026
Father and son drowned in Rawalpindi's Nullah Leh.
تازہ ترین

راولپنڈی کے نالہ لئی میں باپ بیٹا ڈوب گئے

18 جولائی , 2026
Field Marshal Syed Asim Munir has arrived in Tehran.
اہم ترین 3

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر تہران پہنچ گئے

3 جولائی , 2026
Bushra Bibi's interim bail extended until July 11
اہم ترین 3

بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں 11جولائی تک توسیع

23 جون , 2026
علیمہ خان کیخلاف احتجاج کیس آخری مراحل میں داخل
پاکستان

علیمہ خان کیخلاف احتجاج کیس آخری مراحل میں داخل

10 جون , 2026
اگلی خبر
The US has become the guarantor for Israel's implementation of the Gaza peace agreement.

امریکہ غزہ امن معاہدے پر اسرائیل سے عمل درآمد کرانے کا ضامن بن گیا

یہ بھی پڑھیں

Pakistan welcomes positive progress on the Gaza peace agreement.

پاکستان کا غزہ امن معاہدے پر مثبت پیش رفت کا خیرمقدم

1 اگست , 2026
One of Asif Zardari's sons wants the government's countdown to begin, while the other is damaging the system, says Rana Sanaullah.

آصف زرداری کا ایک برخوردار حکومت کی الٹی گنتی چاہتا ہے، دوسرا نظام کو نقصان پہنچا رہا ہے، رانا ثناء اللہ

1 اگست , 2026
The US has become the guarantor for Israel's implementation of the Gaza peace agreement.

امریکہ غزہ امن معاہدے پر اسرائیل سے عمل درآمد کرانے کا ضامن بن گیا

1 اگست , 2026
Pak-China friendship proved strong in every test, says Field Marshal

پاک چین دوستی ہر آزمائش میں مضبوط ثابت ہوئی، فیلڈ مارشل

1 اگست , 2026
Riyadh Air will launch flights to Pakistan on August 14.

ریاض ایئر کی پاکستان کیلئے پروازوں کا آغاز 14اگست سے ہوگا

1 اگست , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔