جمعہ , 9 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا، مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے تحت مخالف عناصر کئی بار سوچیں گے، ڈی جی آئی ایس پی آر

45 منٹس پہلے
A A
Saudi Arabia will be defended; under the joint defense agreement, hostile elements will think twice—DG ISPR.
Share on Facebookwhatsapp

راولپنڈی ( پاک ترک نیوز) پاک فوج کے شعبۂ تعلقات عامہ کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ سعودی عرب کا دفاع مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کا اہم مقصد ہے، جبکہ دفاعی معاہدے کے باعث مخالف عناصر کسی بھی کارروائی سے پہلے کئی بار سوچیں گے۔امریکی نشریاتی ادارے سی این این کو انٹرویو دیتے ہوئے ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ پاکستانی افواج کئی دہائیوں سے مختلف صلاحیتوں اور شعبوں میں سعودی عرب میں تعینات ہیں۔ سعودی عرب میں موجود پاکستانی دستوں کے استعمال کا فیصلہ آپریشنل کمانڈرز کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں: کینیڈین وزیراعظم رواں ماہ ترکیہ کا دورہ کریں گے

لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا کہنا تھا کہ مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ اچانک وجود میں آنے والا اتحاد نہیں، بلکہ خطے میں ابھرنے والے نئے سلامتی کے چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مشترکہ دفاعی قوت فراہم کرے گا۔انہوں نے واضح کیا کہ معاہدے کے نفاذ کے تمام اثرات دفاعی نوعیت کے ہوں گے اور اس کا مقصد کسی ملک کو دشمن یا دوست قرار دینا نہیں ہے۔ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا اور مشترکہ دفاعی معاہدہ خطے میں سلامتی کے تقاضوں کو پورا کرنے میں اہم کردار ادا کرے گا۔ ان کے مطابق یہ معاہدہ ممکنہ مخالف عناصر کے لیے ایک واضح پیغام ہے کہ کسی بھی کارروائی سے پہلے انہیں اس کے نتائج پر کئی بار غور کرنا ہوگا۔

موضوعات : dgisprmakkahdefencerawalpindi
ShareSend

متعلقہ خبریں

سعودی عرب میں پاکستانی فوجی دستے کئی دہائیوں سے موجود ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر
اہم ترین 2

سعودی عرب میں پاکستانی فوجی دستے کئی دہائیوں سے موجود ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر

8 اکتوبر , 2026
Commander National Strategic Command meets Ishaq Dar; discusses national security and the regional situation.
تازہ ترین

کمانڈر نیشنل اسٹریٹجک کمانڈ کی اسحاق ڈار سے ملاقات، قومی سلامتی اور علاقائی صورتحال پر گفتگو

7 اکتوبر , 2026
The Makkah Defense Pact is among the world's major defense agreements.
تازہ ترین

مکہ دفاعی معاہدہ ،دنیا کے بڑے دفاعی معاہدوں میں شامل

6 اکتوبر , 2026
ڈی جی آئی ایس پی آر نے ایک اور بھارتی فالس فلیگ آپریشن بے نقاب کردیا
اہم ترین 2

ڈی جی آئی ایس پی آر نے ایک اور بھارتی فالس فلیگ آپریشن بے نقاب کردیا

1 اکتوبر , 2026
Security forces' operation in North Waziristan, several terrorists reported killed
تازہ ترین

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، متعدد دہشت گرد ہلاک ہونے کی اطلاعات

1 اکتوبر , 2026
Rawalpindi Constable on duty to prevent protests dies of a heart attack.
اہم ترین 3

راولپنڈی: احتجاج روکنے کی ڈیوٹی پر تعینات کانسٹیبل دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق

26 ستمبر , 2026
اگلی خبر
Bilawal Bhutto Zardari and Rana Sanaullah appointed members of the judicial commission.

بلاول بھٹو زرداری اور رانا ثناء اللہ جوڈیشل کمیشن کے رکن مقرر

یہ بھی پڑھیں

HEC announces the release of lists of registered and unregistered educational institutions.

ایچ ای سی کا رجسٹرڈ اور غیر رجسٹرڈ تعلیمی اداروں کی فہرستیں جاری کرنے کا اعلان

9 اکتوبر , 2026
Prime Minister directs to facilitate loan provision for homes, small businesses and agriculture

وزیراعظم کی گھروں، چھوٹے کاروباروں اور زراعت کے لیے قرضوں کی فراہمی آسان بنانے کی ہدایت

9 اکتوبر , 2026
Pakpattan Speeding dumper truck claims lives of a couple and their child.

پاکپتن ، تیز رفتار ڈمپر نے میاں بیوی اور بچے کی جان لے لی

9 اکتوبر , 2026
Bilawal Bhutto Zardari and Rana Sanaullah appointed members of the judicial commission.

بلاول بھٹو زرداری اور رانا ثناء اللہ جوڈیشل کمیشن کے رکن مقرر

9 اکتوبر , 2026
Saudi Arabia will be defended; under the joint defense agreement, hostile elements will think twice—DG ISPR.

سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا، مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے تحت مخالف عناصر کئی بار سوچیں گے، ڈی جی آئی ایس پی آر

9 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔